Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2008

اكستان

9 - 64
ملفوظات شیخ الاسلام
حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی  
(  مرتب  :  حضرت مولانا ابوالحسن صاحب بارہ بنکوی  )
٭ کثرتِ مصارف شادی وغمی نے بہت ہی زیادہ نقصانات مسلمانوں کوہرقسم کے پہنچائے ہیں اور آئندہ پہنچانے والے ہیں اِس لیے خاص طورپرمسلمانوں کواپنی باقی ماندہ جائدادکے تحفظ کے لیے اوراپنی نسل کو بڑھانے،دیگرخرابیوں کو دُور کرنے اسلامی عزت ووقارکی حفاظت کے لیے اپنی شادی وغمی کے مصارف کی طرف نہایت قوت اورسُرعت کے ساتھ توجہ کرنی ضروری ہے لہٰذا ذیلی دفعات فوری اصلاح کے لیے تجویزکی جاتی ہیں جن کی اصلِ اُصول یہ ہے کہ ہرخاندان میں شادی اورغمی کے مصارف ایسے ہونے چاہئیں جن کوخاندان کا ہر غریب بلاقرض پوراکرسکے۔ 
٭   لڑکوں اورلڑکیوں کابالغ ہونے پرجلداَزجلدنکاح کردیناچاہیے۔ ٭  شادی اگرشہرمیں ہو توبارات کو کھانا نہ کھلایاجائے۔
٭  شہرکی بارات پرفقط نکاح کے بعدچھوہارے تقسیم کیے جائیں۔٭  اگربارات شہرکے باہرسے آئے تواُس میں پندرہ آدمیوں سے زائدہرگزنہ آئیں۔ 
٭  بارات میں ہاتھی ہرگزنہ لایاجائے۔ ٭  بارات میں پالکی بھی نہ لائی جائے اوراگرضروری ہوتوفقط نوشہ کے لیے ہوناچاہیے۔ 
٭  گھوڑے بھی نہ لائے جائیں اگرضرورت ہوتوفقط نوشہ کے لیے ہو۔ ٭  یکہ گاڑیاں موٹروغیرہ ضرورت سے زائد ہرگزنہ ہوں۔ 
٭  بارات میں ڈھول، تاشہ وغیرہ باجے کے سامان یک قلم بندکردِیے جائیں۔ ٭  خدام شاگرد پیشہ سات عددسے زائدنہ ہوں۔ 
٭  آتش بازی، ناچ وغیرہ ناجائزاُمورسے پرہیزکُلّی کیاجائے۔ ٭  بارات کوکھانانہایت سادہ اورکم خرچ کھلایاجائے۔فقط گوشت روٹی یافقط پلاؤپراِکتفاکیاجائے۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 کسی کے اچھے یا برے ہونے کا دعوی ہر کوئی نہیں کر سکتا : 5 3
5 ''کشف'' ظنی گمانی چیز ہے : 6 3
6 خاتمہ کے وقت کی حالت کا اعتبار ہوتا ہے : 6 3
7 برائی سے روکنا ضروری ہے : 7 3
8 حضرت خالد بن ولید ''اللہ کی تلوار '' ہمیشہ غالب رہے : 7 3
9 ملفوظات شیخ الاسلام 9 1
10 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 9 9
11 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 11 1
12 حضرتِ اقدس اور حکیم نیاز احمد صاحب کے درمیان خط و کتابت 11 11
13 حکیم نیاز احمد صاحب کا خط 11 11
14 عو ر توں کے رُوحانی امراض 18 1
15 رُسوم ورواج ختم کرنے کاشرعی طریقہ : 18 14
16 رُسوم کی مخالفت کرنے والا ولی اوراللہ کامقبول بندہ ہے : 18 14
17 رُسوم کی پابندی کرنے والے پیرلعنت کے مستحق ہیں : 19 14
18 تمام مسلمانوں کی ذمّہ داری : 19 14
19 عورتیں چاہیں توسارے رُسوم ورَو اج ختم ہوجائیں : 19 14
20 حضرت رُقیہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 20 1
21 حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے نکاح : 20 20
22 ہجرتِ حبشہ : 21 20
23 حبشہ کو دوبارہ ہجرت : 22 20
24 مدینہ منورہ کو ہجرت : 22 20
25 اَولاد : 23 20
26 وفات : 23 20
27 کمپنیوں کی محدود ذمہ داری کی شرعی حیثیت اور جواز میں 24 1
28 کیا جوائنٹ سٹاک کمپنی شرعا ًقانونی شخص ہے ؟ 29 1
29 کمپنی اور شرکت میں فرق : 32 1
30 کمپنی کی ذمہ داری کا کیا سبب ہے : 32 1
31 اہم تنبیہ : 34 29
32 اب یہاں علمائے معاصرین کے تین نقطہ نظر ہیں : 34 29
33 گلدستہ ٔ اَحادیث 38 1
34 اہل جنت تین طرح کے ہیں : 38 33
35 تین بیٹیوں یا بہنوں کی پرورش پر جنت کی بشارت : 38 33
36 کسی کے لیے بھی اپنے مسلمان بھائی سے تین دن سے زیادہ ملنا جلنا چھوڑنا جائز نہیں : 39 33
37 اِس دَور کی اہم ضرورت 40 1
38 صبر و اِستقامت اور اپنی قیادت پر بھرپور اعتماد 40 37
39 اللہ ہی خالق ہے اور و ہی راہ دِکھانے والا ہے 45 1
40 بقیہ : ملفوظات شیخ الاسلام 54 9
41 دینی مسائل 55 1
42 ( طلاق کابیان ) 55 41
43 طلاق کاحکم : 55 41
44 طلا ق دینے کااہل : 55 41
45 یہودی خباثتیں 56 1
46 بنیا مین فرانکلین : 57 45
47 عالمی خبریں 62 1
48 قرآنِ کریم بیش قدر آسمانی کتاب ہے : پوپ بینڈکٹ 62 47
49 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter