Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2008

اكستان

19 - 64
لیکن آج کل مخالفت ِعامہ کی وجہ سے ایساشخص قابل تعریف ہے۔ ایساشخص آج کا ولی اوراللہ کامقبول بندہ ہے۔
رُسوم کی پابندی کرنے والے پیرلعنت کے مستحق ہیں  :
حضور  ۖ  نے اِرشادفرمایاچھ شخصوں پرمیں اورحق تعالیٰ اورفرشتے لعنت کرتے ہیں، منجملہ اُن کے ایک وہ شخص ہے جورسم ِجاہلیت کوتازہ کرے۔ ایک حدیث میں رسول اللہ  ۖ نے اِرشادفرمایاسب سے زیادہ بغض اللہ تعالیٰ کوتین شخصوں کے ساتھ ہے اُن میں سے ایک یہ بھی فرمایاکہ جوشخص اِسلام میں آکر جاہلیت کاکام برتناچاہے۔ مضامین ِمذکورہ کی بہت سی اَحادیث موجودہیں۔ اِس بارے میں تم لوگ شریعت کامقابلہ کررہے ہو،اللہ کے لیے اِن کفارکی رُسوم کوچھوڑدو۔ (اصلاح الرسوم) 
تمام مسلمانوں کی ذمّہ داری  :
ہرمسلمان مرد وعورت پرلازم ہے کہ سب بے ہودہ رسموں کومٹانے پرہمت باندھے اوردِل وجان سے کوشش کرے کہ ایک رسم بھی باقی نہ رہے اورجس طرح حضرت محمد  ۖ کے مبارک زمانہ میں سادگی سے سیدھے سادھے طورپرکام ہواکرتے تھے اُس کے موافق اَب پھرہونے لگیں جومرداورعورتیں یہ کوشش کریں گے اُن کوبڑاثواب ملے گا۔ حدیث شریف میں آیاہے کہ سنت کاطریقہ مٹ جانے کے بعد جو کوئی (اُس سنت کے طریقہ کو) زندہ کرتاہے۔ اُس کوسوشہیدوںکاثواب ملتاہے۔ (بہشتی زیور) 
عورتیں چاہیں توسارے رُسوم ورَو اج ختم ہوجائیں  :
میں عورتوں سے درخواست کرتاہوں کہ اُن کوچاہیے کہ مردوں کو رُسوم سے روکیں اوراُن کا روکنابہت مؤثرہے ایک تواِس وجہ سے کہ اُن قصوں (رسوم ورواج) کی اصل بانی یہی ہیں جب یہ خودروکیں گی اورمردوں کوروکیں گی توکوئی بھی قصہ نہ ہوگا۔اِس کے علاوہ اُن کالب ولہجہ اوراُن کاکلام بے حد مؤثر ہوتاہے، اُن کاکہنادِل میں گھس جاتاہے اِس لیے اگریہ چاہیں توبہت جلدروک سکتی ہیں۔ (جاری ہے)

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 کسی کے اچھے یا برے ہونے کا دعوی ہر کوئی نہیں کر سکتا : 5 3
5 ''کشف'' ظنی گمانی چیز ہے : 6 3
6 خاتمہ کے وقت کی حالت کا اعتبار ہوتا ہے : 6 3
7 برائی سے روکنا ضروری ہے : 7 3
8 حضرت خالد بن ولید ''اللہ کی تلوار '' ہمیشہ غالب رہے : 7 3
9 ملفوظات شیخ الاسلام 9 1
10 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 9 9
11 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 11 1
12 حضرتِ اقدس اور حکیم نیاز احمد صاحب کے درمیان خط و کتابت 11 11
13 حکیم نیاز احمد صاحب کا خط 11 11
14 عو ر توں کے رُوحانی امراض 18 1
15 رُسوم ورواج ختم کرنے کاشرعی طریقہ : 18 14
16 رُسوم کی مخالفت کرنے والا ولی اوراللہ کامقبول بندہ ہے : 18 14
17 رُسوم کی پابندی کرنے والے پیرلعنت کے مستحق ہیں : 19 14
18 تمام مسلمانوں کی ذمّہ داری : 19 14
19 عورتیں چاہیں توسارے رُسوم ورَو اج ختم ہوجائیں : 19 14
20 حضرت رُقیہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 20 1
21 حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے نکاح : 20 20
22 ہجرتِ حبشہ : 21 20
23 حبشہ کو دوبارہ ہجرت : 22 20
24 مدینہ منورہ کو ہجرت : 22 20
25 اَولاد : 23 20
26 وفات : 23 20
27 کمپنیوں کی محدود ذمہ داری کی شرعی حیثیت اور جواز میں 24 1
28 کیا جوائنٹ سٹاک کمپنی شرعا ًقانونی شخص ہے ؟ 29 1
29 کمپنی اور شرکت میں فرق : 32 1
30 کمپنی کی ذمہ داری کا کیا سبب ہے : 32 1
31 اہم تنبیہ : 34 29
32 اب یہاں علمائے معاصرین کے تین نقطہ نظر ہیں : 34 29
33 گلدستہ ٔ اَحادیث 38 1
34 اہل جنت تین طرح کے ہیں : 38 33
35 تین بیٹیوں یا بہنوں کی پرورش پر جنت کی بشارت : 38 33
36 کسی کے لیے بھی اپنے مسلمان بھائی سے تین دن سے زیادہ ملنا جلنا چھوڑنا جائز نہیں : 39 33
37 اِس دَور کی اہم ضرورت 40 1
38 صبر و اِستقامت اور اپنی قیادت پر بھرپور اعتماد 40 37
39 اللہ ہی خالق ہے اور و ہی راہ دِکھانے والا ہے 45 1
40 بقیہ : ملفوظات شیخ الاسلام 54 9
41 دینی مسائل 55 1
42 ( طلاق کابیان ) 55 41
43 طلاق کاحکم : 55 41
44 طلا ق دینے کااہل : 55 41
45 یہودی خباثتیں 56 1
46 بنیا مین فرانکلین : 57 45
47 عالمی خبریں 62 1
48 قرآنِ کریم بیش قدر آسمانی کتاب ہے : پوپ بینڈکٹ 62 47
49 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter