Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2008

اكستان

40 - 64
قسط  :  ٣ ، آخری
 اِس دَور کی اہم ضرورت 
 صبر و اِستقامت اور اپنی قیادت پر بھرپور اعتماد 
 امیر جمعیت علمائے اسلام حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب دامت برکاتہم١٦ مارچ کو  جامعہ مدنیہ جدید تشریف لائے اِس موقع پر اَساتذہ کرام اور طلباء سے تفصیلی خطاب فرمایا جو قارئین کی خدمت میں پیش ہے۔ (اِدارہ) 
ہماری جماعت جمعیت علماء اسلام ہے اور یہ علماء کی جماعت ہے، یہ حالات کوسمجھنے والی جماعت ہے، دُنیاکی سیاست سے آگاہ جماعت ہے، دُشمن کی قوت کوبھی حالات کوبھی اپنی ضرورتوں کوبھی اپنی اُمت کوبھی ہم بہترطورپرسمجھتے ہیں۔ یہ سوال کیوںپیداکرتے ہیں آپس میں بولتے رہتے ہیں کہ جمعیت والوں نے یہ کردیا جمعیت والوں نے وہ کر د یا، ا عتما د ہو ناچاہیے روز بہ روز ہم مدرسوں میں اوراپنے حلقوں میں جا جاکر تفصیلی خطبے نہیں دے سکتے ہم ایک جماعت سے وابستہ ہیں  عَلَیْکُمْ بِالْجَمَاعَةِ وَالْاِطَاعَةِ  جماعت کے ساتھ وابستگی جماعت کے جامع نظریے اور عقیدے کی اَساس پرہوتی ہے کسی جزوی مسئلہ یا کسی وقتی مسئلہ پر ہم جماعت سے وابستہ نہیں ہیں۔ ایک جزوی مسئلہ پر تو ایک باطل جماعت بھی اچھافیصلہ دے سکتی ہے۔ایک وقتی معاملہ پرتوایک باطل جماعت بھی جوعقیدۂ باطل رکھتی ہے وہ بھی صحیح فیصلہ دے سکتی ہے اورایک حق جماعت بھی کسی جزوی مسئلہ پر اجتہادی غلطی کرسکتی ہے توکیایہ مدارہوگاجماعت سے وابستگی کااورعدم وابستگی کا؟ جماعت سے وابستگی کامدارجامع عقیدے کاصحیح ہوناہے اور ہمارا ایمان ہے کہ جمعیت علماء اسلام کا جامع عقیدہ قرآ ن وسنت کے مطابق ہے لہٰذا اِس حوالے سے ہم جماعت کے ساتھ ہیں۔
اَب رہااُس کے روزمرہ کے معاملے پر رائے اور فیصلے جو جماعت کی طرف سے صادرہوتے ہیں وہاں پر ہے  عَلَیْکُمْ بِالْاِطَاعَةِ  روز روزہرمسئلے پر ہم گلی کوچوں میں نہیں گوم سکتے کہ بھائی ہمارے یہ فیصلے ہیں اُس کے پیچھے یہ دلائل ہیں،بس ایک فیصلہ آجاتاہے آپ کوپتہ ہے کہ یہ جماعت نے دیاہے اُس کی حالات پر نظر ہے اُ س کی شورٰی بیٹھی ہے اُس کی عاملہ بیٹھی ہے مجلس ِعمومی بیٹھی ہے اُس نے بحث و تمحیص کے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 کسی کے اچھے یا برے ہونے کا دعوی ہر کوئی نہیں کر سکتا : 5 3
5 ''کشف'' ظنی گمانی چیز ہے : 6 3
6 خاتمہ کے وقت کی حالت کا اعتبار ہوتا ہے : 6 3
7 برائی سے روکنا ضروری ہے : 7 3
8 حضرت خالد بن ولید ''اللہ کی تلوار '' ہمیشہ غالب رہے : 7 3
9 ملفوظات شیخ الاسلام 9 1
10 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 9 9
11 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 11 1
12 حضرتِ اقدس اور حکیم نیاز احمد صاحب کے درمیان خط و کتابت 11 11
13 حکیم نیاز احمد صاحب کا خط 11 11
14 عو ر توں کے رُوحانی امراض 18 1
15 رُسوم ورواج ختم کرنے کاشرعی طریقہ : 18 14
16 رُسوم کی مخالفت کرنے والا ولی اوراللہ کامقبول بندہ ہے : 18 14
17 رُسوم کی پابندی کرنے والے پیرلعنت کے مستحق ہیں : 19 14
18 تمام مسلمانوں کی ذمّہ داری : 19 14
19 عورتیں چاہیں توسارے رُسوم ورَو اج ختم ہوجائیں : 19 14
20 حضرت رُقیہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 20 1
21 حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے نکاح : 20 20
22 ہجرتِ حبشہ : 21 20
23 حبشہ کو دوبارہ ہجرت : 22 20
24 مدینہ منورہ کو ہجرت : 22 20
25 اَولاد : 23 20
26 وفات : 23 20
27 کمپنیوں کی محدود ذمہ داری کی شرعی حیثیت اور جواز میں 24 1
28 کیا جوائنٹ سٹاک کمپنی شرعا ًقانونی شخص ہے ؟ 29 1
29 کمپنی اور شرکت میں فرق : 32 1
30 کمپنی کی ذمہ داری کا کیا سبب ہے : 32 1
31 اہم تنبیہ : 34 29
32 اب یہاں علمائے معاصرین کے تین نقطہ نظر ہیں : 34 29
33 گلدستہ ٔ اَحادیث 38 1
34 اہل جنت تین طرح کے ہیں : 38 33
35 تین بیٹیوں یا بہنوں کی پرورش پر جنت کی بشارت : 38 33
36 کسی کے لیے بھی اپنے مسلمان بھائی سے تین دن سے زیادہ ملنا جلنا چھوڑنا جائز نہیں : 39 33
37 اِس دَور کی اہم ضرورت 40 1
38 صبر و اِستقامت اور اپنی قیادت پر بھرپور اعتماد 40 37
39 اللہ ہی خالق ہے اور و ہی راہ دِکھانے والا ہے 45 1
40 بقیہ : ملفوظات شیخ الاسلام 54 9
41 دینی مسائل 55 1
42 ( طلاق کابیان ) 55 41
43 طلاق کاحکم : 55 41
44 طلا ق دینے کااہل : 55 41
45 یہودی خباثتیں 56 1
46 بنیا مین فرانکلین : 57 45
47 عالمی خبریں 62 1
48 قرآنِ کریم بیش قدر آسمانی کتاب ہے : پوپ بینڈکٹ 62 47
49 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter