Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2009

اكستان

43 - 64
حاصل یہ ہے کہ تصویر سازی یعنی عکس بنانے کے دو طریقے ہیں: ایک پائیدار اَور دُوسرا غیر پائیدار اَور تصویر یعنی بنائے ہوئے عکس میں پائیدار اَور غیر پائیدار دونوں شامل ہیں۔ 
مقدمہ نمبر 2: آئینے کے عکس اَور سکرین پر وڈیو اَور سی ڈی کے ذریعہ حاصل شدہ صورت میں فرق  : 
(1)  ویڈیو اَور سی ڈی میں صنعت ہوتی ہے اَور آدمی کے اختیار سے ہوتی ہے جبکہ عکس میں ایسا نہیں ہوتا۔
(2)  سکرین پر جب چاہے صورت لانے(Produceکرنے) کے لیے ویڈیو یا سی ڈی میں اِس کے اسباب کو محفوظ کرلیا جاتا ہے، آئینہ کے عکس میں ایسا نہیں ہوتا۔ 
(3)  ذی صورت کے غائب ہونے کے باوجودجب چاہو سکرین پر صورت کو ظاہر (Produce)   کیا جاسکتا ہے، عکس میں ایسا نہیں ہوتا۔ 
(4)  سکرین پر جتنی طویل مدت چاہو صورت کو برقرار رکھ سکتے ہو چاہو تو دائمی طور پر رکھو، عکس میں ایسا نہیں ہوتا۔ 
(5)  ویڈیو اَور سی ڈی میں عمل و صنعت کی وجہ سے مضاہات کا معنٰی پایا جاتا ہے، عکس میں ایسا    نہیں ہوتا۔ 
(6)  ٹی وی کے لائیو (Live ) پروگرام میں واضح طور پر عکس ہوتا ہے اِس کے مقابلے میں ویڈیو اَور سی ڈی کے ذریعہ تحصیل ِ صورت میں عمل کہیں زیادہ ہے لہٰذا وہ عکس سے قطعی مختلف ہے۔ 
(7)  حدیث میں ہے کہ ہم اَن پڑھ اُمت ہیں اِس لیے شریعت کے احکام کا مدار فطری طریقوں پر ہونا چاہیے ۔ویڈیو اَور سی ڈی بنانے اَور اُس سے صورت حاصل کرنے کے عمل کو دیکھ کر یہ حکم لگانا کہ یہ آئینہ کے عکس سے مختلف ہے فطری طریقہ ہے اِس فطری طریقہ کو چھوڑکر بلاوجہ سائنسی تدقیقات کی بنیاد پر اِس کو آئینہ کے عکس کی طرح سمجھنا حدیث کے خلاف ہے۔ 
ویڈیو اَور سی ڈی سے حاصل شدہ صورت کا حکم  : 
اُوپر کے دومقدموں کو سمجھ لینے کے بعد یہ نتیجہ نکالنا مشکل نہیں کہ ویڈیو اور سی ڈی سے حاصل شدہ صورت یا تو خود تصویر ہے یا تصویر کے زیادہ قریب ہے اَور حکم میں اِس کے ساتھ لاحق ہے۔ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
4 درس حدیث 6 1
5 غرغرے کے وقت توبہ قبول نہیں ہوتی اَور اِس کی وجہ : 7 4
6 خاص مصیبتوں اَور بیماریوں سے پناہ : 8 4
7 گناہوں سے حبط ِ عمل ہوجاتا ہے اَور حبط ِ عمل کے درجے : 9 4
8 ملفوظات شیخ الاسلام 11 1
9 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 11 8
10 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 13 1
11 حکیم نیاز احمد صاحب کا خط 13 10
12 شعب ِابی طالب میں رہنا : 26 10
13 نماز پڑھنا : 28 10
14 حضور ِ اقدس ۖ سے حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کی اَولاد : 28 10
15 فضائل : 29 10
16 وفات : 31 1
17 تربیت ِ اَولاد 33 1
18 اَولاد کی اہمیت اور اُس کے فضائل : 33 17
19 حضور ۖ کی اَولاد سے محبت : 34 17
20 اَولاد کی محبت کیوں پیدا کی گئی ؟ 34 17
21 اَولاد کی تمنا : 35 17
22 اگر اَولاد ذخیرہ ٔ آخرت ہوتو بہت بڑی نعمت ہے : 36 17
23 ماہِ ربیع الاوّل اور مسلمانوں کا طرزِ عمل 37 1
24 ویڈیو اَور سی ڈی سے سکرین پر حاصل شدہ صورت کا حکم 40 1
25 پہلی صورت : 41 24
26 دُوسری صورت : 41 24
27 مقدمہ نمبر 1 : تصویر کیا ہوتی ہے؟ 41 24
28 ویڈیو اَور سی ڈی سے حاصل شدہ صورت کا حکم : 43 24
29 دو اہم وضاحتیں : 44 24
30 گلدستہ ٔ اَحادیث 52 1
31 دو زخیوں کی پانچ قسمیں ہیں : 52 30
32 پانچ اہم باتیں : 53 30
33 پانچ چیزوں کو پانچ چیزوں سے پہلے غنیمت جانو : 54 30
34 آہ ! ڈاکٹر اِفتخار صاحب بھی چل دیے 55 1
35 بزم ِ قارئین 57 1
36 دینی مسائل 59 1
37 ( تین طلاق دینے کا بیان ) 59 36
38 اگر مرد تین طلاقیں دے کرمُکر جائے : 59 36
39 اَخبار الجامعہ 61 1
40 وفیات 62 1
Flag Counter