Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2009

اكستان

62 - 64
وفیات
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَےْہِ رَاجِعُوْنَ 
٣١ جنوری کو جامعہ مدنیہ جدید کے رُکن ِشوری اور خازن ڈاکٹرسید اِفتخار الدین صاحب مرحوم طویل علالت کے بعد اِنتقال فرماگئے  اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ  مرحوم کی عمر تقریباً اَسی برس ہوئی۔ مرحوم پینتیس چالیس سال سے جامعہ کی شوری کے رُکن چلے آرہے تھے۔ 
حضرت اَقدس بانی جامعہ کی وفات کے بعد سے مرحوم نے اپنے مرشد کی خواہش کے احترام میں جامعہ مدنیہ جدید کی ترقی کے لیے اپنی جدو جہد میں غیر معمولی اِضافہ کردیا اور ہمہ تن اِس میں مصروف ہوگئے اپنی علالت کے دوران بھی جامعہ مدنیہ جدید سے اپنے قلبی لگاؤ پر قابو نہ رکھ پاتے اور زندگی کے آخری سانس تک اِس کار ِ خیر کو جاری رکھے رکھا۔ ڈاکٹر صاحب مرحوم کی وفات سے جامعہ مدنیہ جدید ایک بہت ہی مخلص مشیر ومعاون سے محروم ہوگیا۔اُن کی کمی بہت عرصہ محسوس کی جاتی رہے گی، دُعاہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کا نعم البدل عطا فرمائے اوراُن کی خدمات کو شرف ِ قبولیت سے سرفراز اور مغفرت کا معاملہ فرماکر جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائے۔ کارکنان ِ اِدارہ اُن کے پسماندگان کی خدمت میں تعزیت ِمسنونہ پیش کرتے ہوئے دُعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ اُن کو صبر جمیل عطافرمائے۔ 
اس موقع پر ایک نظم کے ا شعار بھی پیش کرنا مناسب معلوم ہوتا ہے جو الحاج محمود صاحب عارف خلیفہ مجاز بڑے حضرت  نے مرحوم ڈاکٹر صاحب کے بارے میں کہے تھے  :
افتخارالدین سےّد ، صاحبِ عز و وقار		جامعہ کے واسطہ ہیں مایۂ صد افتخار
وہ امیر جامعہ کے اِک رفیق ِکار ہیں		پاک طینت نیک فطرت صاحب ِ ایثار ہیںجناب الحاج غلام سبحانی صاحب (لاہور میڈیسن والے) گزشتہ ماہ کی ٢٣ تاریخ کو مدینہ منورہ میں   تقریباً ٨٣برس کی عمر پاکر رِحلت فرما گئے۔مرحوم انتہائی حلیم ،خلیق اور عاجز مزاج اِنسان تھے ،برائی کا صلہ اچھائی اُن کی فطرت کا حصہ تھا۔ پندرہ بیس برس سے مدینہ منورہ میں وہاں کی موت کے انتظار میں مقیم تھے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
4 درس حدیث 6 1
5 غرغرے کے وقت توبہ قبول نہیں ہوتی اَور اِس کی وجہ : 7 4
6 خاص مصیبتوں اَور بیماریوں سے پناہ : 8 4
7 گناہوں سے حبط ِ عمل ہوجاتا ہے اَور حبط ِ عمل کے درجے : 9 4
8 ملفوظات شیخ الاسلام 11 1
9 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 11 8
10 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 13 1
11 حکیم نیاز احمد صاحب کا خط 13 10
12 شعب ِابی طالب میں رہنا : 26 10
13 نماز پڑھنا : 28 10
14 حضور ِ اقدس ۖ سے حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کی اَولاد : 28 10
15 فضائل : 29 10
16 وفات : 31 1
17 تربیت ِ اَولاد 33 1
18 اَولاد کی اہمیت اور اُس کے فضائل : 33 17
19 حضور ۖ کی اَولاد سے محبت : 34 17
20 اَولاد کی محبت کیوں پیدا کی گئی ؟ 34 17
21 اَولاد کی تمنا : 35 17
22 اگر اَولاد ذخیرہ ٔ آخرت ہوتو بہت بڑی نعمت ہے : 36 17
23 ماہِ ربیع الاوّل اور مسلمانوں کا طرزِ عمل 37 1
24 ویڈیو اَور سی ڈی سے سکرین پر حاصل شدہ صورت کا حکم 40 1
25 پہلی صورت : 41 24
26 دُوسری صورت : 41 24
27 مقدمہ نمبر 1 : تصویر کیا ہوتی ہے؟ 41 24
28 ویڈیو اَور سی ڈی سے حاصل شدہ صورت کا حکم : 43 24
29 دو اہم وضاحتیں : 44 24
30 گلدستہ ٔ اَحادیث 52 1
31 دو زخیوں کی پانچ قسمیں ہیں : 52 30
32 پانچ اہم باتیں : 53 30
33 پانچ چیزوں کو پانچ چیزوں سے پہلے غنیمت جانو : 54 30
34 آہ ! ڈاکٹر اِفتخار صاحب بھی چل دیے 55 1
35 بزم ِ قارئین 57 1
36 دینی مسائل 59 1
37 ( تین طلاق دینے کا بیان ) 59 36
38 اگر مرد تین طلاقیں دے کرمُکر جائے : 59 36
39 اَخبار الجامعہ 61 1
40 وفیات 62 1
Flag Counter