Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2008

اكستان

18 - 64
 عو ر توں کے رُوحانی امراض 
(  از اِفادات  :  حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمة اللہ علیہ  )
رُسوم ورواج ختم کرنے کاشرعی طریقہ  : 
رسول اللہ  ۖ نے ایک مرتبہ بعض روغنی برتنوں میں نبیذبنانے سے منع فرمایاتھا پھرفرماتے ہیں کُنْتُ نَھَیْتُکُمْ عَنِ الدُّبَّائِ وَالْحَنْتَمِ فَانْبِذُوْا فِیْھَا فَاِنَّ الظَّرْفَ لَایَحِلُّ وَلَایُحَرِّمُ   یعنی پہلے میں نے روغنی برتنوں میں نبیذبنانے سے منع کیاتھا اَب اُس میں نبیذبنایاکرواورعلت اوراِرشادبیان فرماتے ہیں کہ برتن نہ کسی چیزکوحرام کرتاہے اورنہ حلال کرتاہے ۔پھراِس کے باوجودمنع فرمایاتھاوجہ صرف یہ تھی کہ لوگ شراب کے عادی ہیں تھوڑے سے نشہ کومحسوس نہ کرسکیں گے اوراِن برتنوں میں پہلے شراب بنائی جاتی تھی اِس لیے خمر(شراب) سے پورااِجتناب نہ کرسکیں گے اورگنہگارہوں گے پس پورے اِجتناب کایہی طریقہ ہے کہ اُن برتنوں میں نبیذبنانے سے مطلقاً روک دیاجائے۔ جب طبیعتیں شراب سے بالکل متنفرہوجائیں اورذراسے نشہ کوپہچاننے لگیں توپھراِجازت دے دی جائے۔ 
اِسی طرح اِن رسموں کی حالت ہے کہ ظاہری اِباحت کودیکھ کرلوگ اُس کواِختیارکرتے ہیں اور منکرات کونہیں پہچانتے جواُن کے ضمن میں پائے جاتے ہیں تواُس کے لیے اِصلاح کاکوئی طریقہ نہیں ہوسکتا سوائے اِس کے کہ چندروزتک اصل عمل ہی کوترک کردیں اوریہ بات کہ اَصل عمل باقی رہے اورمنکرات عام طورسے دُورہوجائیں، سوہمارے امکان سے توباہرہے جب رسول اللہ  ۖ نے یہ طریقہ اختیارفرمایاتوہم کیاہیں کہ اُس کے سواتدبیریں اختیارکرتے ہیں پھرجب تک تدبیرعقلاً بھی مفیدمعلوم ہوتی ہے اوراِنقلاب بھی ثابت ہوچکی ہے توضرورت ہی کیاہے کہ اُس سے عدول کیاجائے۔ (تطہیر رمضان)
رُسوم کی مخالفت کرنے والا ولی اوراللہ کامقبول بندہ ہے  : 
بعض لوگ طعن و تشنیع کے خوف سے رُسوم پرعمل کرلیتے ہیں مگرجس شخص میں احکام کی تعمیل کامادّہ ہوگا  وہ رسوم کوترک کرنے میں کسی کے طعن وتشنیع کا کبھی خیال نہ کرے گا اورگوباہمت مسلمان سے یہ کچھ بعیدنہیں
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 کسی کے اچھے یا برے ہونے کا دعوی ہر کوئی نہیں کر سکتا : 5 3
5 ''کشف'' ظنی گمانی چیز ہے : 6 3
6 خاتمہ کے وقت کی حالت کا اعتبار ہوتا ہے : 6 3
7 برائی سے روکنا ضروری ہے : 7 3
8 حضرت خالد بن ولید ''اللہ کی تلوار '' ہمیشہ غالب رہے : 7 3
9 ملفوظات شیخ الاسلام 9 1
10 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 9 9
11 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 11 1
12 حضرتِ اقدس اور حکیم نیاز احمد صاحب کے درمیان خط و کتابت 11 11
13 حکیم نیاز احمد صاحب کا خط 11 11
14 عو ر توں کے رُوحانی امراض 18 1
15 رُسوم ورواج ختم کرنے کاشرعی طریقہ : 18 14
16 رُسوم کی مخالفت کرنے والا ولی اوراللہ کامقبول بندہ ہے : 18 14
17 رُسوم کی پابندی کرنے والے پیرلعنت کے مستحق ہیں : 19 14
18 تمام مسلمانوں کی ذمّہ داری : 19 14
19 عورتیں چاہیں توسارے رُسوم ورَو اج ختم ہوجائیں : 19 14
20 حضرت رُقیہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 20 1
21 حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے نکاح : 20 20
22 ہجرتِ حبشہ : 21 20
23 حبشہ کو دوبارہ ہجرت : 22 20
24 مدینہ منورہ کو ہجرت : 22 20
25 اَولاد : 23 20
26 وفات : 23 20
27 کمپنیوں کی محدود ذمہ داری کی شرعی حیثیت اور جواز میں 24 1
28 کیا جوائنٹ سٹاک کمپنی شرعا ًقانونی شخص ہے ؟ 29 1
29 کمپنی اور شرکت میں فرق : 32 1
30 کمپنی کی ذمہ داری کا کیا سبب ہے : 32 1
31 اہم تنبیہ : 34 29
32 اب یہاں علمائے معاصرین کے تین نقطہ نظر ہیں : 34 29
33 گلدستہ ٔ اَحادیث 38 1
34 اہل جنت تین طرح کے ہیں : 38 33
35 تین بیٹیوں یا بہنوں کی پرورش پر جنت کی بشارت : 38 33
36 کسی کے لیے بھی اپنے مسلمان بھائی سے تین دن سے زیادہ ملنا جلنا چھوڑنا جائز نہیں : 39 33
37 اِس دَور کی اہم ضرورت 40 1
38 صبر و اِستقامت اور اپنی قیادت پر بھرپور اعتماد 40 37
39 اللہ ہی خالق ہے اور و ہی راہ دِکھانے والا ہے 45 1
40 بقیہ : ملفوظات شیخ الاسلام 54 9
41 دینی مسائل 55 1
42 ( طلاق کابیان ) 55 41
43 طلاق کاحکم : 55 41
44 طلا ق دینے کااہل : 55 41
45 یہودی خباثتیں 56 1
46 بنیا مین فرانکلین : 57 45
47 عالمی خبریں 62 1
48 قرآنِ کریم بیش قدر آسمانی کتاب ہے : پوپ بینڈکٹ 62 47
49 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter