Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2009

اكستان

54 - 64
پر راضی ومطمئن رہو گے تو تم لوگوں میں سب سے زیادہ غنی شمار ہوگے۔(3) تم اپنے ہمسایہ سے اچھا سلوک کرو اگر تم ایسا کروگے تو مومن ِکامل سمجھے جاؤگے۔ (4) تم (دُنیا وآخرت کی بھلائیوں سے متعلق )جس چیز کو اپنے لیے پسند کرتے ہو اُس کو دُوسروں کے لیے بھی پسند کرو، اگر تم ایسا کرو گے تو تم کامل مسلمان سمجھے جاؤ گے۔ (5) اور تم زیادہ نہ ہنسا کرو کیونکہ زیادہ ہنسنا دِل کو مردہ (اور خدا کی یاد سے غافل ) بنا دیتا ہے۔ 
پانچ چیزوں کو پانچ چیزوں سے پہلے غنیمت جانو  :
عَنْ عَمَرِوبْنِ مَیْمُوُنِ الْاُوْدِیِّ قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ  ۖ لِرَجُلٍ وَھُوَ یَعِظِہ اِغْتَنِمْ خَمْسًا قَبْلَ خَمْسٍ شَبَابَکَ قَبْلَ ھَرَمِکَ ، وَصِحَّتَکَ قَبْلَ سُقْمِکَ ، وَغِنَاکَ قَبْلَ فَقْرِکَ ،  وَفَرَاغَکَ قَبْلَ شُغْلِکَ ، وَحَیَاتَکَ قَبْلَ مَوْتِکَ۔ (جامع ترمذی بحوالہ مشکوة ص٤٤١) 
 حضرت عمرو بن میمون اَودی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم  ۖ نے ایک شخص کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا :پانچ چیزوں کو پانچ چیزوں سے پہلے غنیمت جانو (1) جوانی کو بڑھاپے سے پہلے۔ (2) صحت کو بیماری سے پہلے۔ (3)تونگری وخوشحالی کو فقر و افلاس سے پہلے ۔(4) فراغت کو مشغولیت سے پہلے ۔(5) زندگی کو موت سے پہلے۔ 
قارئین انوارِمدینہ کی خدمت میں اپیل
ماہنامہ انوارِ مدینہ کے ممبر حضرات جن کو مستقل طورپر رسالہ ارسال کیا جارہا ہے لیکن عرصہ سے اُن کے واجبات موصول نہیں ہوئے اُن کی خدمت میں گزارش ہے کہ انوارِ مدینہ ایک دینی رسالہ ہے جو ایک دینی ادارہ سے وابستہ ہے اس کا فائدہ طرفین کا فائدہ ہے اور اس کا نقصان طرفین کا نقصان ہے اس لیے آپ سے گزارش ہے کہ اس رسالہ کی سرپرستی فرماتے ہوئے اپنا چندہ بھی ارسال فرمادیں اوردیگر احباب کوبھی اس کی خریداری کی طرف متوجہ فرمائیں تاکہ جہاں اس سے ادارہ کو فائدہ ہو وہاں آپ کے لیے بھی صدقہ جاریہ بن سکے۔(ادارہ)  

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
4 درس حدیث 6 1
5 غرغرے کے وقت توبہ قبول نہیں ہوتی اَور اِس کی وجہ : 7 4
6 خاص مصیبتوں اَور بیماریوں سے پناہ : 8 4
7 گناہوں سے حبط ِ عمل ہوجاتا ہے اَور حبط ِ عمل کے درجے : 9 4
8 ملفوظات شیخ الاسلام 11 1
9 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 11 8
10 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 13 1
11 حکیم نیاز احمد صاحب کا خط 13 10
12 شعب ِابی طالب میں رہنا : 26 10
13 نماز پڑھنا : 28 10
14 حضور ِ اقدس ۖ سے حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کی اَولاد : 28 10
15 فضائل : 29 10
16 وفات : 31 1
17 تربیت ِ اَولاد 33 1
18 اَولاد کی اہمیت اور اُس کے فضائل : 33 17
19 حضور ۖ کی اَولاد سے محبت : 34 17
20 اَولاد کی محبت کیوں پیدا کی گئی ؟ 34 17
21 اَولاد کی تمنا : 35 17
22 اگر اَولاد ذخیرہ ٔ آخرت ہوتو بہت بڑی نعمت ہے : 36 17
23 ماہِ ربیع الاوّل اور مسلمانوں کا طرزِ عمل 37 1
24 ویڈیو اَور سی ڈی سے سکرین پر حاصل شدہ صورت کا حکم 40 1
25 پہلی صورت : 41 24
26 دُوسری صورت : 41 24
27 مقدمہ نمبر 1 : تصویر کیا ہوتی ہے؟ 41 24
28 ویڈیو اَور سی ڈی سے حاصل شدہ صورت کا حکم : 43 24
29 دو اہم وضاحتیں : 44 24
30 گلدستہ ٔ اَحادیث 52 1
31 دو زخیوں کی پانچ قسمیں ہیں : 52 30
32 پانچ اہم باتیں : 53 30
33 پانچ چیزوں کو پانچ چیزوں سے پہلے غنیمت جانو : 54 30
34 آہ ! ڈاکٹر اِفتخار صاحب بھی چل دیے 55 1
35 بزم ِ قارئین 57 1
36 دینی مسائل 59 1
37 ( تین طلاق دینے کا بیان ) 59 36
38 اگر مرد تین طلاقیں دے کرمُکر جائے : 59 36
39 اَخبار الجامعہ 61 1
40 وفیات 62 1
Flag Counter