Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2008

اكستان

51 - 64
تک عنبر اور گردن سے سر تک کافور سے اور سرکے بال سرکی چوٹی سے لے کر پاؤں کی ایڑی تک آتے ہیں اور اُن بالوں میں ایسا حسن اور نورانیت ہے کہ چند بال توڑکر اِس مسجد میں ڈال دو تو سارا جہان اُس سے روشن ہوجائے گا ،اُن بالوں کو اُٹھانے کے لیے خادمات الگ ہیں جو اُس کے بال اُٹھاکر چلتی ہیں۔ اور وہ سات سمندر میں تھوک ڈال دے اُس کو تھوک آتا نہیں تھوک تو عیب ہے لیکن اگر وہ اَکٹھا کرکے سات سمندر میں تھوک ڈالے تو ساتوں سمندر شہد سے زیادہ میٹھے ہوجائیں گے اور دُنیا کی سب سے حسین لڑکی تمہارے آگے شہد کی بوتل میں تھوک ڈال دے تو کھالوگے یا اُسی کے سر پر توڑوگے؟ 
تو میرے اللہ نے کہا  حُوْر عِیْن  قرآن کتنی تفصیل سے بتاتا ہے  کَوَاعِبَ اَتْرَابًا o عُرُبًا اَتْرَابًا o کَاَنَّھُنَّ بَیْض مَّکْنُوْن o کَاَمْثَالِ اللُّؤْلُؤِالْمَکْنُوْنِ  جس دن پیدا کیا اُس دن سے اُس کو سجارہا ہے آج بھی پانچ دفعہ اُسے سجائے گا اور قیامت تک اُسے روزانہ پانچ دفعہ سجاتا جائے گا سجاتا جائے گا جب وہ تمہارے سامنے آئے گی تمہارا کیا ہوگا؟ سب سے ادنیٰ درجے کے جنتی کو جب اللہ تعالیٰ جنت میں داخل کرے گا اور اُس پر جنت کا دَر کُھلے گا اور وہ اپنی بیوی کو دیکھے گا ،پہلے تو اَسی ہزار نوکر اُس کا استقبال کریں گے وہ کہیں گے  اَمَااٰنَ لِسَیِّدِنَا اَنْ نَّزُوْرَ  ہمارے آقا آپ بڑی دیر سے آئے تو وہ کہے گا شکر کرو میں آگیا میری بڑی ٹھکائی ہوئی ہے کہے گا شکر کرو میں آہی گیا بھئی بڑے لِتّر پڑے ہیں، تو اَسی ہزار کے جلوس میں وہ میدان میں اُترے گا ،چاروں طرف جنتیں ہی جنتیں پھر وہ تخت پر بیٹھے گا اَسی ہزار نوکر ایک ہاتھ میں جام ایک ہاتھ میں کھانا کسی برتن میں لیے ہوئے ہوں گے، اَسی ہزار مشروب اَسّی ہزار کھانے کھاکر وہ یہ نہیں کہے گا کہ بس، ہر لقمے کی لذت پہلے سے زیادہ ہر گھونٹ کی لذت پہلے سے زیادہ ،پھر وہ کہیں گے آپ اپنے اہل سے مل لیں ہم چلتے ہیں وہ اُٹھ کر چلے جائیں گے ،سامنے سے پردہ ہٹے گا اور ایک لڑکی جنت کی حسین و جمیل ویسے ہی ٹیک لگاکر بیٹھی ہوگی جب اُس پر اُس کی نظر پڑے گی تو پہلی نظر کتنی لمبی ہوگی؟چالیس سال۔
چالیس سال تک اُسے دیکھ رہا ہے دیکھ رہا ہے دیکھ رہا ہے، جس نے دوزخ کے کالے کالے فرشتے دیکھے جب اُس نے حور دیکھی تو اُس نے پاگل تو ہونا ہی تھا ،اَب دیکھے ہی جارہا ہے دیکھے ہی جارہا ہے دیکھے  ہی جارہا ہے، پھر چالیس سال کے بعد وہ کہے گی میرے پاس نہیں آؤگے؟ پھر یہ کہے گا تو کون ہے؟ کہے گی  میںتیری بیوی ہوں تیرے انتظار میں ہوں۔ پھر آگے بڑھ کر اُس سے معانقہ کرے گا یہ معانقہ کتنے سال کا
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 کسی کے اچھے یا برے ہونے کا دعوی ہر کوئی نہیں کر سکتا : 5 3
5 ''کشف'' ظنی گمانی چیز ہے : 6 3
6 خاتمہ کے وقت کی حالت کا اعتبار ہوتا ہے : 6 3
7 برائی سے روکنا ضروری ہے : 7 3
8 حضرت خالد بن ولید ''اللہ کی تلوار '' ہمیشہ غالب رہے : 7 3
9 ملفوظات شیخ الاسلام 9 1
10 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 9 9
11 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 11 1
12 حضرتِ اقدس اور حکیم نیاز احمد صاحب کے درمیان خط و کتابت 11 11
13 حکیم نیاز احمد صاحب کا خط 11 11
14 عو ر توں کے رُوحانی امراض 18 1
15 رُسوم ورواج ختم کرنے کاشرعی طریقہ : 18 14
16 رُسوم کی مخالفت کرنے والا ولی اوراللہ کامقبول بندہ ہے : 18 14
17 رُسوم کی پابندی کرنے والے پیرلعنت کے مستحق ہیں : 19 14
18 تمام مسلمانوں کی ذمّہ داری : 19 14
19 عورتیں چاہیں توسارے رُسوم ورَو اج ختم ہوجائیں : 19 14
20 حضرت رُقیہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 20 1
21 حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے نکاح : 20 20
22 ہجرتِ حبشہ : 21 20
23 حبشہ کو دوبارہ ہجرت : 22 20
24 مدینہ منورہ کو ہجرت : 22 20
25 اَولاد : 23 20
26 وفات : 23 20
27 کمپنیوں کی محدود ذمہ داری کی شرعی حیثیت اور جواز میں 24 1
28 کیا جوائنٹ سٹاک کمپنی شرعا ًقانونی شخص ہے ؟ 29 1
29 کمپنی اور شرکت میں فرق : 32 1
30 کمپنی کی ذمہ داری کا کیا سبب ہے : 32 1
31 اہم تنبیہ : 34 29
32 اب یہاں علمائے معاصرین کے تین نقطہ نظر ہیں : 34 29
33 گلدستہ ٔ اَحادیث 38 1
34 اہل جنت تین طرح کے ہیں : 38 33
35 تین بیٹیوں یا بہنوں کی پرورش پر جنت کی بشارت : 38 33
36 کسی کے لیے بھی اپنے مسلمان بھائی سے تین دن سے زیادہ ملنا جلنا چھوڑنا جائز نہیں : 39 33
37 اِس دَور کی اہم ضرورت 40 1
38 صبر و اِستقامت اور اپنی قیادت پر بھرپور اعتماد 40 37
39 اللہ ہی خالق ہے اور و ہی راہ دِکھانے والا ہے 45 1
40 بقیہ : ملفوظات شیخ الاسلام 54 9
41 دینی مسائل 55 1
42 ( طلاق کابیان ) 55 41
43 طلاق کاحکم : 55 41
44 طلا ق دینے کااہل : 55 41
45 یہودی خباثتیں 56 1
46 بنیا مین فرانکلین : 57 45
47 عالمی خبریں 62 1
48 قرآنِ کریم بیش قدر آسمانی کتاب ہے : پوپ بینڈکٹ 62 47
49 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter