Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2008

اكستان

55 - 64
دینی مسائل
(  طلاق کابیان  )
طَلَاق  یا  طَلَاقُنَّ  یا  مُطَلَّقَة  وغیرہ الفاظ کے ساتھ نکاح کے بندھن کے فی الحال توڑنے یاانجام کار  توڑنے کو''طلاق دینا'' کہتے ہیں۔ 
طلاق کاحکم  : 
1۔  مباح ہے جبکہ کوئی ضرورت ہو۔ 
2۔مستحب ہے جب عورت دین کے فرائض مثلاًنمازروزہ ترک کرتی ہویااپنے قول وفعل سے ایذاء دیتی ہو
مسئلہ  :  فرائض کی تارک کوطلاق دیناواجب نہیں ہے۔ 
3۔  واجب ہے جب شوہرکابیوی کے ساتھ بھلے طریقے سے رہنا ممکن نہ ہومثلاًجب شوہر نامرد ہو وغیرہ  
تنبیہ  :  والدکہے کہ طلاق دے دوتواگروالدکاایساحکم دینے میں کوئی دینی یادُنیوی مصلحت ہو تو طلاق دینابہترہے اوراگروالدنے ایسا محض خاندانوں کی باہمی رنجش کی بناپرکہاہے کسی مصلحت کوپیش نظرنہیں رکھا یااَندیشہ ہے کہ طلاق دینے کی صورت میں زوجین میں سے کوئی یادونوں صبرنہ کرسکیں گے توطلاق نہ دے۔
 طلا ق دینے کااہل  :
وہ شوہرجوصاحب ِعقل ہوبالغ ہواوردیندارہوطلاق دینے کااہل ہے۔ 
مسئلہ  :  شوہرکے سوا کسی اورکوطلاق دینے کااختیارنہیں ہے البتہ اگرشوہرنے کہہ یاہوکہ تواُس کو طلاق دے دے تووہ بھی دے سکتاہے۔ 
مسئلہ  :  جوشوہرجوان ہوچکاہواوردیوانہ پاگل نہ ہواُس کے طلاق دینے سے طلاق پڑجائے گی اور جو لڑکاابھی جوان نہیں ہوااوردیوانہ پاگل جس کی عقل ٹھیک نہیں اِن دونوں کے طلاق دینے سے طلاق نہیں پڑتی  
مسئلہ  :  جب سوتے ہوے آدمی کے منہ سے نکلاکہ تجھ کوطلاق ہے یایوں کہہ دیاکہ میری بیوی کوطلاق تو اِس بڑبڑانے سے طلاق نہ پڑے گی۔  (جاری ہے)
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 کسی کے اچھے یا برے ہونے کا دعوی ہر کوئی نہیں کر سکتا : 5 3
5 ''کشف'' ظنی گمانی چیز ہے : 6 3
6 خاتمہ کے وقت کی حالت کا اعتبار ہوتا ہے : 6 3
7 برائی سے روکنا ضروری ہے : 7 3
8 حضرت خالد بن ولید ''اللہ کی تلوار '' ہمیشہ غالب رہے : 7 3
9 ملفوظات شیخ الاسلام 9 1
10 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 9 9
11 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 11 1
12 حضرتِ اقدس اور حکیم نیاز احمد صاحب کے درمیان خط و کتابت 11 11
13 حکیم نیاز احمد صاحب کا خط 11 11
14 عو ر توں کے رُوحانی امراض 18 1
15 رُسوم ورواج ختم کرنے کاشرعی طریقہ : 18 14
16 رُسوم کی مخالفت کرنے والا ولی اوراللہ کامقبول بندہ ہے : 18 14
17 رُسوم کی پابندی کرنے والے پیرلعنت کے مستحق ہیں : 19 14
18 تمام مسلمانوں کی ذمّہ داری : 19 14
19 عورتیں چاہیں توسارے رُسوم ورَو اج ختم ہوجائیں : 19 14
20 حضرت رُقیہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 20 1
21 حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے نکاح : 20 20
22 ہجرتِ حبشہ : 21 20
23 حبشہ کو دوبارہ ہجرت : 22 20
24 مدینہ منورہ کو ہجرت : 22 20
25 اَولاد : 23 20
26 وفات : 23 20
27 کمپنیوں کی محدود ذمہ داری کی شرعی حیثیت اور جواز میں 24 1
28 کیا جوائنٹ سٹاک کمپنی شرعا ًقانونی شخص ہے ؟ 29 1
29 کمپنی اور شرکت میں فرق : 32 1
30 کمپنی کی ذمہ داری کا کیا سبب ہے : 32 1
31 اہم تنبیہ : 34 29
32 اب یہاں علمائے معاصرین کے تین نقطہ نظر ہیں : 34 29
33 گلدستہ ٔ اَحادیث 38 1
34 اہل جنت تین طرح کے ہیں : 38 33
35 تین بیٹیوں یا بہنوں کی پرورش پر جنت کی بشارت : 38 33
36 کسی کے لیے بھی اپنے مسلمان بھائی سے تین دن سے زیادہ ملنا جلنا چھوڑنا جائز نہیں : 39 33
37 اِس دَور کی اہم ضرورت 40 1
38 صبر و اِستقامت اور اپنی قیادت پر بھرپور اعتماد 40 37
39 اللہ ہی خالق ہے اور و ہی راہ دِکھانے والا ہے 45 1
40 بقیہ : ملفوظات شیخ الاسلام 54 9
41 دینی مسائل 55 1
42 ( طلاق کابیان ) 55 41
43 طلاق کاحکم : 55 41
44 طلا ق دینے کااہل : 55 41
45 یہودی خباثتیں 56 1
46 بنیا مین فرانکلین : 57 45
47 عالمی خبریں 62 1
48 قرآنِ کریم بیش قدر آسمانی کتاب ہے : پوپ بینڈکٹ 62 47
49 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter