Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2008

اكستان

11 - 64
تھی وہ ہم میں بانٹ کر خود تناول فرمایا کرتے تھے کیونکہ جہاں دولت کدہ تھا اُس کا ایک دروازہ مسجد کی طرف تھا اَور مسجد ہی کے اَندر ایک حصّے میں یہ لوگ رہتے تھے جو اصحابِ صُفّہ تھے جو طالب ِ علم تھے رسول اللہ  ۖ  کے اور یہ حال جو ہے یہ   ٧    ھ کے بعد کا ہے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ   ٧    ھ میں مسلمان ہوئے ہیں خیبر فتح ہوگیا ہے صلح حدیبیہ ہوچکی ہے وغیرہ وغیرہ پھر بھی یہ حال تھا صحابۂ کرام کا نہ تن ڈھکنے کو پورا سکون کے ساتھ کپڑا اور نہ کھانے کے لیے کوئی سامان و بندوبست،اُنہیں باوضو رہنا مشکل اِتنانہیں تھا ہمارے یہاںتین وقت کھاتے ہیں بلکہ چار وقت موقع مل جائے تو صبح کا ناشتہ اَلگ ہے دوپہر کا کھانا اَلگ ہے شام کو چائے کے ساتھ کچھ ہوگا پھر رات کو کچھ ہوگا چار وقت کھاتے ہیںتو پیٹ خراب رہتے ہیں بیماریاں پیدا ہوتی ہیں قسم قسم  کی، اُن کے یہاں یہ تھا ہی نہیں۔ وہ کہتی ہیں حضرتِ عائشہ رضی اللہ عنہا کہ رسول اللہ  ۖ  کے زمانے میں ایسا کبھی بھی نہیں ہوا کہ روٹی ہو سالن ہو اور تین دن پیٹ بھر کر کھالیں کبھی ہوا ہی نہیں خُبْزِ مَادُوْن  روٹی ہو سالن ہو اور تین دن پیٹ بھرنا میسر آجائے ایسا رسول اللہ  ۖ  کی حیات میں نہیں ہوا ہے اَزواجِ مطہرات یہ بیان فرماتی ہیں وہ کہتی تھیں کہ دو دو مہینے گزرجاتے تھے کہ ہمارے گھروں میں آگ نہیں جلتی تھی تین چاند دیکھ لیتے تھے ہم، تین چاند ہوجائیں گے ایک پہلی اور پھر چاند تیسویں کا اَور پھر تیسویں کے بعد دو مہینے، وہ پوچھتے پھر آپ کیسے گزارا کرتی تھیں کیا غذا ہوتی تھی اُنہوں نے کہا کہ  اَسْوَدَانِ  اَلتَّمْرُ وَالْمَآئُ  یہ پانی اور کھجور اِسی پر گزارا کرلیتے تھے۔ 
حضرتِ بلال رضی اللہ عنہ نے بتلایا کہ مجھے جو عمل ایسا لگتا ہے کہ جس پر شایداللہ کویہ عمل باقی اعمال میں پسند ہو وہ یہ ہے کہ بغیر وضو نہیں رہتا اور جب وضو کی ضرورت ہوتی ہے میں وضو کرتا ہوں تو دو نفلیں پڑھ لیتا ہوں تحیة الوضو میں تو رسول اللہ  ۖ  نے فرمایا کہ یہی عمل ہے جو اللہ تعالیٰ کو اِتنا پسند ہے۔ اللہ تعالیٰ اپنے لطف و کرم اور فضل و کرم سے ہمیں آخرت میں اِن کا ساتھ نصیب فرمائے، آمین ۔ اختتامی دُعائ............... 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 6 1
4 صحابہ ایک دُوسرے کی تعریف کیا کرتے تھے اپنی نہیں : 7 3
5 یہ تعریف نہیں ہے بلکہ تعارف ہے : 7 3
6 دِکھانا اور اُس کی حکمت : 9 3
7 قرآن وحدیث میں آئندہ کو گذشتہ سے تعبیر کرنے کی حکمت 9 3
8 تحےةالوضو ء اور ہمیشہ باوضو رہنے کی فضیلت 10 3
9 کم کھانے کے فوائد : 10 3
10 چوری کرنا باطنی مرض ہے صرف غربت اِس کی وجہ نہیں ہے : 10 3
11 غربت کے باوجود چوری ڈاکہ سے بچنا بلکہ تقو ی اختیار کرنا : 10 3
12 ملفوظات شیخ الاسلام 12 1
13 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 14 1
14 عورتوں کے رُوحانی امراض 20 1
15 عورتوں کی اِصلاح کے طریقے : 20 14
16 عورتیں پیروشیخ بن کراِصلاح کاکام کرسکتی ہیں یانہیں ؟ : 20 14
17 عورتوں کومرد بنے کی تمنا کرنا : 21 14
18 عورتوں کی ایک بڑی خوبی : 22 14
19 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 23 1
20 حضرت سیّدہ فاطمہ کے گھر میں سیّد ِ عالم ۖ کا آنا جانا : 23 19
21 خانگی اَحوال : 25 19
22 اَلوَداعی خطاب 27 1
23 حج : اجتماعی بندگی کی علامت 35 1
24 بقیہ : حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 38 19
25 گلدستہ ٔ اَحادیث 39 1
26 دُنیا چار قسم کے لوگوں کے لیے 39 25
27 چار باتیں جن میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو دیگر حضرات پر فضیلت حاصل 41 25
28 آرچ بشپ آف کنٹر بری ڈاکٹر روون وِلیمز 43 1
29 برطانیہ و مغرب کے زمینی حقائق : 45 28
30 اسلامی قانون و شریعت کا اِمتیاز : 49 28
31 حضرت مولانا نیاز محمد صاحب دوتانی نور اللہ مرقدہ' 52 1
32 حضرت مولانا نیاز محمد صاحب اَکابر علماء اور زُعماء قوم کی نظر میں : 53 31
33 شق القمر(LUNAR FISSURE ) 55 1
34 ینی مسائل 57 1
35 ( طلاق دینے کا بیان ) 57 34
36 تحریری طلاق : 57 34
37 طلاق دینے کاطریقہ : 57 34
38 عالمی خبریں 59 1
39 کے غیر اِنسانی سلوک کی 29 تصاویر 59 38
40 موبائل فون اِستعمال کرنے سے مردانہ بانجھ پن پیدا ہوسکتا ہے 59 38
41 طبی ماہرین نے شہد کو اینٹی بائیوٹک کا بہتر متبادل قرار دے دیا 60 38
42 فرانس : مسلمان خاتون کو برقعہ پہننے پر سکول سے نکال دیا گیا 61 38
43 جنات قابو 61 38
44 اخبار الجامعہ 62 38
45 بقیہ : عورتوں کے رُوحانی امراض 63 14
Flag Counter