Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2008

اكستان

62 - 64
عالمی خبریں 
پھر ایمان کیوں نہیں لاتے ؟
قرآنِ کریم بیش قدر آسمانی کتاب ہے  :  پوپ بینڈکٹ 
ویٹی کن (اے پی پی) عیسائیوں کے مذہبی رہنما پوپ بینڈکٹ نے قرآنِ کریم کو بیش قدر آسمانی کتاب قراردیا ہے۔ بین الاقوامی اسلامی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پوپ نے اِن خیالات کا اظہار ایران کے ایک وفد سے ملاقات کے دَوران کیا ہے۔ وفد نے مہدی مصطفوی کی قیادت میں پوپ بینڈکٹ سے ملاقات کی، ملاقات کے دَوران پوپ بینڈکٹ نے اسلام اور عیسائیت کے درمیان مکالمہ اور مفاہمت کے فروغ کے لیے اِقدامات کی ضرورت پر زور دیا۔ پوپ بینڈکٹ کو اِس موقع پر قرآنِ کریم کا تحفہ دیا جسے پوپ نے شکریہ کے ساتھ قبول کرتے ہوئے کہا کہ قرآنِ کریم بیش قدر آسمانی کتاب ہے۔ (روزنامہ نوائے وقت 6 مئی 2008)
گوجرانوالہ میں کلمہ طیبہ والے اَنڈر ویئرز کی سپلائی پر دُکانداروں کا احتجاجی جلوس، ٹریفک جام 
گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) کلمہ طیبہ کی تحریر والے اَنڈرویئر سپلائی کرنے پر پیس شاپنگ سنٹر گوجرانوالہ کے دُکانداروں نے گزشتہ روز احتجاجی جلوس نکالا جو جی ٹی روڈ سے ہوتا ہوا مین مارکیٹ ماڈل ٹاؤن میں ختم ہوگیا راستے میں جلوس میں شہریوں کی بڑی تعداد بھی شامل ہوگئی۔ جلوس کے باعث جی ٹی روڈ پر ٹریفک ایک گھنٹہ جام رہی۔ مسجد مکرم ماڈل ٹاؤن کے باہر جلوس میں شباب ملی کے وَرکرز بھی شامل ہوگئے۔ اِ س موقع پر شباب ملی کے سٹی صدر فرقان عزیز بٹ نے خطاب بھی کیا۔ پیس کے دُکانداروں حنیف، قاری یحییٰ اور غلام مصطفٰی نے بتایا کہ شہر کی تمام مساجد کو اِس جسارت سے آگاہ کردیا گیا ہے اور آج نمازِ جمعہ کے اجتماعات میں اِس امر کے خلاف قراردادیں منظور کی جائیں گے۔ (روزنامہ نوائے وقت23مئی 2008)

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 کسی کے اچھے یا برے ہونے کا دعوی ہر کوئی نہیں کر سکتا : 5 3
5 ''کشف'' ظنی گمانی چیز ہے : 6 3
6 خاتمہ کے وقت کی حالت کا اعتبار ہوتا ہے : 6 3
7 برائی سے روکنا ضروری ہے : 7 3
8 حضرت خالد بن ولید ''اللہ کی تلوار '' ہمیشہ غالب رہے : 7 3
9 ملفوظات شیخ الاسلام 9 1
10 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 9 9
11 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 11 1
12 حضرتِ اقدس اور حکیم نیاز احمد صاحب کے درمیان خط و کتابت 11 11
13 حکیم نیاز احمد صاحب کا خط 11 11
14 عو ر توں کے رُوحانی امراض 18 1
15 رُسوم ورواج ختم کرنے کاشرعی طریقہ : 18 14
16 رُسوم کی مخالفت کرنے والا ولی اوراللہ کامقبول بندہ ہے : 18 14
17 رُسوم کی پابندی کرنے والے پیرلعنت کے مستحق ہیں : 19 14
18 تمام مسلمانوں کی ذمّہ داری : 19 14
19 عورتیں چاہیں توسارے رُسوم ورَو اج ختم ہوجائیں : 19 14
20 حضرت رُقیہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 20 1
21 حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے نکاح : 20 20
22 ہجرتِ حبشہ : 21 20
23 حبشہ کو دوبارہ ہجرت : 22 20
24 مدینہ منورہ کو ہجرت : 22 20
25 اَولاد : 23 20
26 وفات : 23 20
27 کمپنیوں کی محدود ذمہ داری کی شرعی حیثیت اور جواز میں 24 1
28 کیا جوائنٹ سٹاک کمپنی شرعا ًقانونی شخص ہے ؟ 29 1
29 کمپنی اور شرکت میں فرق : 32 1
30 کمپنی کی ذمہ داری کا کیا سبب ہے : 32 1
31 اہم تنبیہ : 34 29
32 اب یہاں علمائے معاصرین کے تین نقطہ نظر ہیں : 34 29
33 گلدستہ ٔ اَحادیث 38 1
34 اہل جنت تین طرح کے ہیں : 38 33
35 تین بیٹیوں یا بہنوں کی پرورش پر جنت کی بشارت : 38 33
36 کسی کے لیے بھی اپنے مسلمان بھائی سے تین دن سے زیادہ ملنا جلنا چھوڑنا جائز نہیں : 39 33
37 اِس دَور کی اہم ضرورت 40 1
38 صبر و اِستقامت اور اپنی قیادت پر بھرپور اعتماد 40 37
39 اللہ ہی خالق ہے اور و ہی راہ دِکھانے والا ہے 45 1
40 بقیہ : ملفوظات شیخ الاسلام 54 9
41 دینی مسائل 55 1
42 ( طلاق کابیان ) 55 41
43 طلاق کاحکم : 55 41
44 طلا ق دینے کااہل : 55 41
45 یہودی خباثتیں 56 1
46 بنیا مین فرانکلین : 57 45
47 عالمی خبریں 62 1
48 قرآنِ کریم بیش قدر آسمانی کتاب ہے : پوپ بینڈکٹ 62 47
49 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter