Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2008

اكستان

60 - 64
ہوسکتی۔ وجہ ظاہرہے کہ قلب سلطان الاعضاء ہے بقیہ تمام اعضاء اوس کے خدام ہیں جواوس کے اِشاروں پر چلتے ہیں اوربنصِ حدیث ِنبوی اگروہ صالح ہے توپورااِنسان صالح ہے اور اگر وہ فاسدہے توسارا اِنسان فاسد ہے۔ اِس جامع کتاب میں اِسی سلطانِ مملکت کی سلامتی اوربچاؤکی تدبیریں جمع کردی گئی ہیں۔ نیت سے لے کر عمل تک، ایمان سے لے کر اسلام تک، اَخلاق سے لے کراحسان تک اورتقوٰیٔ ظاہرسے لے کرتقوٰیٔ باطن تک، کے اون تمام مدارج کی نشاندہی کردی گئی ہے جواحادیث ِشریفہ کے جومع الکلم میں لپٹے ہوئے ہیں اورجن تک نگاہ ِ بصارت نہیں بلکہ نگاہِ بصیرت ہی پہنچ سکتی ہے۔اگرآج کی مریض دُنیاکواِس کتاب کے اُن کیمیااثرنسخوں اور اُس اُسوۂ حسنہ کااستعمال نصیب ہوجائے تودُنیاسے لے کرآخرة تک کی ساری منزلیں باآسانی طے ہوسکتی ہیںاوررضاء حق کے ساتھ رضاء خلق کی دولتیں مفت میں ہاتھ لگ جاتی ہیں۔ 
اسلامی عہدکے اوائل میں اصلاح ِقلب کافن جسے شرعی اصطلاح میں'' احسان'' اورعرفی اصطلاح میں ''تصوف'' کہتے ہیں فقہ ہی کاایک جزوتھا اوراِس ایک ہی فن کے دوحصے تھے ایک فقہ ظاہر ، اورایک فقہ باطن ، بعدمیں جب فن ِاحسان کے اُصول وقواعدکی تدوین ہوئی اوراوس کے مسائل ابواب وفصول مرتب کیے گئے تواوس نے ایک مستقل فن کی صورت اختیارکرلی جس میں ہزاروں کتابوں کاذخیرہ معرض ِوجودمیں آگیا۔ 
لیکن یہ فن کی علیحد گی کتابوں ہی کی حدتک محدودرہی۔ جامع ظاہروباطن ہستیوں کے قلوب میں اِس تفریق نے کوئی راہ نہیں پائی بلکہ جہاں اُن کے قلم وزبان اورجوارح واعضاء پرفقہی احکام کاتسلط رہاوہیں اُن کے قلوب واَرواح میں فن ِاحسان کاغلبہ بھی قائم رہا۔ جہاں تک اندازہ ہوامصنف ممدوح اپنی اِس کتاب   زیر نظر'' علم وحکمت '' میں ایسی ہی جامع ہستی نظر آ رہے ہیں جنھوں نے 
وہیںقلوب اُس سے سرور بھی حاصل کرتے ہیں۔ اسی جامعیت کے ساتھ ممدوح الصدرنے پچاس احادیث کایہ انمول ذخیرہ جمع کردیاہے اوراُس میں حال وقال کے درجات ومراتب ضروری حدتک نشاندہی فرمادی ہے جواہل ِسنت والجماعت کاہمیشہ سے اِمتیازی نشان رہاہے کہ وہ اقوال کے ساتھ احوال صُحُف ِکمال کے ساتھ اُسوہ رجال اورادب دانی کے ساتھ سوختہ جانی سے کبھی غافل نہیں ہوئے۔ 
بقول امام ابن سیرین کے  :
اِنَّ ھٰذَا الْعِلْمَ دِیْن فَانْظُرُوْا عَمَّنْ تَأْخُذُوْنَ دِیْنَکُمْ ۔( مشکٰوة شریف ) 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 کسی کے اچھے یا برے ہونے کا دعوی ہر کوئی نہیں کر سکتا : 5 3
5 ''کشف'' ظنی گمانی چیز ہے : 6 3
6 خاتمہ کے وقت کی حالت کا اعتبار ہوتا ہے : 6 3
7 برائی سے روکنا ضروری ہے : 7 3
8 حضرت خالد بن ولید ''اللہ کی تلوار '' ہمیشہ غالب رہے : 7 3
9 ملفوظات شیخ الاسلام 9 1
10 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 9 9
11 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 11 1
12 حضرتِ اقدس اور حکیم نیاز احمد صاحب کے درمیان خط و کتابت 11 11
13 حکیم نیاز احمد صاحب کا خط 11 11
14 عو ر توں کے رُوحانی امراض 18 1
15 رُسوم ورواج ختم کرنے کاشرعی طریقہ : 18 14
16 رُسوم کی مخالفت کرنے والا ولی اوراللہ کامقبول بندہ ہے : 18 14
17 رُسوم کی پابندی کرنے والے پیرلعنت کے مستحق ہیں : 19 14
18 تمام مسلمانوں کی ذمّہ داری : 19 14
19 عورتیں چاہیں توسارے رُسوم ورَو اج ختم ہوجائیں : 19 14
20 حضرت رُقیہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 20 1
21 حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے نکاح : 20 20
22 ہجرتِ حبشہ : 21 20
23 حبشہ کو دوبارہ ہجرت : 22 20
24 مدینہ منورہ کو ہجرت : 22 20
25 اَولاد : 23 20
26 وفات : 23 20
27 کمپنیوں کی محدود ذمہ داری کی شرعی حیثیت اور جواز میں 24 1
28 کیا جوائنٹ سٹاک کمپنی شرعا ًقانونی شخص ہے ؟ 29 1
29 کمپنی اور شرکت میں فرق : 32 1
30 کمپنی کی ذمہ داری کا کیا سبب ہے : 32 1
31 اہم تنبیہ : 34 29
32 اب یہاں علمائے معاصرین کے تین نقطہ نظر ہیں : 34 29
33 گلدستہ ٔ اَحادیث 38 1
34 اہل جنت تین طرح کے ہیں : 38 33
35 تین بیٹیوں یا بہنوں کی پرورش پر جنت کی بشارت : 38 33
36 کسی کے لیے بھی اپنے مسلمان بھائی سے تین دن سے زیادہ ملنا جلنا چھوڑنا جائز نہیں : 39 33
37 اِس دَور کی اہم ضرورت 40 1
38 صبر و اِستقامت اور اپنی قیادت پر بھرپور اعتماد 40 37
39 اللہ ہی خالق ہے اور و ہی راہ دِکھانے والا ہے 45 1
40 بقیہ : ملفوظات شیخ الاسلام 54 9
41 دینی مسائل 55 1
42 ( طلاق کابیان ) 55 41
43 طلاق کاحکم : 55 41
44 طلا ق دینے کااہل : 55 41
45 یہودی خباثتیں 56 1
46 بنیا مین فرانکلین : 57 45
47 عالمی خبریں 62 1
48 قرآنِ کریم بیش قدر آسمانی کتاب ہے : پوپ بینڈکٹ 62 47
49 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter