Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2008

اكستان

56 - 64
قسط  :  ١٨ ، آخری 
یہودی خباثتیں 
(  تحریر  :  فلسطینی مفکر عبد اللہ التل  ،  ترجمہ و تلخیص  :  مولانا سےّد سلمان صاحب ندوی  )
- 4   یہ یاد رکھنے کی بات ہے کہ تقریبًا دوصدیوں سے امریکا کے ذرائع ابلاغ پر یہودیوں نے ایسا قبضہ کررکھا ہے کہ کیا مجال ہے کہ امریکا کا کوئی مخلص ،وفادار ،امریکن قوم کا کوئی فرد یہودیوں کے خلاف زبان کھول سکے،کتنے آزاد فکر ،صاف اور کھر ی بات کرنے والے جنہوں نے یہودی اَثر ونفوذ پر تنقید کی ،یہودیوں کے بدترین مظالم کا نشانہ بن چکے ہیں ،جب بھی کبھی اِن کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو وہ اپنے ذرائع ابلاغ کا استعمال کرکے اور مخالفین پر اِلزامات کی بوچھاڑکرکے اُسے ''سامی دشمن ،نازی دوست ''قراردے کرمجرموں کے کٹہرے میں کھڑا کردیتے ہیں۔اگر وہ کوئی بڑی شخصیت ہوتا ہے تو یہودی زعماء اور اُن کے ایجنٹ اِسے باعزت وسائل زندگی سے محروم کرکے دم لیتے ہیں اور ایسے تاجروں کو کنگال کرکے چھوڑتے ہیں ،وزیر دفاع فارسٹال کا کیا حشر ہوا ؟جس نے ٹرومین کے عہد حکومت میں یہ چاہا تھا کہ امریکا کی خارجہ سیاست غیر جانبدار ہو،اور اُس نے دونوں پارٹیوں سے مطالبہ کیا تھا کہ یہودیوں کے دباؤ کو ختم کریں،اس کا انجام کیا ہوا ؟ ٹرومین نے اِس کو برخاست کردیااور اُسے بے یارومددگار،یہودیوں کے رحم وکرم پر چھوڑدیا جنہوں نے چند دنوں میں اُس کا کام تمام کردیا اور اُسے اُس کے کئی منزلہ مکان کی اُوپر کی کھڑکی سے نیچے سڑک پر پھینک دیا ، آخر وہ یہودی جرائم کا نشانہ بن کر رُخصت ہوا ۔
یہودیوں نے امریکا کی صحافت پر اس درجہ مکمل قبضہ کر رکھا ہے ،امریکا کے ٢٢٠روزناموں ،میگزین او ر نیوز ایجنسیاں سو فیصد اِن کے ہاتھ میں ہیں ،امریکی قوم کی آنکھوںپر پٹیاں باندھ دی گئی ہیں،اب وہ صرف وہی دیکھتی ہے جس کو یہودی صحافت دکھاتی ہے ۔حالت یہ ہے کہ صدارت اور پارلیمنٹ کی ممبر شپ کے لیے جو اُمیدوار کھڑا ہوتا ہے ،وہ یہودی افیم سے بے ہوش یا مدہوش ہو جاتا ہے ،ایک مخفی طاقت کے ہاتھ کٹھ پتلی بنا رہتا ہے ،امریکہ میں الیکشن صدارتی ہوں یا کانگریس کے ممبران کے یا میونسپلٹی کے یا مختلف یونین اور کمپنیوں
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 کسی کے اچھے یا برے ہونے کا دعوی ہر کوئی نہیں کر سکتا : 5 3
5 ''کشف'' ظنی گمانی چیز ہے : 6 3
6 خاتمہ کے وقت کی حالت کا اعتبار ہوتا ہے : 6 3
7 برائی سے روکنا ضروری ہے : 7 3
8 حضرت خالد بن ولید ''اللہ کی تلوار '' ہمیشہ غالب رہے : 7 3
9 ملفوظات شیخ الاسلام 9 1
10 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 9 9
11 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 11 1
12 حضرتِ اقدس اور حکیم نیاز احمد صاحب کے درمیان خط و کتابت 11 11
13 حکیم نیاز احمد صاحب کا خط 11 11
14 عو ر توں کے رُوحانی امراض 18 1
15 رُسوم ورواج ختم کرنے کاشرعی طریقہ : 18 14
16 رُسوم کی مخالفت کرنے والا ولی اوراللہ کامقبول بندہ ہے : 18 14
17 رُسوم کی پابندی کرنے والے پیرلعنت کے مستحق ہیں : 19 14
18 تمام مسلمانوں کی ذمّہ داری : 19 14
19 عورتیں چاہیں توسارے رُسوم ورَو اج ختم ہوجائیں : 19 14
20 حضرت رُقیہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 20 1
21 حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے نکاح : 20 20
22 ہجرتِ حبشہ : 21 20
23 حبشہ کو دوبارہ ہجرت : 22 20
24 مدینہ منورہ کو ہجرت : 22 20
25 اَولاد : 23 20
26 وفات : 23 20
27 کمپنیوں کی محدود ذمہ داری کی شرعی حیثیت اور جواز میں 24 1
28 کیا جوائنٹ سٹاک کمپنی شرعا ًقانونی شخص ہے ؟ 29 1
29 کمپنی اور شرکت میں فرق : 32 1
30 کمپنی کی ذمہ داری کا کیا سبب ہے : 32 1
31 اہم تنبیہ : 34 29
32 اب یہاں علمائے معاصرین کے تین نقطہ نظر ہیں : 34 29
33 گلدستہ ٔ اَحادیث 38 1
34 اہل جنت تین طرح کے ہیں : 38 33
35 تین بیٹیوں یا بہنوں کی پرورش پر جنت کی بشارت : 38 33
36 کسی کے لیے بھی اپنے مسلمان بھائی سے تین دن سے زیادہ ملنا جلنا چھوڑنا جائز نہیں : 39 33
37 اِس دَور کی اہم ضرورت 40 1
38 صبر و اِستقامت اور اپنی قیادت پر بھرپور اعتماد 40 37
39 اللہ ہی خالق ہے اور و ہی راہ دِکھانے والا ہے 45 1
40 بقیہ : ملفوظات شیخ الاسلام 54 9
41 دینی مسائل 55 1
42 ( طلاق کابیان ) 55 41
43 طلاق کاحکم : 55 41
44 طلا ق دینے کااہل : 55 41
45 یہودی خباثتیں 56 1
46 بنیا مین فرانکلین : 57 45
47 عالمی خبریں 62 1
48 قرآنِ کریم بیش قدر آسمانی کتاب ہے : پوپ بینڈکٹ 62 47
49 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter