Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2008

اكستان

45 - 64
قسط  :  ٤ ، آخری
اللہ ہی خالق ہے اور و ہی راہ دِکھانے والا ہے
 حضرت مولاناطارق جمیل صاحب ١٦فروری کو جامعہ مدنیہ جدید تشریف لائے اِس موقع پر اَساتذہ کرام اور طلباء سے تفصیلی خطاب فرمایا جو قارئین کی خدمت میں پیش ہے۔ (اِدارہ)
دیکھو تمہارے لیے سب سے بڑا جہاد'' علم'' ہے۔ ساری اُمت اپنی بنیادیں کمزور کرچکی ہے اَب کمزور بنیاد پر عمارت کیسے کھڑی ہوگی؟ جو بھی عمارت کھڑی کروگے گرجائے گی،اللہ کی قسم!  تم ساری اُمت کا سب سے قیمتی سرمایہ ہو، نہ ہم جنید بغدادی بن سکتے ہیں نہ تم جنید بغدادی بن سکتے ہو جیسا زمانہ ہوتا ہے ویسے ہی  اُسی کے لیول کے خواص ہوتے ہیں۔ اَب ہم آج کے خواص کو کہیں کہ حضرت گنگوہی تو ایسے تھے آپ ایسے ہیں تو یہ حماقت کی اِنتہاء ہے ،نہ وہ ہوسکتے ہیں نہ اُس کی اُمید رکھنی چاہیے۔ آج کے خواص تم لوگ ہو چاہے کتنے ہی عیب ہیں ہمارے اور تمہارے اَندر لیکن خواص تم ہی لوگ ہو ،اپنی جوانی کو محفوظ کرو،یہ ایک دفعہ ملی ہے دوبارہ نہیں ملے گی اِسے علم کے لیے فنا کردو، بنیاد تو بناؤ، بنیاد پر عمارت کھڑی ہوگی۔ دوسوسال سے اُمت دھکّے کھارہی ہے، مخلصین کی محنتیں اُن کی قربانیاں اُن کے جہاد اُن کے خون کی قربانیاں مٹی میں ملتی جارہی ہیں اور اُمّت بھنور سے نکل نہیں پارہی یہ تو سمجھو کہ بنیاد کمزور ہے۔ تم اپنے بچے ہو میں تمہارا ساتھی ہوں میں عالم نہیں ہوں میں تواَب طالب علم بھی نہیں رہا خالی شہرت شہرت نے پتہ نہیں کیابنادیا ،مشہورآدمی کیادعویٰ کرسکتاہے۔ تمہیں تواللہ کی نسبت بھی حاصل ہے میں تمہارے لیے توقسم کھاسکتاہوں کہ تم اللہ کی نسبت پریہاں ہو۔ لیکن میں اپنے بارے میں قسم نہیں کھاسکتا ہوں کہ میں اِخلاص کے ساتھ کررہاہوں، گمنامی بھی دیکھی شہرت بھی دیکھی بہت بڑاامتحان ہے ۔تم دورے میں بیٹھے ہوئے بچے ہو میں تم سے کہوں دس سطرمجھے اِس مضمون پرلکھ کردو تم نہیں لکھ سکتے شایددوسومیں سے کوئی ایک لڑکاٹوٹی پھوٹی کوشش کرکے کامیاب ہو،توگِلا توبنتاہے تم دائیں بائیں اپنی سوچ مت لگاؤ۔ 
اُمت کو بنیاد فراہم کرناتمہارے ذمّہ ہے تم نے اگرکمزوربنیادچھوڑدی تواُس پرجوعمارت بنی گی
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 کسی کے اچھے یا برے ہونے کا دعوی ہر کوئی نہیں کر سکتا : 5 3
5 ''کشف'' ظنی گمانی چیز ہے : 6 3
6 خاتمہ کے وقت کی حالت کا اعتبار ہوتا ہے : 6 3
7 برائی سے روکنا ضروری ہے : 7 3
8 حضرت خالد بن ولید ''اللہ کی تلوار '' ہمیشہ غالب رہے : 7 3
9 ملفوظات شیخ الاسلام 9 1
10 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 9 9
11 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 11 1
12 حضرتِ اقدس اور حکیم نیاز احمد صاحب کے درمیان خط و کتابت 11 11
13 حکیم نیاز احمد صاحب کا خط 11 11
14 عو ر توں کے رُوحانی امراض 18 1
15 رُسوم ورواج ختم کرنے کاشرعی طریقہ : 18 14
16 رُسوم کی مخالفت کرنے والا ولی اوراللہ کامقبول بندہ ہے : 18 14
17 رُسوم کی پابندی کرنے والے پیرلعنت کے مستحق ہیں : 19 14
18 تمام مسلمانوں کی ذمّہ داری : 19 14
19 عورتیں چاہیں توسارے رُسوم ورَو اج ختم ہوجائیں : 19 14
20 حضرت رُقیہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 20 1
21 حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے نکاح : 20 20
22 ہجرتِ حبشہ : 21 20
23 حبشہ کو دوبارہ ہجرت : 22 20
24 مدینہ منورہ کو ہجرت : 22 20
25 اَولاد : 23 20
26 وفات : 23 20
27 کمپنیوں کی محدود ذمہ داری کی شرعی حیثیت اور جواز میں 24 1
28 کیا جوائنٹ سٹاک کمپنی شرعا ًقانونی شخص ہے ؟ 29 1
29 کمپنی اور شرکت میں فرق : 32 1
30 کمپنی کی ذمہ داری کا کیا سبب ہے : 32 1
31 اہم تنبیہ : 34 29
32 اب یہاں علمائے معاصرین کے تین نقطہ نظر ہیں : 34 29
33 گلدستہ ٔ اَحادیث 38 1
34 اہل جنت تین طرح کے ہیں : 38 33
35 تین بیٹیوں یا بہنوں کی پرورش پر جنت کی بشارت : 38 33
36 کسی کے لیے بھی اپنے مسلمان بھائی سے تین دن سے زیادہ ملنا جلنا چھوڑنا جائز نہیں : 39 33
37 اِس دَور کی اہم ضرورت 40 1
38 صبر و اِستقامت اور اپنی قیادت پر بھرپور اعتماد 40 37
39 اللہ ہی خالق ہے اور و ہی راہ دِکھانے والا ہے 45 1
40 بقیہ : ملفوظات شیخ الاسلام 54 9
41 دینی مسائل 55 1
42 ( طلاق کابیان ) 55 41
43 طلاق کاحکم : 55 41
44 طلا ق دینے کااہل : 55 41
45 یہودی خباثتیں 56 1
46 بنیا مین فرانکلین : 57 45
47 عالمی خبریں 62 1
48 قرآنِ کریم بیش قدر آسمانی کتاب ہے : پوپ بینڈکٹ 62 47
49 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter