Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2009

اكستان

3 - 64
حرف آغاز
نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم  امابعد !
فروری کے آخری عشرہ کی بات ہے ایک صاحب کا فون آیا وہ بیمار تھے اور اپنی بیماری کی وجہ سے اپنے کپڑوں اور جسم کی طہارت اور نمازوں کی ادائیگی کے سلسلہ میں پریشان تھے۔ کہنے لگے کہ مجھے پہلے فالج ہوگیا پھر ہارٹ اٹیک ہوا اور اَب آخر میں برین ہیمرج ہو گیا۔ اَب کپڑے بار بار ناپاک ہوجاتے ہیں کیا کروں وضو بار بار نہیں کرسکتا کیا تیمم پر اکتفاء کرلوں۔
 میں نے کہا کہ اگر وضو پر قدرت ہے اور پانی کے اِستعمال سے مرض میں اضافے کا اندیشہ نہ ہو تو گرم پانی سے وضو کرلیا کریں۔ کہنے لگے گرم پانی بہت دُشواری سے حاصل ہوتا ہے میں غریب محلہ کا رہائشی ہوں سوئی گیس یہاں نہیں ہے پانی گرم کرنے اور کھانا پکانے کے لیے بیوی کو بار بار بالائی منزل پر جانا پڑتا ہے۔ گھر چھوٹاہے اِس لیے رہائش نیچے ہے اور باقی کام اُوپر ہوتے ہیں۔ 
خیر طہارت اور تیمم سے متعلق جس قدر اُن کے لیے سہولت ممکن تھی وہ بندہ نے بحیثیت ِعالم ِ دین اُن کو بتلادیں جس پر وہ خوش بھی ہوئے اور شکرگزار بھی۔ مگر بحیثیت ِ انسان اَور ریاست کی رعیت ہونے کے حوالہ سے ریاست کے ذمہ جو اُن کے کم اَزکم بنیادی حقوق وسہولیات ہیں وہ بندہ اُن کو دِل سے چاہتے ہوئے بھی فراہم نہ کرسکا، ظاہر ہے کر بھی نہیں سکتا تھا ۔ البتہ دِل میں اُس کا درد محسوس کرتے ہوئے اُن کے لیے دُعا گو
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
4 درس حدیث 6 1
5 غرغرے کے وقت توبہ قبول نہیں ہوتی اَور اِس کی وجہ : 7 4
6 خاص مصیبتوں اَور بیماریوں سے پناہ : 8 4
7 گناہوں سے حبط ِ عمل ہوجاتا ہے اَور حبط ِ عمل کے درجے : 9 4
8 ملفوظات شیخ الاسلام 11 1
9 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 11 8
10 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 13 1
11 حکیم نیاز احمد صاحب کا خط 13 10
12 شعب ِابی طالب میں رہنا : 26 10
13 نماز پڑھنا : 28 10
14 حضور ِ اقدس ۖ سے حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کی اَولاد : 28 10
15 فضائل : 29 10
16 وفات : 31 1
17 تربیت ِ اَولاد 33 1
18 اَولاد کی اہمیت اور اُس کے فضائل : 33 17
19 حضور ۖ کی اَولاد سے محبت : 34 17
20 اَولاد کی محبت کیوں پیدا کی گئی ؟ 34 17
21 اَولاد کی تمنا : 35 17
22 اگر اَولاد ذخیرہ ٔ آخرت ہوتو بہت بڑی نعمت ہے : 36 17
23 ماہِ ربیع الاوّل اور مسلمانوں کا طرزِ عمل 37 1
24 ویڈیو اَور سی ڈی سے سکرین پر حاصل شدہ صورت کا حکم 40 1
25 پہلی صورت : 41 24
26 دُوسری صورت : 41 24
27 مقدمہ نمبر 1 : تصویر کیا ہوتی ہے؟ 41 24
28 ویڈیو اَور سی ڈی سے حاصل شدہ صورت کا حکم : 43 24
29 دو اہم وضاحتیں : 44 24
30 گلدستہ ٔ اَحادیث 52 1
31 دو زخیوں کی پانچ قسمیں ہیں : 52 30
32 پانچ اہم باتیں : 53 30
33 پانچ چیزوں کو پانچ چیزوں سے پہلے غنیمت جانو : 54 30
34 آہ ! ڈاکٹر اِفتخار صاحب بھی چل دیے 55 1
35 بزم ِ قارئین 57 1
36 دینی مسائل 59 1
37 ( تین طلاق دینے کا بیان ) 59 36
38 اگر مرد تین طلاقیں دے کرمُکر جائے : 59 36
39 اَخبار الجامعہ 61 1
40 وفیات 62 1
Flag Counter