Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2009

اكستان

19 - 64
یک دُوسرے کے متابع نہیں ہوسکتے۔ مثلاً روایت  اَسْوَدُ عَنْ عَائِشَةَ روایت عُرْوَةُ عَنْ عَائِشَةَ روایت اَبِیْ عُبَیْدَةَ عَنْ عَائِشَةَ روایت مُصْعَبُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ عَائِشَةَ روایت عَبْدُ اللّٰہِ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ روایت عَبْدُ الْمَلِکُ بْنُ عُمَیْرٍ عَنْ عَائِشَةَ روایت عَبْدُ الرَّحْمٰنِ عَنْ عَائِشَةَ۔ یہ آٹھ روایات شمار ہوں گی وَہٰکَذَا  اِن حضرات کی روایات میں سے ایک ایک کی روایت میں جدا جدا متابعت تلاش کرنی چاہیں تو کریں اور یہ کام اصولِ حدیث کی رُو سے بے ضرورت ہوگا۔ اِسی لیے ابن ہمام رحمة اللہ علیہ نے اِسے قریب من المتواترفرمایا ہے اور ابن ِحزم جیسے شخص نے بھی اس کے بارے میں کہا ہے کہ اِس کی سند کے ذکر کرنے کی بھی ضرورت نہیں ہے۔ میں نے واقعی احتیاطاً مشہور لکھاتھا۔ 
غرض جناب نے جو اَصل اور متابع کا جوخاکہ تحریر فرمایا ہے وہ اصولاً بالکل دُرست نہیں ہے وہ اُس روایت پر منطبق ہونا ممکن نہیں ہے۔ یہ روایت خبر ِ واحد بھی نہیں ہے چہ جائیکہ شاذ ہو۔ اِسے خبر ِ واحد یا شاذ کہہ کر یہ قاعدہ جاری کرنا سعی لاحاصل اور اُصولی غلطی ہوگی، نہ کہ تحقیق۔ 
حضرت مولانا الیف اللہ صاحب کی خدمت میں بھی سلام فرمادیں۔ 
آج کل مہانداری بہت ہے بلکہ مسلسل ہی رہنے لگی ہے۔ جواب فوراً لکھنا ممکن نہیں ہوتا۔ جب تاخیرہو تو عذر پر محمول فرمالیا کریں۔ 
یہ خط چند روز قبل لکھا تھا پھر صاف کرانے میں مزید تاخیر ہوگئی۔ 
والسلام	حامد میاں غفرلہ	 ٣مارچ   ٨١ء  	  (جاری ہے)  
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
4 درس حدیث 6 1
5 غرغرے کے وقت توبہ قبول نہیں ہوتی اَور اِس کی وجہ : 7 4
6 خاص مصیبتوں اَور بیماریوں سے پناہ : 8 4
7 گناہوں سے حبط ِ عمل ہوجاتا ہے اَور حبط ِ عمل کے درجے : 9 4
8 ملفوظات شیخ الاسلام 11 1
9 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 11 8
10 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 13 1
11 حکیم نیاز احمد صاحب کا خط 13 10
12 شعب ِابی طالب میں رہنا : 26 10
13 نماز پڑھنا : 28 10
14 حضور ِ اقدس ۖ سے حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کی اَولاد : 28 10
15 فضائل : 29 10
16 وفات : 31 1
17 تربیت ِ اَولاد 33 1
18 اَولاد کی اہمیت اور اُس کے فضائل : 33 17
19 حضور ۖ کی اَولاد سے محبت : 34 17
20 اَولاد کی محبت کیوں پیدا کی گئی ؟ 34 17
21 اَولاد کی تمنا : 35 17
22 اگر اَولاد ذخیرہ ٔ آخرت ہوتو بہت بڑی نعمت ہے : 36 17
23 ماہِ ربیع الاوّل اور مسلمانوں کا طرزِ عمل 37 1
24 ویڈیو اَور سی ڈی سے سکرین پر حاصل شدہ صورت کا حکم 40 1
25 پہلی صورت : 41 24
26 دُوسری صورت : 41 24
27 مقدمہ نمبر 1 : تصویر کیا ہوتی ہے؟ 41 24
28 ویڈیو اَور سی ڈی سے حاصل شدہ صورت کا حکم : 43 24
29 دو اہم وضاحتیں : 44 24
30 گلدستہ ٔ اَحادیث 52 1
31 دو زخیوں کی پانچ قسمیں ہیں : 52 30
32 پانچ اہم باتیں : 53 30
33 پانچ چیزوں کو پانچ چیزوں سے پہلے غنیمت جانو : 54 30
34 آہ ! ڈاکٹر اِفتخار صاحب بھی چل دیے 55 1
35 بزم ِ قارئین 57 1
36 دینی مسائل 59 1
37 ( تین طلاق دینے کا بیان ) 59 36
38 اگر مرد تین طلاقیں دے کرمُکر جائے : 59 36
39 اَخبار الجامعہ 61 1
40 وفیات 62 1
Flag Counter