Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2008

اكستان

56 - 64
پاک بندکرکے رکھ دیا اور اپنی زندگی میں دوبارہ مشغول ہو گیا۔لیکن اللہ پاک جانتا تھا کہ میں حق کی تلاش میں کتنا مخلص تھا ،ایک دن میںٹی وی کے سامنے بیٹھا ہوا تھا جس میں ایک ٹاک شوآرہاتھا۔ اُس میں ایک برطانوی کمنٹیٹرتین امریکی اسٹرونومٹس (خلابازوں) کواِس بات کاالزام دے رہاتھاکہ سائنسدان کتنا زیادہ پیسہ اسپیس کی مہنگی پروازوں پرضائع کرتے ہیںجبکہ دُنیامیں اتنی غربت فاقہ بیماریاں اورپسماندگی ہے۔ وہ کہہ رہاتھا '' یہ بہترہوتااگریہی پیسہ زمین کی ترقی پرلگایاجاتا''جواب میں تین آدمیوں نے اِس خرچے کادفاع کیاکہ یہ پیسہ کبھی ضائع نہیں ہوتابلکہ ٹیکنالوجی کی ترقی میں ہی اِستعمال ہوتاہے۔ 
اِس بات کے دوران اُنہوں نے کہا کہ ایک بارایک آدمی چاندپراُتاراگیاجس کاخرچہ سوملین  ڈالر ہوا ۔ اُس آدمی کوچاندپربھیجنے کامقصدوہاں امریکی پرچم کونصب کرنا نہ تھابلکہ چاندکی اندرونی آمیزش کو اسٹڈی کرناتھا۔ اِس کارروائی کے وجہ سے اُس کوایک ایسی حیرت انگیزچیزمعلوم ہوئی کہ اگراُس پراِس سے دس گنا زیادہ پیسہ بھی خرچ کیاجاتاتولوگ اُس کونہ مانتے۔ 
میزبان نے دریافت کیاکہ وہ کیاچیزتھی؟ اُنہوں نے جواب دیاکہ چاندایک دفعہ شق ہواتھا، اور پھر دوبارہ جڑاتھا۔ میزبان نے مزیدپوچھاکہ یہ آپ کوکیسے پتہ چلا، اُنہوں نے کہاکہ وہاں ایک بدلے ہوے پتھر کی پٹی ملی جوچاندکواُس کی سطح سے لیکرکُہرتک کاٹ رہی ہے اوردوبارہ کُہر سے سطح تک۔ ہم نے زمین کے جیالوجسٹ (Geologist ) سے مشورہ کیاجنہوں نے ہمیں بتایاکہ یہ فینومنا (Phenomena) صرف اُس وقت ممکن ہوسکتاہے کہ اگرچاندکبھی ٹکڑے ہوکرجڑاہو۔ 
برطانوی نوجوان نے کہاکہ ''میں اپنی کرسی سے اُچھل کریہ بات کہتے ہوئے اُٹھاکہ اللہ تعالیٰ نے امریکیوں سے سوملین ڈالرخرچ کرواکرایک ایسی بات آج کے مسلمانوں کوثابت کردی جودراصل چودہ سوسال پہلے حضرت محمد مصطفی  ۖ  کوبطورِ معجزہ دی گئی تھی، یہ دین لازماًسچاہی ہوگا۔ نوجوان نے مزیدکہامیں نے پھردوبارہ قرآن کھولااورسورة القمرپڑھی جومیرے قبولِ اسلام کاذریعہ بنی۔ 
تاریخ کے صفحات اِس بات کے شاہدہیں کہ مالی بارکاراجہ (زمورن سامری) حضرت محمدمصطفی  ۖ  کی حیات طیبہ میںہی معجزہ شق القمر(LUNAR FISSURE ) دیکھ کرمشرف بہ اِسلام ہواتھا۔ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 6 1
4 صحابہ ایک دُوسرے کی تعریف کیا کرتے تھے اپنی نہیں : 7 3
5 یہ تعریف نہیں ہے بلکہ تعارف ہے : 7 3
6 دِکھانا اور اُس کی حکمت : 9 3
7 قرآن وحدیث میں آئندہ کو گذشتہ سے تعبیر کرنے کی حکمت 9 3
8 تحےةالوضو ء اور ہمیشہ باوضو رہنے کی فضیلت 10 3
9 کم کھانے کے فوائد : 10 3
10 چوری کرنا باطنی مرض ہے صرف غربت اِس کی وجہ نہیں ہے : 10 3
11 غربت کے باوجود چوری ڈاکہ سے بچنا بلکہ تقو ی اختیار کرنا : 10 3
12 ملفوظات شیخ الاسلام 12 1
13 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 14 1
14 عورتوں کے رُوحانی امراض 20 1
15 عورتوں کی اِصلاح کے طریقے : 20 14
16 عورتیں پیروشیخ بن کراِصلاح کاکام کرسکتی ہیں یانہیں ؟ : 20 14
17 عورتوں کومرد بنے کی تمنا کرنا : 21 14
18 عورتوں کی ایک بڑی خوبی : 22 14
19 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 23 1
20 حضرت سیّدہ فاطمہ کے گھر میں سیّد ِ عالم ۖ کا آنا جانا : 23 19
21 خانگی اَحوال : 25 19
22 اَلوَداعی خطاب 27 1
23 حج : اجتماعی بندگی کی علامت 35 1
24 بقیہ : حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 38 19
25 گلدستہ ٔ اَحادیث 39 1
26 دُنیا چار قسم کے لوگوں کے لیے 39 25
27 چار باتیں جن میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو دیگر حضرات پر فضیلت حاصل 41 25
28 آرچ بشپ آف کنٹر بری ڈاکٹر روون وِلیمز 43 1
29 برطانیہ و مغرب کے زمینی حقائق : 45 28
30 اسلامی قانون و شریعت کا اِمتیاز : 49 28
31 حضرت مولانا نیاز محمد صاحب دوتانی نور اللہ مرقدہ' 52 1
32 حضرت مولانا نیاز محمد صاحب اَکابر علماء اور زُعماء قوم کی نظر میں : 53 31
33 شق القمر(LUNAR FISSURE ) 55 1
34 ینی مسائل 57 1
35 ( طلاق دینے کا بیان ) 57 34
36 تحریری طلاق : 57 34
37 طلاق دینے کاطریقہ : 57 34
38 عالمی خبریں 59 1
39 کے غیر اِنسانی سلوک کی 29 تصاویر 59 38
40 موبائل فون اِستعمال کرنے سے مردانہ بانجھ پن پیدا ہوسکتا ہے 59 38
41 طبی ماہرین نے شہد کو اینٹی بائیوٹک کا بہتر متبادل قرار دے دیا 60 38
42 فرانس : مسلمان خاتون کو برقعہ پہننے پر سکول سے نکال دیا گیا 61 38
43 جنات قابو 61 38
44 اخبار الجامعہ 62 38
45 بقیہ : عورتوں کے رُوحانی امراض 63 14
Flag Counter