Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2008

اكستان

61 - 64
کے طلاق دینے کی وجہ سے اِس کو '' طلاقن''  کہا ہے تو اُس کے قول کا اِعتبار ہوگا۔
مسئلہ  :  کسی نے بجائے طلاق کے تلاک یا طلاک یا تلاغ یا طلاغ تلفظ کہا تو اِس سے طلاق واقع ہوجاتی ہے۔
مسئلہ  :  کسی سے پوچھا گیا کہ کیا تونے اپنی بیوی کو طلاق دے دی ہے اور وہ جواب میں کہے کہ  ہاں یا کہے کیوں نہیں تو طلاق پڑگئی۔ 
مسئلہ  :  شوہر اگر یوں کہے کہ مجھ پر طلاق ہے تو اِس سے بھی طلاق واقع ہو جاتی ہے۔
مسئلہ  :  اگر یوں کہے تجھے لمبی چوڑی طلاق ہے یا تجھے غلیظ یا شدید طلاق ہے وغیرہ تو اِس سے  طلاق ِ بائن واقع ہو تی ہے۔ البتہ اگر اِس طرح کہا تجھے یہاں سے مکہ تک طلاق تو طلاق ِ رجعی واقع ہوئی۔
مسئلہ   :  اگرکہا تجھے مکہ میں طلاق یا فلاں گھر میں طلاق تو فوری طلاق واقع ہوگی۔
مسئلہ  :  اگر کہا تجھے کل طلاق تو دُوسرے دِن طلوعِ فجر ہوتے ہی طلاق ہوجائے گی اور اگرکہا تجھے رمضان میں طلاق ہے اور کسی خاص دن کی نیت نہ ہو تو رمضان کا مہینہ شروع ہوتے ہی طلاق پڑ جائے گی۔ 
مسئلہ  :  شوہر کا بیوی کو یہ کہنا''میں نے تجھ کو چھوڑ دیا '' اُردو میں طلاق کے لیے صریح ہے اور ایک دفعہ کہنے سے طلاق ِ رجعی پڑ جاتی ہے۔
مسئلہ  :  کسی غلطی پر اُردومیں اِس طرح بھی کہتے ہیں'' اِس دفعہ تو تمہیں چھوڑ دیاآئندہ ایسا کیا تو نہیں چھوڑیں گے'' یا صرف اِتنا کہنا کہ '' اِس دفعہ تو تمہیں چھوڑ دیا'' اِن سے طلاق نہیں ہوتی کیونکہ یہ الفاظ نہ  تو طلاق میں صریح ہیں اور نہ ہی کنایہ ہیں۔ 
مسئلہ  :  شوہر کا بیوی کو یہ کہنا'' میں نے تجھے آزاد کردیا '' اُردو میں طلاق ِصریح ہے کیونکہ ہمارے علاقوں کے لوگ عورت کے لیے اِن الفاظ کا اِستعمال صرف طلاق میں کرتے ہیں۔ 
مسئلہ  :  شوہر کا بیوی کو یہ کہنا '' تو حرام ہے'' یا ''میں نے تجھ کو حرام کیا'' یہ طلاق ِ صریح بائن ہے اِس سے ایک طلاق ِ بائن بلانیت واقع ہوجاتی ہے۔(جاری ہے)

ض  ض  ض

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
4 درس حدیث 5 1
5 اِن حضرات کو مطلع کرنے کا فائدہ : 6 4
6 اُستاد کی اہمیت ،بے فیض رہنے کی ایک وجہ 6 4
7 شیعہ حافظ ِقرآن نہیں ہو پاتے ،ایک لطیف وجہ 7 4
8 جھوٹے نبی کی عمر ایک سو چالیس برس سے زائد تھی 7 4
9 سوائے ''مرزا'' کے جھوٹے نبیوں کا معاملہ زیادہ دیر نہیں چلا 7 4
10 جھوٹے نبی کے خلاف حضرت ابوبکر کا جہاد کرنا 8 4
11 چھ سو اَہم صحابہ کرام شہید ہوئے 8 4
12 فرض ِمنصبی ، حضرت 10 4
13 ملفوظات شیخ الاسلام 12 1
14 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 14 1
15 پہلامقدمہ : 15 14
16 صلاحِ خواتین 17 1
17 حقوق کا بیان 17 16
18 ماں باپ کے حقوق : 17 16
19 تنبیہ : 17 16
21 سوتیلی ماں کے حقوق : 18 16
22 بہن بھائی کے حقوق : 18 16
23 عورت کے ذ مّہ شوہر کے حقوق : 18 16
24 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 19 1
25 فضائل و مناقب : 19 24
26 بقیہ : حقوق کا بیان 21 16
27 اِفتتاحی بیان 22 1
28 دین پورا کب ہوتا ہے؟ 33 1
29 گلدستہ ٔ اَحادیث 42 1
31 چار اَشخاص جو حضور علیہ السلام کے زمانہ میں حافظ ِ قرآن تھے 42 29
32 چار اَفرادجن سے علم حاصل کرنے کی حضرت معاذ نے وصیت فرمائی : 42 29
33 ماہ ِذی الحجہ کے فضائل و اَحکام 46 1
34 ماہِ ذی الحجہ کی فضیلت : 46 33
35 قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ کا اِرشاد ہے : 46 33
36 تشریح : 47 33
37 ایک روایت میں ہے 48 33
38 ذی الحجہ کے پہلے عشرہ کی فضیلت : 49 33
39 ٩ ذی الحجہ کے روزہ کے فضائل و احکام : 52 33
40 تکبیر تشریق کی حکمت : 54 33
41 حج و قربانی : ماہِ ذی الحجہ کی خاص عبادت 54 33
42 حج کے فضائل : 55 33
43 ''حج'' اِسلام کا اہم رُکن اور فریضہ : 55 33
44 حج کی استطاعت کا مطلب : 57 42
45 قربانی کے فضائل : 58 42
46 دینی مسائل 60 1
47 ( طلاق دینے کا بیان ) 60 46
48 ۔ طلاق ِ صریح : 60 46
49 وفیات 62 1
50 اخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter