Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2008

اكستان

54 - 64
رہے ہو تو یہ آپ کے ساتھ بستی ہے ٹِبہ ہم اِس کی مسجد میں پیدل آیا کرتے تھے یہاں جب رائیونڈ میں پڑھتے تھے تو اِن سب اَطراف میں جتنے لوگ ہیں اِن کو پانچ وقت کا نمازی بنانے کی نیت کرو۔ اَب تو اِدھر آبادی بھی ہوگئی پہلے تو یہ ویران جنگل تھا تو اِس آبادی میں جتنا مجمع ہے آپ کے پاس جو فارغ وقت ہو عصر سے مغرب تک آپ فارغ ہوتے ہیں یا کوئی اَور وقت جو آپ کی چھٹی کا ہے اُس میں آپ آپس میں بیٹھ کر مشورہ کرو کہ ہم اِن سب  کو نمازی کیسے بنائیں؟ لَیْسَ بِالْمُؤْمِنِ الَّذِیْ یَشْبَعُ وَجَارُہ جَائِع  وہ مومن نہیں ہے جو خود پیٹ بھرکر کھائے اور پڑوسی بھوکا ہو۔ اِس سے یہ بات مُستنبط ہے کہ آپ تو علم بھی پڑھو تہجد بھی پڑھو نماز بھی پڑھو تلاوت بھی کرو اور وہ سامنے والا کلمہ بھی نہ جانتا ہو تو  یَشْبَعُ وَجَارُہ جَائِع  آپ تو ایمانی کھانا کھارہے ہو اور وہ بالکل ہی بھوک سے تڑپ رہا ہو تو یہ بات ٹھیک نہیں ہے تو آپ نیت کرو کہ اپنے اَطراف میں جتنی آبادی ہے قریب  قریب اِن سب کو پانچ وقت کا نمازی بنانا ہے یہ آخری درجہ ہے جس سے ایمان باقی رہے گا تو آپ اتنی نیت ساتھ کرلو کہ اَطراف کی ساری آبادی کو پانچ وقت کا نمازی بنانا ہے اور اُن کے ذریعے سے اُن کی عورتوں کو اور اُن کے بچوں کو نمازی بنانا ہے تاکہ آپ کے چاروں طرف سارے مسلمان نمازی بن جائیںاور آپ ماشاء اللہ اتنے نوجوان ہو ہمت والے ہو اگر آپ ایک ایک ہی نیت کرلوگے اِس کی منت خوشامد کرکے کرنا ہے تو انشاء اللہ ہوجائے گا۔ (یہاں تک بیان ریکارڈ ہوسکا) 
بقیہ  :  ملفوظات شیخ الاسلام
٭  عبدی،شبراتی، ساونی،جڑاول وغیرہ موقوف کردِیے جائیں۔٭  گونہ (چالا)کی رسم کوبندکردیاجائے۔ 
٭  چوتھی کھیلنااوراِس کی دیگرخرافات کوموقوف کرد یاجائے۔٭  منگنانہایت سادگی کے ساتھ کردیاجائے کسی قسم کے خاص مصا رف اِس کے لیے نہ کیے جائیں۔ 
٭  غیررسمی طوپرہرشخص کواختیارہے جس قدراورجوچاہے اپنی اَولاداوردامادکودے۔٭  بجائے اِن مصارفِ زائدہ کے مناسب ہوگاکہ اصحابِ استطاعت حضرات اپنی اَولاداوردامادکے لیے کوئی جائدادوغیرہ رسمی طریقے پرخریددیاکریںیاکوئی تجارت قائم کرادیں یااِن مصارف کے نقدکوکسی قومی فنڈ یا مدرسہ میں داخل کرادیں۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 کسی کے اچھے یا برے ہونے کا دعوی ہر کوئی نہیں کر سکتا : 5 3
5 ''کشف'' ظنی گمانی چیز ہے : 6 3
6 خاتمہ کے وقت کی حالت کا اعتبار ہوتا ہے : 6 3
7 برائی سے روکنا ضروری ہے : 7 3
8 حضرت خالد بن ولید ''اللہ کی تلوار '' ہمیشہ غالب رہے : 7 3
9 ملفوظات شیخ الاسلام 9 1
10 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 9 9
11 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 11 1
12 حضرتِ اقدس اور حکیم نیاز احمد صاحب کے درمیان خط و کتابت 11 11
13 حکیم نیاز احمد صاحب کا خط 11 11
14 عو ر توں کے رُوحانی امراض 18 1
15 رُسوم ورواج ختم کرنے کاشرعی طریقہ : 18 14
16 رُسوم کی مخالفت کرنے والا ولی اوراللہ کامقبول بندہ ہے : 18 14
17 رُسوم کی پابندی کرنے والے پیرلعنت کے مستحق ہیں : 19 14
18 تمام مسلمانوں کی ذمّہ داری : 19 14
19 عورتیں چاہیں توسارے رُسوم ورَو اج ختم ہوجائیں : 19 14
20 حضرت رُقیہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 20 1
21 حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے نکاح : 20 20
22 ہجرتِ حبشہ : 21 20
23 حبشہ کو دوبارہ ہجرت : 22 20
24 مدینہ منورہ کو ہجرت : 22 20
25 اَولاد : 23 20
26 وفات : 23 20
27 کمپنیوں کی محدود ذمہ داری کی شرعی حیثیت اور جواز میں 24 1
28 کیا جوائنٹ سٹاک کمپنی شرعا ًقانونی شخص ہے ؟ 29 1
29 کمپنی اور شرکت میں فرق : 32 1
30 کمپنی کی ذمہ داری کا کیا سبب ہے : 32 1
31 اہم تنبیہ : 34 29
32 اب یہاں علمائے معاصرین کے تین نقطہ نظر ہیں : 34 29
33 گلدستہ ٔ اَحادیث 38 1
34 اہل جنت تین طرح کے ہیں : 38 33
35 تین بیٹیوں یا بہنوں کی پرورش پر جنت کی بشارت : 38 33
36 کسی کے لیے بھی اپنے مسلمان بھائی سے تین دن سے زیادہ ملنا جلنا چھوڑنا جائز نہیں : 39 33
37 اِس دَور کی اہم ضرورت 40 1
38 صبر و اِستقامت اور اپنی قیادت پر بھرپور اعتماد 40 37
39 اللہ ہی خالق ہے اور و ہی راہ دِکھانے والا ہے 45 1
40 بقیہ : ملفوظات شیخ الاسلام 54 9
41 دینی مسائل 55 1
42 ( طلاق کابیان ) 55 41
43 طلاق کاحکم : 55 41
44 طلا ق دینے کااہل : 55 41
45 یہودی خباثتیں 56 1
46 بنیا مین فرانکلین : 57 45
47 عالمی خبریں 62 1
48 قرآنِ کریم بیش قدر آسمانی کتاب ہے : پوپ بینڈکٹ 62 47
49 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter