Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2008

اكستان

52 - 64
ہوگا؟ ستر سال کا معانقہ ہوگا، سبحان اللہ  وَحُوْر عِیْنo کَاَمْثَالِ اللُّؤْلُؤِ الْمَکْنُوْنِo  بے شمار لوگ اِس بات کو سمجھتے ہی نہیں کہ جنت شہوات کی جگہ ہے وہ سمجھتے ہیں کہ جنت بس ایک رُوحانی جہان ہے جہاں کوئی شہوت نہیں ہوگی بس ایک رُوحانی زندگی ہوگی۔ یہ سب سے پہلے جنت کو اللہ تعالیٰ نے فضل کیا میرے ذریعے سے جنت کا بیان ہونا شروع ہوا جنت کا تو کوئی بیان ہی نہیں کرتا تھا، اللہ جنت دے گا بس اِتنا ہی ہوتا تھا کیونکہ فضائل ہمارے ہاں پہلے پڑھائے ہی نہیں جاتے اور تبلیغ کا موضوع ہی فضائل کا علم ہے تو اُن فضائل کے ڈھونڈتے ڈھونڈتے ڈھونڈتے میں جنت کی کتاب تک پہنچ گیا  ھَادِی الْاَرْوَاحِ اِلٰی بِلَادِ الْاَفْرَاحِ  جب میں نے پڑھی تو میں خود پاگل ہوگیا کہ یااللہ یہ باتیں تو آج تک نہ پڑھیں نہ سُنیں نہ کسی نے بتائیں پھر میں نے اُن کو بیان کرنا شروع کیا، ایک ہزار آیات ہیں جنت اور جہنم کی یعنی قرآن کا 6/1حصہ، یہ فضائل آدمی کے اندر رُوح بھردیتے ہیں۔
 تو میرے عزیزو آپ حق کے داعی ہو حق کو پہچانو اُس کے اندر صاحب ِ بصیرت بنو آج میں آپ کو صرف ''علم'' کے فضائل سُنانے کے لیے آیا ہوں چھٹیاں قریب آئیں گی تو پھر تبلیغ کے فضائل بتاؤں گا اَبھی تو آپ کو جس چیز کی ضرورت ہے وہ بتارہا ہوں کہ ہمارا جو علمی زوال ہے یہ بہت ہی دُکھ دینے والی بات ہے اور بہت زیادہ پریشان کُن بات ہے۔ ایک تاجر کی تجارت کو زوال آجائے تو کیا ہے؟ چلو پورے پاکستان کی تجارت بیٹھ جائے تو اُس سے کیا ہوگا؟ رازق تو اللہ ہے کہیں اَور سے روٹی دے دے گا ،اگر علم بیٹھ گیا تو پھر کیا بنے گا؟ ساری دُنیا اَندھیروں میں ڈوب جائے گی۔ تو میں آپ کو آج یہ کہنے آیا ہوں اور سر میں بہت شدید دَرد ہے میرا خیال تھا کہ میں آدھا پونا گھنٹہ اپنا وعدہ نبھاکر چلا جاؤں گا لیکن آپ کی محبت میں میں ایسے آہستہ آہستہ  آپ سے باتیں کرتا رہا اور بولتا رہا، میری یہ تمنا ہے کہ یہاں سے ہر نکلنے والا ایسے نکلے کہ علم کا نور اُس کی  رگوں و پے میں سرایت کرچکا ہووہ جدھر جائے روشنی پھیلاتا چلا جائے۔
ابھی مولانا حامد میاں صاحب رحمة اللہ علیہ کی بات سُنی آپ کے مہتمم صاحب کی زبان سے کہ اُن کی تمنا تھی کہ ایسا مدرسہ ہو جس میں پانچ چھ ہزار طلباء ہوں تو ہر سال ایک بڑی تعداد علماء کی نکلے اور وہ آہستہ آہستہ آہستہ ماحول میں جگہ بناتے بناتے بناتے ایک خاموش مثبت انقلاب آئے اِس سوچ پر یہ جگہ خریدی گئی اور اِتنا لمبا چوڑا نظام بنایا گیا اللہ نے اہل اللہ کی اور مخلصین کی چاہے زندگی میں چیز وجود نہ بھی پائے تو اُن کی نیت کی وجہ سے اللہ بعد میں اُن کی شکلیں بنادیتا ہے تو اُن کی زندگی میں شکل کو وجود نہ ملا لیکن اُن کے بعد یہ سارا وجود جو
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 کسی کے اچھے یا برے ہونے کا دعوی ہر کوئی نہیں کر سکتا : 5 3
5 ''کشف'' ظنی گمانی چیز ہے : 6 3
6 خاتمہ کے وقت کی حالت کا اعتبار ہوتا ہے : 6 3
7 برائی سے روکنا ضروری ہے : 7 3
8 حضرت خالد بن ولید ''اللہ کی تلوار '' ہمیشہ غالب رہے : 7 3
9 ملفوظات شیخ الاسلام 9 1
10 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 9 9
11 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 11 1
12 حضرتِ اقدس اور حکیم نیاز احمد صاحب کے درمیان خط و کتابت 11 11
13 حکیم نیاز احمد صاحب کا خط 11 11
14 عو ر توں کے رُوحانی امراض 18 1
15 رُسوم ورواج ختم کرنے کاشرعی طریقہ : 18 14
16 رُسوم کی مخالفت کرنے والا ولی اوراللہ کامقبول بندہ ہے : 18 14
17 رُسوم کی پابندی کرنے والے پیرلعنت کے مستحق ہیں : 19 14
18 تمام مسلمانوں کی ذمّہ داری : 19 14
19 عورتیں چاہیں توسارے رُسوم ورَو اج ختم ہوجائیں : 19 14
20 حضرت رُقیہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 20 1
21 حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے نکاح : 20 20
22 ہجرتِ حبشہ : 21 20
23 حبشہ کو دوبارہ ہجرت : 22 20
24 مدینہ منورہ کو ہجرت : 22 20
25 اَولاد : 23 20
26 وفات : 23 20
27 کمپنیوں کی محدود ذمہ داری کی شرعی حیثیت اور جواز میں 24 1
28 کیا جوائنٹ سٹاک کمپنی شرعا ًقانونی شخص ہے ؟ 29 1
29 کمپنی اور شرکت میں فرق : 32 1
30 کمپنی کی ذمہ داری کا کیا سبب ہے : 32 1
31 اہم تنبیہ : 34 29
32 اب یہاں علمائے معاصرین کے تین نقطہ نظر ہیں : 34 29
33 گلدستہ ٔ اَحادیث 38 1
34 اہل جنت تین طرح کے ہیں : 38 33
35 تین بیٹیوں یا بہنوں کی پرورش پر جنت کی بشارت : 38 33
36 کسی کے لیے بھی اپنے مسلمان بھائی سے تین دن سے زیادہ ملنا جلنا چھوڑنا جائز نہیں : 39 33
37 اِس دَور کی اہم ضرورت 40 1
38 صبر و اِستقامت اور اپنی قیادت پر بھرپور اعتماد 40 37
39 اللہ ہی خالق ہے اور و ہی راہ دِکھانے والا ہے 45 1
40 بقیہ : ملفوظات شیخ الاسلام 54 9
41 دینی مسائل 55 1
42 ( طلاق کابیان ) 55 41
43 طلاق کاحکم : 55 41
44 طلا ق دینے کااہل : 55 41
45 یہودی خباثتیں 56 1
46 بنیا مین فرانکلین : 57 45
47 عالمی خبریں 62 1
48 قرآنِ کریم بیش قدر آسمانی کتاب ہے : پوپ بینڈکٹ 62 47
49 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter