Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2008

اكستان

54 - 64
مولانا دَوتانی   مفتی محمود کے ساتھ ساتھ ہوتے تھے۔ جب حضرت مدنی   اور مولانا اشرف علی تھانوی کے مزارات پر حاضر ہوئے تو مولانا دَوتانی صاحب  بے تحاشا رونے لگے جن کی وجہ سے حاضرین سب رونے لگے جب شیخ غلام اللہ خان اور مفتی محمود   آپس میں بغلگیر ہوگئے تو مولانا دَوتانی کی آنکھوں سے آنسو جاری ہوگئے جس کا مجھ پر گہرا اَثر ہوا، بعد میں ملاقات ہوئی جوکہ یہ پہلی اور آخری ملاقات تھی اُن کے دیکھنے میں عجیب تاثیر تھی۔ ( مولانا عبد القادر آزاد، سابق خطیب بادشاہی مسجد لاہور )
٭  آپ جیسے مخلص علماء کرام کو اِس وقت اُمت کی اَشد ضرورت ہے ۔اللہ کرے کہ تمام علماء کرام فرقہ واریت سے نکل کر کر اُمت کی صحیح رہنمائی کریں آپ کی ہر بات میں اِتنا وزن ہے کہ مخالف اُنگلی بدندان ہوجاتا ہے۔ 
٭  جناب وزیر اعلیٰ صاحب آج اقتدار کی نشست پر بیٹھ ایک مولانا صاحب نے حق اور سچ کہا کہ اِقتدار اور حزب ِ اختلاف والوں کے حلقوں میں فرق نہ کیا جائے تمام فنڈز برابری کی بنیاد پر تقسیم کیا جائے۔ میں (نواب صاحب) کہتا ہوں کہ آج کے بعد دَوتانی صاحب کو امین کے لقب سے پکارا جائے۔ (نواب اکبر خان صاحب بگٹی )
٭  مولانا دَوتانی   نے ذات پات قوم زبان نسل سے بالا تر ہوکر ایک پنجابی کو اپنے محکمے میں تعینات کیا، باقی وزراء کو اِن کی تقلید کرنی چاہیے اُنہوں نے بلوچستان کے ہر ضلع تحصیل کا مکمل دَورہ کیا ہے اور موقع پر ااحکامات جاری کیے ہیں جوکہ ایک روشن مثال ہیں۔(میر تاج محمد جمالی ،سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان) 
٭  مولانا دَوتانی  کی زندگی عجیب سی تھی۔ وزارت جیسے اہم عہدے سے اُن کی زندگی پر کوئی اثر نہیں ہوا وہ جیسے تھے ویسے ہی رہے۔ (نواب محمد اسلم خان رئیسانی، سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان) 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 6 1
4 صحابہ ایک دُوسرے کی تعریف کیا کرتے تھے اپنی نہیں : 7 3
5 یہ تعریف نہیں ہے بلکہ تعارف ہے : 7 3
6 دِکھانا اور اُس کی حکمت : 9 3
7 قرآن وحدیث میں آئندہ کو گذشتہ سے تعبیر کرنے کی حکمت 9 3
8 تحےةالوضو ء اور ہمیشہ باوضو رہنے کی فضیلت 10 3
9 کم کھانے کے فوائد : 10 3
10 چوری کرنا باطنی مرض ہے صرف غربت اِس کی وجہ نہیں ہے : 10 3
11 غربت کے باوجود چوری ڈاکہ سے بچنا بلکہ تقو ی اختیار کرنا : 10 3
12 ملفوظات شیخ الاسلام 12 1
13 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 14 1
14 عورتوں کے رُوحانی امراض 20 1
15 عورتوں کی اِصلاح کے طریقے : 20 14
16 عورتیں پیروشیخ بن کراِصلاح کاکام کرسکتی ہیں یانہیں ؟ : 20 14
17 عورتوں کومرد بنے کی تمنا کرنا : 21 14
18 عورتوں کی ایک بڑی خوبی : 22 14
19 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 23 1
20 حضرت سیّدہ فاطمہ کے گھر میں سیّد ِ عالم ۖ کا آنا جانا : 23 19
21 خانگی اَحوال : 25 19
22 اَلوَداعی خطاب 27 1
23 حج : اجتماعی بندگی کی علامت 35 1
24 بقیہ : حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 38 19
25 گلدستہ ٔ اَحادیث 39 1
26 دُنیا چار قسم کے لوگوں کے لیے 39 25
27 چار باتیں جن میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو دیگر حضرات پر فضیلت حاصل 41 25
28 آرچ بشپ آف کنٹر بری ڈاکٹر روون وِلیمز 43 1
29 برطانیہ و مغرب کے زمینی حقائق : 45 28
30 اسلامی قانون و شریعت کا اِمتیاز : 49 28
31 حضرت مولانا نیاز محمد صاحب دوتانی نور اللہ مرقدہ' 52 1
32 حضرت مولانا نیاز محمد صاحب اَکابر علماء اور زُعماء قوم کی نظر میں : 53 31
33 شق القمر(LUNAR FISSURE ) 55 1
34 ینی مسائل 57 1
35 ( طلاق دینے کا بیان ) 57 34
36 تحریری طلاق : 57 34
37 طلاق دینے کاطریقہ : 57 34
38 عالمی خبریں 59 1
39 کے غیر اِنسانی سلوک کی 29 تصاویر 59 38
40 موبائل فون اِستعمال کرنے سے مردانہ بانجھ پن پیدا ہوسکتا ہے 59 38
41 طبی ماہرین نے شہد کو اینٹی بائیوٹک کا بہتر متبادل قرار دے دیا 60 38
42 فرانس : مسلمان خاتون کو برقعہ پہننے پر سکول سے نکال دیا گیا 61 38
43 جنات قابو 61 38
44 اخبار الجامعہ 62 38
45 بقیہ : عورتوں کے رُوحانی امراض 63 14
Flag Counter