Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2008

اكستان

57 - 64
کے ،ہر جگہ اُمیدوار یہودیوں سے بھیک مانگتے نظر آتے ہیں ،امریکن قوم پوری کی پوری یہودیوں کے ہاتھوں گروی یا یرغمال ہے ،غلامی کی اِس دور میں شاید سب سے بدترین شکل یہی ہے ۔
بنیا مین فرانکلین  :
امریکا کے وزیر دفاع فا رسٹال کے المیہ سے ١٦٠ سال پہلے ایک معروف امریکن نیشنلسٹ بنیامین فرانکلین نے امریکن قوم کو یہودیوں کے خطرہ  سے متنبہ کرنا شروع کیا تھا ،اُس نے ١٧٨٩ ء میں دستور کے اعلان کے موقع پر منعقدہ کانفرنس میں کہا تھا  :
 ''ایک بڑا خطرہ امریکا کے سروں پر منڈ لارہا ہے ،وہ یہودی خطرہ ہے ۔حضرات! ہم دیکھتے ہیں کہ جہاں بھی یہودی ہیں وہ امریکن قوم کے عزم واِرادہ کو کمزور کرتے ہیں ، شریفانہ تجارتی کردار کی بنیادیں ہلادیتے ہیں ،وہ قوم کے ساتھ مدغم نہیں ہوتے ،انہوں نے حکومت کے اندر ایک حکومت بنارکھی ہے،ان کا حال یہ ہے کہ اگر کسی طرف سے مخالفت ہوتی ہے تو وہ مالی دباؤ ڈالتے ہیںاور پوری قوم کو نقصان پہنچاتے ہیں،جیسا کہ پر تگال اور اسپین میں ہوا ،وہ سترہ سو سال سے اپنے غموں کا رونا رور ہے ہیں،صرف اس دعوی کی بنیاد پر کہ اُن کو اُن کے اصل وطن سے نکال دیا گیا ،لیکن آپ یقین رکھیں کہ اگر اِنہیں متمدن دُنیا فلسطین دِلوا بھی دے تو وہ بہت سے عذر وطن واپس نہ جانے کے تراش لیں گے ،کیوں؟وجہ یہ ہے کہ وہ اپنے آپ میں نہیں رہ سکتے ،یہ اپنے درمیان آپس میں زندگی نہیں گزار سکتے ،یہ لوگ لازماًعیسائیوں اور دیگر قوموں کے درمیان ہی رہیں گے جن کا اِن سے تعلق نہیں۔
اگر دستور کے بموجب اِنہیں امریکا آنے سے روکا نہ گیا ،تو سوسال سے کم مدت میں وہ سیل ِرواں کی طرح اِس ملک میں داخل ہوتے جائیں گے ،ہم پر حکومت کریں گے ،ہمیں تباہ کریں گے اور اِس حکومت کا حلیہ بدل دیں گے جس کے قیام کی خاطر ہم نے اپنی جان ،اپنا مال ،اپنی شخصی آزادی کو داؤ پر لگایا اور اپنا خون بہایا ۔
اگر یہودیوں کو نہ روکا گیا تو دوسوسال نہیں گزریں گے کہ ہماری اولاد کمپنیوں میں مزدور
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 کسی کے اچھے یا برے ہونے کا دعوی ہر کوئی نہیں کر سکتا : 5 3
5 ''کشف'' ظنی گمانی چیز ہے : 6 3
6 خاتمہ کے وقت کی حالت کا اعتبار ہوتا ہے : 6 3
7 برائی سے روکنا ضروری ہے : 7 3
8 حضرت خالد بن ولید ''اللہ کی تلوار '' ہمیشہ غالب رہے : 7 3
9 ملفوظات شیخ الاسلام 9 1
10 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 9 9
11 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 11 1
12 حضرتِ اقدس اور حکیم نیاز احمد صاحب کے درمیان خط و کتابت 11 11
13 حکیم نیاز احمد صاحب کا خط 11 11
14 عو ر توں کے رُوحانی امراض 18 1
15 رُسوم ورواج ختم کرنے کاشرعی طریقہ : 18 14
16 رُسوم کی مخالفت کرنے والا ولی اوراللہ کامقبول بندہ ہے : 18 14
17 رُسوم کی پابندی کرنے والے پیرلعنت کے مستحق ہیں : 19 14
18 تمام مسلمانوں کی ذمّہ داری : 19 14
19 عورتیں چاہیں توسارے رُسوم ورَو اج ختم ہوجائیں : 19 14
20 حضرت رُقیہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 20 1
21 حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے نکاح : 20 20
22 ہجرتِ حبشہ : 21 20
23 حبشہ کو دوبارہ ہجرت : 22 20
24 مدینہ منورہ کو ہجرت : 22 20
25 اَولاد : 23 20
26 وفات : 23 20
27 کمپنیوں کی محدود ذمہ داری کی شرعی حیثیت اور جواز میں 24 1
28 کیا جوائنٹ سٹاک کمپنی شرعا ًقانونی شخص ہے ؟ 29 1
29 کمپنی اور شرکت میں فرق : 32 1
30 کمپنی کی ذمہ داری کا کیا سبب ہے : 32 1
31 اہم تنبیہ : 34 29
32 اب یہاں علمائے معاصرین کے تین نقطہ نظر ہیں : 34 29
33 گلدستہ ٔ اَحادیث 38 1
34 اہل جنت تین طرح کے ہیں : 38 33
35 تین بیٹیوں یا بہنوں کی پرورش پر جنت کی بشارت : 38 33
36 کسی کے لیے بھی اپنے مسلمان بھائی سے تین دن سے زیادہ ملنا جلنا چھوڑنا جائز نہیں : 39 33
37 اِس دَور کی اہم ضرورت 40 1
38 صبر و اِستقامت اور اپنی قیادت پر بھرپور اعتماد 40 37
39 اللہ ہی خالق ہے اور و ہی راہ دِکھانے والا ہے 45 1
40 بقیہ : ملفوظات شیخ الاسلام 54 9
41 دینی مسائل 55 1
42 ( طلاق کابیان ) 55 41
43 طلاق کاحکم : 55 41
44 طلا ق دینے کااہل : 55 41
45 یہودی خباثتیں 56 1
46 بنیا مین فرانکلین : 57 45
47 عالمی خبریں 62 1
48 قرآنِ کریم بیش قدر آسمانی کتاب ہے : پوپ بینڈکٹ 62 47
49 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter