Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2008

اكستان

16 - 64
قاضی تھے۔ اِن کارجال ِاحناف میں شمار غالباً اِسی وجہ سے ہے حالانکہ یہ اُن کی مجبوری تھی اُس وقت سلطنت کا قانون فقہ حنفی تھا قاضی ابویوسف قاضی القضاة تھے ۔اِس محکمے کی نوکری صرف ان کی چشم عنائت سے مل سکتی تھی، نہ بھی چاہتے ہوئے پھر بھی فقہ حنفی پر جبری عمل کرنا ہی پڑتاتھا۔قاضی تو عمروس البلاد بغداد میں محمد بن عمر واقدی بھی رہے جن کی روایت کو کوئی بھی قبول نہیں کرتا یہ آخر میں چونکہ ایک سازش کی و جہ سے نابینا ہو گئے تھے نوکری چھوٹ گئی تھی گھر بیٹھ رہے تھے اس لیے نوجوان طلاب نے اہل الروایة سمجھ کر ان کی روایت قبول کی ۔
رہا نفس تعدیل کا مسئلہ تو اصل یہ ہے کہ محدثین کا ذہن قبول روایت کی طرف مائل ہے ،جب تک خصوصی علت ِقادحہ نہ ہو وہ روایت کو ردّ نہیں کرتے ،اور جب روایت دُوسری سند سے بھی ثابت ہو تو اور کچھ نہیں مؤید ضرور ہوتی ہے۔
سب سے زیادہ قابل افسوس حالت ہم احناف کی ہے۔ حدیث کے معاملے میں ہم بالکل تہی دامن ہیں، حدیث میں ہماری کوئی معتبر کتاب نہیں ،صحاح ستہ میں ہمارا کوئی مصنف نہیں ہے ۔اصول ِحدیث میں ہماری کوئی کتاب نہیں ہے۔ تذکرۂ حفاظ ِاحناف کسی نے مرتب نہیں کیا۔امام ابوحنیفہ نے جن روایات پر اپنے مسلک کی بنیاد رکھی ہے وہ سب سے زیادہ مستند ہے کیونکہ اِن روایات میں وسائط کم ہیں یہ صحت ویقین سے زیادہ قریب ہیں مگر امام صاحب کی اَسناد سے ان کے حالات ہم نے تفحص کے بعد مرتب نہیں کیے۔
ہمارا درس حدیث مرعوبیت اور دفاعی اور معذرت کے انداز کا ہوتا ہے ۔ہماری بنیادی کوشش یہی ہوتی ہے کہ ہمارا مسلک حدیث کے خلاف نہیں ہے ہم نے اہل الروایة کے تمام اصول ِروایات کو من وعن تسلیم کرلیا ہے ،اور اَب عملاًاسی پر عامل ہیں۔ہم دوعملی میں گرفتار ہیں مقلد امام ابوحنیفہ کے ہیں اور صحیح روایات صحاح میں ہیں ،ہم یہ اعتقاد رکھتے ہیں اصح الکتب بعد کتاب اللہ بخاری ہے اور کتاب الآثار کی اس کے مقابلے میں کو ئی حقیقت نہیں۔اگر ہم سے کہا جائے دونوں کتابوں میں سے ایک اختیار کر لوتو ہم بخاری کو اختیار کریں گے ،ہم یہ سمجھتے ہیں کہ صحیح بخاری کا ایک شوشہ اور نقطہ بھی غلط نہیں ۔ہم بخاری کی ہر روایت کو صحیح ثابت کرنے کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگادیتے ہیں۔حالانکہ امام مسلم نے بخاری سے ایک روایت بھی قبول نہیں کی باوجود یکہ وہ اِن کے شیخ تھے۔امام ترمذی نے کہیںبھی امام بخاری کا مسلک بیان نہیں کیا ۔ہماری تمام ذہانت اس میں صرف ہوتی کہ ترجمة الباب کی حدیث سے کیا مطابقت ہے۔ وہ وہ نکات پیدا کرتے ہیں کہ خود امام بخاری کے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 کسی کے اچھے یا برے ہونے کا دعوی ہر کوئی نہیں کر سکتا : 5 3
5 ''کشف'' ظنی گمانی چیز ہے : 6 3
6 خاتمہ کے وقت کی حالت کا اعتبار ہوتا ہے : 6 3
7 برائی سے روکنا ضروری ہے : 7 3
8 حضرت خالد بن ولید ''اللہ کی تلوار '' ہمیشہ غالب رہے : 7 3
9 ملفوظات شیخ الاسلام 9 1
10 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 9 9
11 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 11 1
12 حضرتِ اقدس اور حکیم نیاز احمد صاحب کے درمیان خط و کتابت 11 11
13 حکیم نیاز احمد صاحب کا خط 11 11
14 عو ر توں کے رُوحانی امراض 18 1
15 رُسوم ورواج ختم کرنے کاشرعی طریقہ : 18 14
16 رُسوم کی مخالفت کرنے والا ولی اوراللہ کامقبول بندہ ہے : 18 14
17 رُسوم کی پابندی کرنے والے پیرلعنت کے مستحق ہیں : 19 14
18 تمام مسلمانوں کی ذمّہ داری : 19 14
19 عورتیں چاہیں توسارے رُسوم ورَو اج ختم ہوجائیں : 19 14
20 حضرت رُقیہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 20 1
21 حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے نکاح : 20 20
22 ہجرتِ حبشہ : 21 20
23 حبشہ کو دوبارہ ہجرت : 22 20
24 مدینہ منورہ کو ہجرت : 22 20
25 اَولاد : 23 20
26 وفات : 23 20
27 کمپنیوں کی محدود ذمہ داری کی شرعی حیثیت اور جواز میں 24 1
28 کیا جوائنٹ سٹاک کمپنی شرعا ًقانونی شخص ہے ؟ 29 1
29 کمپنی اور شرکت میں فرق : 32 1
30 کمپنی کی ذمہ داری کا کیا سبب ہے : 32 1
31 اہم تنبیہ : 34 29
32 اب یہاں علمائے معاصرین کے تین نقطہ نظر ہیں : 34 29
33 گلدستہ ٔ اَحادیث 38 1
34 اہل جنت تین طرح کے ہیں : 38 33
35 تین بیٹیوں یا بہنوں کی پرورش پر جنت کی بشارت : 38 33
36 کسی کے لیے بھی اپنے مسلمان بھائی سے تین دن سے زیادہ ملنا جلنا چھوڑنا جائز نہیں : 39 33
37 اِس دَور کی اہم ضرورت 40 1
38 صبر و اِستقامت اور اپنی قیادت پر بھرپور اعتماد 40 37
39 اللہ ہی خالق ہے اور و ہی راہ دِکھانے والا ہے 45 1
40 بقیہ : ملفوظات شیخ الاسلام 54 9
41 دینی مسائل 55 1
42 ( طلاق کابیان ) 55 41
43 طلاق کاحکم : 55 41
44 طلا ق دینے کااہل : 55 41
45 یہودی خباثتیں 56 1
46 بنیا مین فرانکلین : 57 45
47 عالمی خبریں 62 1
48 قرآنِ کریم بیش قدر آسمانی کتاب ہے : پوپ بینڈکٹ 62 47
49 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter