Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2008

اكستان

49 - 64
کے علماء نے اِس سے بھی اُصول کا اِستنباط کیا ہے۔
 پھر ابوجہل نے کہا کہ نہیں نہیں نہیں رجوع کر کچھ اَور کہہ کچھ اَور کہہ تو اَب وہ کچھ کہہ نہیں پارہا کچھ سوچ نہیں پارہا تو اُس کی بے چارگی اوربے بسی کو قرآن نے پھر یوں بیان کیا   اِنَّہ فَکَّرَ وَقَدَّرَo  فَقُتِلَ کَیْفَ قَدَّرَo  ثُمَّ قُتِلَ کَیْفَ قَدَّرَ o  ثُمَّ نَظَرَo  ثُمَّ عَبَسَ وَبَسَرَ o ثُمَّ اَدْبَرَ وَاسْتَکْبَرَo  مجھے یوں لگتا ہے جیسے ولیدنے بے بسی بے چارگی میں اور تلملاہٹ میں جُھنجھلاہٹ میں کبھی اُٹھتا ہے کبھی بیٹھتا ہے ماتھے پر ہاتھ مارتا ہے سر پر ہاتھ مارتا ہے اور منہ بسورتا ہے اور آنکھیں اپنی اندر لے جاتا ہے کبھی کھولتا ہے کہ میں کیا کروں؟ میں کیا کروں؟ آخر آخر آخر عاجز ہوکر کہتا ہے  اِنْ ھٰذَآ اِلَّا سِحْر یُّؤْثَرُ  یہ تو جادو ہے ۔ توقرآن نے کہا  سَاُصْلِیْہِ سَقَرَ o  وَمَآ اَدْرَاکَ مَاسَقَرُo  لَاتُبْقِیْ وَلَاتَذَرُo لَوَّاحَة لِّلْبَشَرِo عَلَیْھَا تِسْعَةَ عَشَرَo
تو آپ لوگ تو داعی حق ہو تو حق کی دعوت کا منتہٰی اللہ ہے اُس کی مغفرت اور وہ جنت ہے اُس کا ٹھکانا دیکھو یہ دُنیا اللہ نے بنائی، کہا  کُنْ  بن جا وہ بن گئی کتنی خوبصورت، اللہ نے سٹیشن ہی بنانا تھا تو یہ ہلّوکی اسٹیشن کی طرح بنادیتا رائیونڈ کے سٹیشن کی طرح دو پلیٹ فارم بنادیتا کہ چلو بھائی بیٹھ جاؤ بنچ پر چائے پیو اور مرجاؤ موجیں کرو اِتنا خوبصورت بنایا اِتنے حسین مناظر اِتنی خوبصورت وادیاں اور ایسی شکلیں ایسے پرندے مور کا ناچ کس لیے بنایا ہے مور کبھی کھایا ہے؟ کس کام آتا ہے صرف انسان کے اندر حسن پرستی کا جو ذوق ہے اُس کی تسکین کے لیے اُس کا ناچ دیکھنا۔ ایک اَور میں نے چیز دیکھی جتنے غیر اِنسان ہیں اُن میں نَرخوبصورت ہے اور مادہ بدصورت ہے۔ مور دیکھا ہے کتنا حسین ہوتا ہے اور جو مورنی ہوتی ہے بیڑی کوڑی بالکل بے رُوپی اور وہ بے چارہ اُسی کے آگے نخرے کررہا ہوتا ہے،کبھی آگے ناچتا ہے کبھی پیچھے ناچتا ہے کبھی اِدھر ناچتا ہے کبھی اُدھر ناچتا ہے اور اُس کا ناچ ایسا کہ موہ لے دل کو۔ 
ہمارے والد صاحب گھوڑے رکھا کرتے تھے ہمارے بچپن میں، ہم تو نہ سنبھال سکے نہ رکھ سکے تو گھوڑا انتہائی حسین اور گھوڑی اُس کے مقابلے میں انتہائی بے رُوپ ، کبوتر انتہائی حسین کبوتری اُس کے مقابلے میں اِنتہائی بے رُوپ۔ میں ایک جگہ باہر لیٹا ہوا تھا تو دیکھا منڈیر پر ایک کبوتر کبوتری کو راضی کرنے کی کوشش کررہا تھا تو وہ ایسے گردن اُٹھاتا تھا اور اُس کا نخرہ اور کبوتری بیڑی سی اُس کے سامنے تھی، میں نے کہا واہ، تو یہ سارا میری آنکھوں کا تجزیہ ہے کہ جتنی غیر اِنسان میں نَر مادہ ہیں ،نَر خوبصورت ہیں مادہ اُس کے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 کسی کے اچھے یا برے ہونے کا دعوی ہر کوئی نہیں کر سکتا : 5 3
5 ''کشف'' ظنی گمانی چیز ہے : 6 3
6 خاتمہ کے وقت کی حالت کا اعتبار ہوتا ہے : 6 3
7 برائی سے روکنا ضروری ہے : 7 3
8 حضرت خالد بن ولید ''اللہ کی تلوار '' ہمیشہ غالب رہے : 7 3
9 ملفوظات شیخ الاسلام 9 1
10 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 9 9
11 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 11 1
12 حضرتِ اقدس اور حکیم نیاز احمد صاحب کے درمیان خط و کتابت 11 11
13 حکیم نیاز احمد صاحب کا خط 11 11
14 عو ر توں کے رُوحانی امراض 18 1
15 رُسوم ورواج ختم کرنے کاشرعی طریقہ : 18 14
16 رُسوم کی مخالفت کرنے والا ولی اوراللہ کامقبول بندہ ہے : 18 14
17 رُسوم کی پابندی کرنے والے پیرلعنت کے مستحق ہیں : 19 14
18 تمام مسلمانوں کی ذمّہ داری : 19 14
19 عورتیں چاہیں توسارے رُسوم ورَو اج ختم ہوجائیں : 19 14
20 حضرت رُقیہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 20 1
21 حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے نکاح : 20 20
22 ہجرتِ حبشہ : 21 20
23 حبشہ کو دوبارہ ہجرت : 22 20
24 مدینہ منورہ کو ہجرت : 22 20
25 اَولاد : 23 20
26 وفات : 23 20
27 کمپنیوں کی محدود ذمہ داری کی شرعی حیثیت اور جواز میں 24 1
28 کیا جوائنٹ سٹاک کمپنی شرعا ًقانونی شخص ہے ؟ 29 1
29 کمپنی اور شرکت میں فرق : 32 1
30 کمپنی کی ذمہ داری کا کیا سبب ہے : 32 1
31 اہم تنبیہ : 34 29
32 اب یہاں علمائے معاصرین کے تین نقطہ نظر ہیں : 34 29
33 گلدستہ ٔ اَحادیث 38 1
34 اہل جنت تین طرح کے ہیں : 38 33
35 تین بیٹیوں یا بہنوں کی پرورش پر جنت کی بشارت : 38 33
36 کسی کے لیے بھی اپنے مسلمان بھائی سے تین دن سے زیادہ ملنا جلنا چھوڑنا جائز نہیں : 39 33
37 اِس دَور کی اہم ضرورت 40 1
38 صبر و اِستقامت اور اپنی قیادت پر بھرپور اعتماد 40 37
39 اللہ ہی خالق ہے اور و ہی راہ دِکھانے والا ہے 45 1
40 بقیہ : ملفوظات شیخ الاسلام 54 9
41 دینی مسائل 55 1
42 ( طلاق کابیان ) 55 41
43 طلاق کاحکم : 55 41
44 طلا ق دینے کااہل : 55 41
45 یہودی خباثتیں 56 1
46 بنیا مین فرانکلین : 57 45
47 عالمی خبریں 62 1
48 قرآنِ کریم بیش قدر آسمانی کتاب ہے : پوپ بینڈکٹ 62 47
49 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter