Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2008

اكستان

16 - 64
(٤)  یہ حضرت اسمائ ایسی تندرست تھیں کہ سوسال کی عمر ہوئی ہے اور اُن کے حواس ِخمسہ بالکل صحیح سالم تھے۔ 
(٥)  تعجب ہے ایک بہن کا نکاح ٢٦ سال کی عمر میں اور دُوسری بہن کا نکاح ٦ سال کی عمر میں اور تین سال بعد ٩ سال کی عمر میں رُخصتی ہوئی اور پھر بھی یہ معلوم نہیں کہ وہ بالغہ تھیں یانابالغہ ۔ 
(٦)  کتب رجال میں اِس میں اختلاف ہے کہ حضرت اسمائ کی رُخصتی مکے میں ہوگئی تھی یامدینہ میں۔ دونوں فریقوں کے دلائل کتابوں میں مذکور ہیں۔ 
(٧ )  حضرت ہشام  کی روایت کی رُوسے نکاح اور بنامیں تین سال کا فرق ہے۔ نکاح مکہ میں ہوا اور رُخصتی مدینہ میں ہوئی۔ مہربانی فرماکر تحریرفر مائیے کہ نکاح ہجرت سے کتنی مدت پہلے ہوا؟ 
(٨ )  اگر نکاح ہجرت سے سال بھر پہلے ہوا یا سال سے زیادہ مدت پہلے ہوا اِس صورت میں لازم آتا ہے کہ جب حضرت عائشہ   کا نکاح ہوا اُس وقت تک حضرت اسماء کا نکاح نہیں ہوا تھا۔ تو کیا وجہ ہے کہ آں حضرت  ۖ نے ایک باکرہ بالغہ مؤمنہ بنت ابی بکر سے نکاح کیوں نہیں کیا؟ 
(٩)  اوراگر حضرت عائشہ   کا نکاح حضرت اسمائ کے نکاح کے بعد ہواتو تین سال کے فرق کی تطبیق کیا ہوگی؟ 
اِس خط وکتابت کا مقصد ہر گزمجادلہ اور مکا برہ نہیں، افہام وتفہیم ہے۔ اگرآپ کی مدلل تحریر سے  میری غلطی واضح ہوگئی تو فورًا شرح صدر سے تسلیم کر لوں گا اور آپ کی محنت رائگا نہیں جائے گی۔
 آپ کے سوالات کے جوابات اِس وقت میں نہیں دُوں گا۔ آئندہ صرف مقدمات پر ہی خط و کتابت ہوگی تاکہ جلدی نتیجہ تک پہنچیں۔
یہ درخواست بھی کروں گا کہ مصروفیات میں سے وقت نکال کر جلدی جواب عنایت فرمائیے گا۔ اگر کوئی نامناسب کلمہ تحریر میں آگیا ہو تو معاف فرمایئے گا۔ والسلام 
دُعاگو نیاز احمد  (جاری ہے)  
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
4 درس حدیث 5 1
5 اِن حضرات کو مطلع کرنے کا فائدہ : 6 4
6 اُستاد کی اہمیت ،بے فیض رہنے کی ایک وجہ 6 4
7 شیعہ حافظ ِقرآن نہیں ہو پاتے ،ایک لطیف وجہ 7 4
8 جھوٹے نبی کی عمر ایک سو چالیس برس سے زائد تھی 7 4
9 سوائے ''مرزا'' کے جھوٹے نبیوں کا معاملہ زیادہ دیر نہیں چلا 7 4
10 جھوٹے نبی کے خلاف حضرت ابوبکر کا جہاد کرنا 8 4
11 چھ سو اَہم صحابہ کرام شہید ہوئے 8 4
12 فرض ِمنصبی ، حضرت 10 4
13 ملفوظات شیخ الاسلام 12 1
14 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 14 1
15 پہلامقدمہ : 15 14
16 صلاحِ خواتین 17 1
17 حقوق کا بیان 17 16
18 ماں باپ کے حقوق : 17 16
19 تنبیہ : 17 16
21 سوتیلی ماں کے حقوق : 18 16
22 بہن بھائی کے حقوق : 18 16
23 عورت کے ذ مّہ شوہر کے حقوق : 18 16
24 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 19 1
25 فضائل و مناقب : 19 24
26 بقیہ : حقوق کا بیان 21 16
27 اِفتتاحی بیان 22 1
28 دین پورا کب ہوتا ہے؟ 33 1
29 گلدستہ ٔ اَحادیث 42 1
31 چار اَشخاص جو حضور علیہ السلام کے زمانہ میں حافظ ِ قرآن تھے 42 29
32 چار اَفرادجن سے علم حاصل کرنے کی حضرت معاذ نے وصیت فرمائی : 42 29
33 ماہ ِذی الحجہ کے فضائل و اَحکام 46 1
34 ماہِ ذی الحجہ کی فضیلت : 46 33
35 قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ کا اِرشاد ہے : 46 33
36 تشریح : 47 33
37 ایک روایت میں ہے 48 33
38 ذی الحجہ کے پہلے عشرہ کی فضیلت : 49 33
39 ٩ ذی الحجہ کے روزہ کے فضائل و احکام : 52 33
40 تکبیر تشریق کی حکمت : 54 33
41 حج و قربانی : ماہِ ذی الحجہ کی خاص عبادت 54 33
42 حج کے فضائل : 55 33
43 ''حج'' اِسلام کا اہم رُکن اور فریضہ : 55 33
44 حج کی استطاعت کا مطلب : 57 42
45 قربانی کے فضائل : 58 42
46 دینی مسائل 60 1
47 ( طلاق دینے کا بیان ) 60 46
48 ۔ طلاق ِ صریح : 60 46
49 وفیات 62 1
50 اخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter