Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2008

اكستان

3 - 64
حرف آغاز
نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم  امابعد!
گذشتہ ماہ ٥ اور ٦ مئی کی درمیانی شب کا واقعہ ہے کہ رات بارہ بجے کے بعد جامعہ مدنیہ جدید کے دو تین طلباء جامعہ موسیٰ سے جلسہ کے بعد پیدل واپس آرہے تھے کہ راستہ میں تین مسلح ڈاکوؤں نے اِنہیں روک کر موبائل فون کا مطالبہ کیا۔ ایک طالب علم نے مزاحمت کی جس پر ایک ڈاکو نے اِس کی کنپٹی پر ریوالور رکھ کر لگا تار تین چار فائر کیے مگر قدرت کا کرشمہ کہ ایک بھی گولی نہ چل سکی۔طالب ِعلم نے بہادری سے کام لیتے ہوئے اِس کو دھر لیا اور دونوں گتھم گتھا ہو گئے ،ڈاکو نے اپنے دُوسرے ساتھی کو مدد کے لیے پکارا اُس نے گولیاں چلا دیں،طالب علم نے انتہائی حاضر دماغی سے کام لیتے ہوئے ڈاکو کو اُس کے سامنے کردیا۔کچھ گولیاں ڈاکو ہی کے ہاتھوں ڈاکو کو لگ گئیں مگر ایک گولی اِس نوجوان طالب علم کی ران میں بھی آلگی اور آر پار ہو گئی مگر یہ برابر اِن کا مقابلہ کرتا رہا اِسے تب پتہ چلا جب خون سے اِس کے پاؤں تر ہوگئے۔اِتنی دیر میں ڈاکوؤں کو اپنی پڑ گئی اور وہ اپنے زخمی ساتھی کو اُٹھا کر رات کی تاریکی میں فرار ہو گئے۔خدا کا شکر ہے کہ اِس نوجوان طالب علم کی جان بچ گئی اور اب وہ رُوبہ صحت ہے ۔
اِس واقعہ کے چند دنوں بعد ہی جامعہ مدنیہ جدید کے سامنے بس سٹاپ پر کھڑے طالب علم سے رات کی تاریکی میں ڈاکوؤں نے گولی کے زور پر موبائل چھین لیا اور فرار ہو گئے۔
یہ صورت ِحال لاہور شہر کے مضافات کی ہے جہاں نہ گنجان آبادی ہے نہ ٹریفک کی بھیڑ مگر خود لاہور
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 کسی کے اچھے یا برے ہونے کا دعوی ہر کوئی نہیں کر سکتا : 5 3
5 ''کشف'' ظنی گمانی چیز ہے : 6 3
6 خاتمہ کے وقت کی حالت کا اعتبار ہوتا ہے : 6 3
7 برائی سے روکنا ضروری ہے : 7 3
8 حضرت خالد بن ولید ''اللہ کی تلوار '' ہمیشہ غالب رہے : 7 3
9 ملفوظات شیخ الاسلام 9 1
10 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 9 9
11 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 11 1
12 حضرتِ اقدس اور حکیم نیاز احمد صاحب کے درمیان خط و کتابت 11 11
13 حکیم نیاز احمد صاحب کا خط 11 11
14 عو ر توں کے رُوحانی امراض 18 1
15 رُسوم ورواج ختم کرنے کاشرعی طریقہ : 18 14
16 رُسوم کی مخالفت کرنے والا ولی اوراللہ کامقبول بندہ ہے : 18 14
17 رُسوم کی پابندی کرنے والے پیرلعنت کے مستحق ہیں : 19 14
18 تمام مسلمانوں کی ذمّہ داری : 19 14
19 عورتیں چاہیں توسارے رُسوم ورَو اج ختم ہوجائیں : 19 14
20 حضرت رُقیہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 20 1
21 حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے نکاح : 20 20
22 ہجرتِ حبشہ : 21 20
23 حبشہ کو دوبارہ ہجرت : 22 20
24 مدینہ منورہ کو ہجرت : 22 20
25 اَولاد : 23 20
26 وفات : 23 20
27 کمپنیوں کی محدود ذمہ داری کی شرعی حیثیت اور جواز میں 24 1
28 کیا جوائنٹ سٹاک کمپنی شرعا ًقانونی شخص ہے ؟ 29 1
29 کمپنی اور شرکت میں فرق : 32 1
30 کمپنی کی ذمہ داری کا کیا سبب ہے : 32 1
31 اہم تنبیہ : 34 29
32 اب یہاں علمائے معاصرین کے تین نقطہ نظر ہیں : 34 29
33 گلدستہ ٔ اَحادیث 38 1
34 اہل جنت تین طرح کے ہیں : 38 33
35 تین بیٹیوں یا بہنوں کی پرورش پر جنت کی بشارت : 38 33
36 کسی کے لیے بھی اپنے مسلمان بھائی سے تین دن سے زیادہ ملنا جلنا چھوڑنا جائز نہیں : 39 33
37 اِس دَور کی اہم ضرورت 40 1
38 صبر و اِستقامت اور اپنی قیادت پر بھرپور اعتماد 40 37
39 اللہ ہی خالق ہے اور و ہی راہ دِکھانے والا ہے 45 1
40 بقیہ : ملفوظات شیخ الاسلام 54 9
41 دینی مسائل 55 1
42 ( طلاق کابیان ) 55 41
43 طلاق کاحکم : 55 41
44 طلا ق دینے کااہل : 55 41
45 یہودی خباثتیں 56 1
46 بنیا مین فرانکلین : 57 45
47 عالمی خبریں 62 1
48 قرآنِ کریم بیش قدر آسمانی کتاب ہے : پوپ بینڈکٹ 62 47
49 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter