Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2008

اكستان

63 - 64
اَخبار الجامعہ 
(  جامعہ مدنیہ جدید  رائیونڈ روڈ  لاہور  )
٢٣ اپریل کو جامعہ مدنیہ جدید میں شعبہ حفظ کے طالب علم محمد نعیم بن چوہدری محمد حنیف صاحب (نمبردار پاجیاں) نے حفظ ِ قرآن مکمل کیا ،اس موقع پر حضرت مہتمم صاحب نے دُعا کروائی ۔اگلے روز چوہدری صاحب نے حضرت مہتمم صاحب اورتمام اساتذہ کرام کی اپنے گھر پر کھانے کی دعوت کی۔
٢٧ اپریل کو خانقاہ ِحامدیہ میں ایک عیسائی لڑکے نے شیخ الحدیث حضرت مولانا سید محمود میاں صاحب کے ہاتھ پر اِسلام قبول کیا ۔
٢٣مئی کو شیخ الحدیث حضرت مولانا سید محمود میاں صاحب جامعہ مدنیہ جدید کے طالب علم نثار احمد متعلم درجہ سادسہ کے ایماء پر سرحالی قصور کی جامع مسجد میں نمازِجمعہ کے افتتاح کے موقع پر جمعہ کی نماز  پڑھانے تشریف لے گئے۔ آپ نے حاظرین سے'' اللہ اور اُس کے رسول کی اطاعت کی اہمیت'' کے موضوع پر بیان کیا۔ اسی روز بعد اَز نماز مغرب حضرت مولانا سید محمود میاں صاحب قاری نذیر احمد صاحب کی دعوت   پر الحمد کالونی وحدت روڈ کی جامع مسجد مدنی میں تشریف لے گئے اوراسلامی سیاست کے موضوع پر اصلاحی بیان فرمایا۔ 
٢٦ مئی کو شیخ الحدیث حضرت مولانا سید محمود میاں صاحب نے ایوان ِاقبال میں منعقد ہونے والی  '' سو سالہ ختم نبوت کانفرنس ''میں شرکت کی، اس دن جامعہ میں تعطیل ہوئی اور تمام اَساتذہ کرام اور کافی   تعداد میں طلباء نے شرکت کی۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 کسی کے اچھے یا برے ہونے کا دعوی ہر کوئی نہیں کر سکتا : 5 3
5 ''کشف'' ظنی گمانی چیز ہے : 6 3
6 خاتمہ کے وقت کی حالت کا اعتبار ہوتا ہے : 6 3
7 برائی سے روکنا ضروری ہے : 7 3
8 حضرت خالد بن ولید ''اللہ کی تلوار '' ہمیشہ غالب رہے : 7 3
9 ملفوظات شیخ الاسلام 9 1
10 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 9 9
11 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 11 1
12 حضرتِ اقدس اور حکیم نیاز احمد صاحب کے درمیان خط و کتابت 11 11
13 حکیم نیاز احمد صاحب کا خط 11 11
14 عو ر توں کے رُوحانی امراض 18 1
15 رُسوم ورواج ختم کرنے کاشرعی طریقہ : 18 14
16 رُسوم کی مخالفت کرنے والا ولی اوراللہ کامقبول بندہ ہے : 18 14
17 رُسوم کی پابندی کرنے والے پیرلعنت کے مستحق ہیں : 19 14
18 تمام مسلمانوں کی ذمّہ داری : 19 14
19 عورتیں چاہیں توسارے رُسوم ورَو اج ختم ہوجائیں : 19 14
20 حضرت رُقیہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 20 1
21 حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے نکاح : 20 20
22 ہجرتِ حبشہ : 21 20
23 حبشہ کو دوبارہ ہجرت : 22 20
24 مدینہ منورہ کو ہجرت : 22 20
25 اَولاد : 23 20
26 وفات : 23 20
27 کمپنیوں کی محدود ذمہ داری کی شرعی حیثیت اور جواز میں 24 1
28 کیا جوائنٹ سٹاک کمپنی شرعا ًقانونی شخص ہے ؟ 29 1
29 کمپنی اور شرکت میں فرق : 32 1
30 کمپنی کی ذمہ داری کا کیا سبب ہے : 32 1
31 اہم تنبیہ : 34 29
32 اب یہاں علمائے معاصرین کے تین نقطہ نظر ہیں : 34 29
33 گلدستہ ٔ اَحادیث 38 1
34 اہل جنت تین طرح کے ہیں : 38 33
35 تین بیٹیوں یا بہنوں کی پرورش پر جنت کی بشارت : 38 33
36 کسی کے لیے بھی اپنے مسلمان بھائی سے تین دن سے زیادہ ملنا جلنا چھوڑنا جائز نہیں : 39 33
37 اِس دَور کی اہم ضرورت 40 1
38 صبر و اِستقامت اور اپنی قیادت پر بھرپور اعتماد 40 37
39 اللہ ہی خالق ہے اور و ہی راہ دِکھانے والا ہے 45 1
40 بقیہ : ملفوظات شیخ الاسلام 54 9
41 دینی مسائل 55 1
42 ( طلاق کابیان ) 55 41
43 طلاق کاحکم : 55 41
44 طلا ق دینے کااہل : 55 41
45 یہودی خباثتیں 56 1
46 بنیا مین فرانکلین : 57 45
47 عالمی خبریں 62 1
48 قرآنِ کریم بیش قدر آسمانی کتاب ہے : پوپ بینڈکٹ 62 47
49 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter