Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2008

اكستان

5 - 64
درس حدیث
حضرت ِاقدس پیر و مرشدمولانا سید حامد میاںصاحب  کے مجلسِ ذکر کے بعد درسِ حدیث کا سلسلہ وار بیان ''خانقاہِ حامدیہ چشتیہ'' رائیونڈروڈلاہور کے زیرِانتظام ماہنامہ'' انوارِ مدینہ'' کے ذریعہ ہر ماہ حضرت اقدس  کے مریدین اور عام مسلمانوں تک با قاعدہ پہنچا یا جاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ حضرت اقدس  کے اِس فیض کو تا قیا مت جاری و مقبول فرمائے ۔(آمین )
''کشف ' '   ظاہری چیز ہے ،موت کے وقت کی حالت کا اعتبار ہوتا ہے
حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ ہمیشہ غالب رہے
برائی سے روکنا ضروری ہے
(  تخریج و تزئین  :  مولانا سیّد محمود میاں صاحب  )
(  کیسٹ نمبر 55  سائیڈ   B  07 - 02 - 1986   )
الحمد للّٰہ رب العالمین و الصلٰوة والسلام علٰی خیر خلقہ سیدنا و مولانا محمد  وآلہ واصحابہ اجمعین امابعد !
حضرتِ آقائے نامدار  ۖ  کے ساتھ ایک جگہ کچھ صحابہ کرام تھے بظاہر یہ سفر کی بات معلوم ہوتی ہے تو وہاں پڑاؤ ڈالا تو لوگ آس پاس سے گزرنے لگے ،رسول اللہ  ۖ  نے دریافت فرمایا  مَنْ ھٰذَا یَا اَبَاہُرَیْرَةَ  ابوہریرہ یہ کون ہیں؟ گزرنے والے کے بارے میں پوچھا، خود نہ دیکھ رہے ہوں گے جیسے آدمی لیٹا ہوا ہو اُسے یہ احساس ہوتا ہے کہ کوئی گزرا ہے۔ تو میں بتلادیتا تھا کہ یہ فلاں صاحب ہیں۔ رسول اللہ  ۖ  فرماتے تھے کہ یہ اچھا آدمی ہے  نِعْمَ عَبْدُ اللّٰہِ ھٰذَا  یہ اللہ کا اچھا بندہ ہے اِسی طرح پھر آپ نے دریافت فرمایا کہ یہ کون ہیں؟ میں نے جواب دیا تو یہ اِرشاد فرمایا   بِئْسَ عَبْدُ اللّٰہِ ھٰذَا  یہ اللہ کا اچھا بندہ نہیں ہے۔
کسی کے اچھے یا برے ہونے کا دعوی ہر کوئی نہیں کر سکتا  :
ایسی باتوں کا حق جو تھا وہ صرف جنابِ رسول اللہ  ۖ  کو تھا آپ کو وحی کے ذریعہ قطعی بات
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 کسی کے اچھے یا برے ہونے کا دعوی ہر کوئی نہیں کر سکتا : 5 3
5 ''کشف'' ظنی گمانی چیز ہے : 6 3
6 خاتمہ کے وقت کی حالت کا اعتبار ہوتا ہے : 6 3
7 برائی سے روکنا ضروری ہے : 7 3
8 حضرت خالد بن ولید ''اللہ کی تلوار '' ہمیشہ غالب رہے : 7 3
9 ملفوظات شیخ الاسلام 9 1
10 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 9 9
11 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 11 1
12 حضرتِ اقدس اور حکیم نیاز احمد صاحب کے درمیان خط و کتابت 11 11
13 حکیم نیاز احمد صاحب کا خط 11 11
14 عو ر توں کے رُوحانی امراض 18 1
15 رُسوم ورواج ختم کرنے کاشرعی طریقہ : 18 14
16 رُسوم کی مخالفت کرنے والا ولی اوراللہ کامقبول بندہ ہے : 18 14
17 رُسوم کی پابندی کرنے والے پیرلعنت کے مستحق ہیں : 19 14
18 تمام مسلمانوں کی ذمّہ داری : 19 14
19 عورتیں چاہیں توسارے رُسوم ورَو اج ختم ہوجائیں : 19 14
20 حضرت رُقیہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 20 1
21 حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے نکاح : 20 20
22 ہجرتِ حبشہ : 21 20
23 حبشہ کو دوبارہ ہجرت : 22 20
24 مدینہ منورہ کو ہجرت : 22 20
25 اَولاد : 23 20
26 وفات : 23 20
27 کمپنیوں کی محدود ذمہ داری کی شرعی حیثیت اور جواز میں 24 1
28 کیا جوائنٹ سٹاک کمپنی شرعا ًقانونی شخص ہے ؟ 29 1
29 کمپنی اور شرکت میں فرق : 32 1
30 کمپنی کی ذمہ داری کا کیا سبب ہے : 32 1
31 اہم تنبیہ : 34 29
32 اب یہاں علمائے معاصرین کے تین نقطہ نظر ہیں : 34 29
33 گلدستہ ٔ اَحادیث 38 1
34 اہل جنت تین طرح کے ہیں : 38 33
35 تین بیٹیوں یا بہنوں کی پرورش پر جنت کی بشارت : 38 33
36 کسی کے لیے بھی اپنے مسلمان بھائی سے تین دن سے زیادہ ملنا جلنا چھوڑنا جائز نہیں : 39 33
37 اِس دَور کی اہم ضرورت 40 1
38 صبر و اِستقامت اور اپنی قیادت پر بھرپور اعتماد 40 37
39 اللہ ہی خالق ہے اور و ہی راہ دِکھانے والا ہے 45 1
40 بقیہ : ملفوظات شیخ الاسلام 54 9
41 دینی مسائل 55 1
42 ( طلاق کابیان ) 55 41
43 طلاق کاحکم : 55 41
44 طلا ق دینے کااہل : 55 41
45 یہودی خباثتیں 56 1
46 بنیا مین فرانکلین : 57 45
47 عالمی خبریں 62 1
48 قرآنِ کریم بیش قدر آسمانی کتاب ہے : پوپ بینڈکٹ 62 47
49 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter