Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2009

اكستان

52 - 64
گلدستہ ٔ  اَحادیث
(  حضرت مولانا نعیم الدین صاحب ،اُستاذ الحدیث جامعہ مدنیہ لاہور  )
دو زخیوں کی پانچ قسمیں ہیں  :
عَنْ عِیَاضِ بْنِ حِمَارٍ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ  ۖ اَھْلُ الْجَنَّةِ ثَلٰثَة ذُوْسُلْطَانٍ مُقْسِط مُتَصَدِّق مُوَفَّق ، وَرَجُل رَحِیْم رَقِیْقُ الْقَلْبِ لِکُلِّ ذِیْ قُرْبٰی وَمُسْلِمٍ ، وَعَفِیْف مُتَعَفِّف ذُوْعَیَالٍ ، وَاَھْلُ النَّارِ خَمْسَة اَلضَّعِیْفُ الذِّیْ لاَزَبْرَلَہ اَلَّذِیْنَ ہُمْ فِیْکُمْ تَبَع لَایَبْغُوْنَ اَہْلًا وَلَامَالًا ، وَالْخَائِنُ الَّذِیْ لَایَخْفٰی لَہ طَمْع وَاِنْ دَقَّ اِلَّاخَانَہ ، وَرَجُل لَایُصْبِحُ وَلَایُمْسِیْ اِلَّا وَہُوَ یُخَادِعُکَ عَنْ اَہْلِکَ وَمَالِکَ ، وَذَکَرَ الْبُخْلَ اَوِالْکَذِبَ ، وَالشِّنْظِیْرَ الْفَحَّاشَ۔( مسلم بحوالہ مشکوة ص ٤٢٢ )
حضرت عیاض بن حمار  فرماتے ہیں کہ رسول ا کرم  ۖ نے فرمایا :جنتی لوگوں کی تین قسمیں ہیں :ایک تو وہ حاکم جو عدل واِنصاف کرتا ہو اور لوگوں کے ساتھ احسان کرتا ہو اور جسے (نیکیوں اور بھلائیوں کی ) توفیق دی گئی ہو، دُوسرے وہ شخص جو مہربان ہو اور قرابت داروں اور مسلمانوں کے لیے نرم دل ہو، تیسرے وہ شخص جو (ناجائز اور حرام چیزوں سے ) بچنے والا(غیراللہ کے آگے دست ِ سوال دَراز کرنے سے) پرہیزکرنے والا اور اہل وعیال کے بارے میں اللہ پر توکل کرنے والا ہو۔
 اور دوزخیوں کی پانچ قسمیں ہیں:ایک تو کمزور عقل والے (کہ جن کی عقل کی کمزوری اُن کو ناشائستہ اُمور سے باز نہیں رکھتی) یعنی ایسے لوگ جو تمہارے تابع اور خادم ہیں اُن کو نہ بیوی کی خواہش ہوتی ہے نہ مال کی پروا (مطلب یہ ہے کہ وہ ایسے لوگ ہیں جو بیوی بچوں سے بے نیاز ہوکر مالداروں کے اِرد گرد چکر کاٹتے رہتے ہیں اُن کی خدمت
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
4 درس حدیث 6 1
5 غرغرے کے وقت توبہ قبول نہیں ہوتی اَور اِس کی وجہ : 7 4
6 خاص مصیبتوں اَور بیماریوں سے پناہ : 8 4
7 گناہوں سے حبط ِ عمل ہوجاتا ہے اَور حبط ِ عمل کے درجے : 9 4
8 ملفوظات شیخ الاسلام 11 1
9 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 11 8
10 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 13 1
11 حکیم نیاز احمد صاحب کا خط 13 10
12 شعب ِابی طالب میں رہنا : 26 10
13 نماز پڑھنا : 28 10
14 حضور ِ اقدس ۖ سے حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کی اَولاد : 28 10
15 فضائل : 29 10
16 وفات : 31 1
17 تربیت ِ اَولاد 33 1
18 اَولاد کی اہمیت اور اُس کے فضائل : 33 17
19 حضور ۖ کی اَولاد سے محبت : 34 17
20 اَولاد کی محبت کیوں پیدا کی گئی ؟ 34 17
21 اَولاد کی تمنا : 35 17
22 اگر اَولاد ذخیرہ ٔ آخرت ہوتو بہت بڑی نعمت ہے : 36 17
23 ماہِ ربیع الاوّل اور مسلمانوں کا طرزِ عمل 37 1
24 ویڈیو اَور سی ڈی سے سکرین پر حاصل شدہ صورت کا حکم 40 1
25 پہلی صورت : 41 24
26 دُوسری صورت : 41 24
27 مقدمہ نمبر 1 : تصویر کیا ہوتی ہے؟ 41 24
28 ویڈیو اَور سی ڈی سے حاصل شدہ صورت کا حکم : 43 24
29 دو اہم وضاحتیں : 44 24
30 گلدستہ ٔ اَحادیث 52 1
31 دو زخیوں کی پانچ قسمیں ہیں : 52 30
32 پانچ اہم باتیں : 53 30
33 پانچ چیزوں کو پانچ چیزوں سے پہلے غنیمت جانو : 54 30
34 آہ ! ڈاکٹر اِفتخار صاحب بھی چل دیے 55 1
35 بزم ِ قارئین 57 1
36 دینی مسائل 59 1
37 ( تین طلاق دینے کا بیان ) 59 36
38 اگر مرد تین طلاقیں دے کرمُکر جائے : 59 36
39 اَخبار الجامعہ 61 1
40 وفیات 62 1
Flag Counter