Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2008

اكستان

13 - 64
اگر قلب کے مراقبہ میں دِقت یا اِستبعاد واقع ہو مگر اِس پر مداومت کرنا چاہیے، تمرین مشکلات کے اِزالہ کا ذریعہ ہے۔ 
٭  تَوَجُّہ اِلَی الذَّاتِ الْمُتَّصِفَةِ بِجَمِیْعِ صِفَاتِ الْکَمَالِ الْمُنَزَّھَةِ مِنْ جَمِیْعِ سِمَاتِ النَّقْصِ وَالزَّوَالِ ۔  یہ اُمید اَفزا اور ضروی الدوام ہے جس قدر ممکن ہو اِس میں اِنہماک کیجیے۔ قلب ِ انسانی اِس کا محل تجلی اور مرکز ہے  لَا یَسَعُنِیْ اَرْضِیْ وَ لَاسَمَآئِیْ اِلَّا قَلْبُ عَبْدِی الْمُؤْمِنِ۔ 
٭  اَذکارِ سریہ یا جہریہ اوّلًا بالذات اَسماء سے متعلق ہیں اور مراقبہ مسمٰی سے تعلق رکھتا ہے۔ ظاہر ہے کہ مسمٰی متبوع اور مقصود ہے اور اَسماء توابع ہیں اِس لیے اگر ذکرِ اَسماء مؤید ِتوجہ الی الذات ہوں فبہا و نَعِمت عمل میں لائیے واِلَّا مراقبہ ہی مقدم ہے۔ 
٭  گریہ کا غلبہ ہونا نسبت ِ چشتیہ کا ظہور ہے۔ 
٭  جو لمحہ اور سانس ذکر کے ساتھ گزرتا ہے وہی حقیقت میں زندگی کا لمحہ ہے باقی محل گفتگو ہے۔  اَلدُّنْیَا مَلْعُوْنَة وَمَلْعُوْن مَا فِیْھَا اِلَّا ذِکْرُ اللّٰہِ وَمَا وَالَاہُ (اَوْکَمَا قَالَ عَلَیْہِ السَّلَامُ) 
٭  اِثناء ذکر میں تھوڑی تھوڑی دیر کے بعد (خواہ ایک تسبیح یا کم و بیش کے بعد) یہ دُعاء دل لگاکر مانگا کرو۔ یَارَبِّ اَنْتَ مَقْصُوْدِیْ تَرَکْتُ الدُّنْیَا وَالْاٰخِرَةَ لَکَ اَتْمِمْ عَلَیَّ نِعْمَتَکَ وَارْزُقْنِیْ وَصُوْلَکَ التَّامَّ وَرِضَآئً لَّاسَخَطَ بَعْدَہ اَبَدًا۔ 
٭  مخلوق کو خالق کے لیے چھوڑو اور اپنی لَو صرف خالق سے لگاؤ، سرکا چکر رفوچکر ہوگا۔ 
٭  فقط استحقاق بغیر عمل ِ شیخ کہیں قابل ِ اعتبار نہیں ہوا۔ 
٭  مراقبہ میں لذت کا محسوس ہونا بہت اُمید اَفزا ہے مگر مقصد اصل وہی ذات  فَاطِرُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ  اور اُس کی رضا ہونی چاہیے۔ 
٭  خطرات،وساوسِ قلبیہ اور اَحادیث ِ نفس طبعی اُمور میں بہت غلو رکھتا ہے کثرت ِ ذکر اور قلبی توجہ  الی معانی الذکر اِس کے دفعیہ کے لیے تریاق ہیں  وَمَنْ یَّعْشُ عَنْ ذِکْرِ الرَّحْمٰنِ نُقَیِّضْ لَہ شَیْطَانًا  فَھُوَ لَہ قَرِیْن ۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 6 1
4 صحابہ ایک دُوسرے کی تعریف کیا کرتے تھے اپنی نہیں : 7 3
5 یہ تعریف نہیں ہے بلکہ تعارف ہے : 7 3
6 دِکھانا اور اُس کی حکمت : 9 3
7 قرآن وحدیث میں آئندہ کو گذشتہ سے تعبیر کرنے کی حکمت 9 3
8 تحےةالوضو ء اور ہمیشہ باوضو رہنے کی فضیلت 10 3
9 کم کھانے کے فوائد : 10 3
10 چوری کرنا باطنی مرض ہے صرف غربت اِس کی وجہ نہیں ہے : 10 3
11 غربت کے باوجود چوری ڈاکہ سے بچنا بلکہ تقو ی اختیار کرنا : 10 3
12 ملفوظات شیخ الاسلام 12 1
13 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 14 1
14 عورتوں کے رُوحانی امراض 20 1
15 عورتوں کی اِصلاح کے طریقے : 20 14
16 عورتیں پیروشیخ بن کراِصلاح کاکام کرسکتی ہیں یانہیں ؟ : 20 14
17 عورتوں کومرد بنے کی تمنا کرنا : 21 14
18 عورتوں کی ایک بڑی خوبی : 22 14
19 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 23 1
20 حضرت سیّدہ فاطمہ کے گھر میں سیّد ِ عالم ۖ کا آنا جانا : 23 19
21 خانگی اَحوال : 25 19
22 اَلوَداعی خطاب 27 1
23 حج : اجتماعی بندگی کی علامت 35 1
24 بقیہ : حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 38 19
25 گلدستہ ٔ اَحادیث 39 1
26 دُنیا چار قسم کے لوگوں کے لیے 39 25
27 چار باتیں جن میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو دیگر حضرات پر فضیلت حاصل 41 25
28 آرچ بشپ آف کنٹر بری ڈاکٹر روون وِلیمز 43 1
29 برطانیہ و مغرب کے زمینی حقائق : 45 28
30 اسلامی قانون و شریعت کا اِمتیاز : 49 28
31 حضرت مولانا نیاز محمد صاحب دوتانی نور اللہ مرقدہ' 52 1
32 حضرت مولانا نیاز محمد صاحب اَکابر علماء اور زُعماء قوم کی نظر میں : 53 31
33 شق القمر(LUNAR FISSURE ) 55 1
34 ینی مسائل 57 1
35 ( طلاق دینے کا بیان ) 57 34
36 تحریری طلاق : 57 34
37 طلاق دینے کاطریقہ : 57 34
38 عالمی خبریں 59 1
39 کے غیر اِنسانی سلوک کی 29 تصاویر 59 38
40 موبائل فون اِستعمال کرنے سے مردانہ بانجھ پن پیدا ہوسکتا ہے 59 38
41 طبی ماہرین نے شہد کو اینٹی بائیوٹک کا بہتر متبادل قرار دے دیا 60 38
42 فرانس : مسلمان خاتون کو برقعہ پہننے پر سکول سے نکال دیا گیا 61 38
43 جنات قابو 61 38
44 اخبار الجامعہ 62 38
45 بقیہ : عورتوں کے رُوحانی امراض 63 14
Flag Counter