Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2008

اكستان

17 - 64
وہم وخیال میںکبھی نہیںآئے ہوںگے ،ہمارے نزدیک امام بخاری تمام ائمہ سے بڑھ کر مافوق الانسان تھے۔ امام بخاری سے حدیث میں کبھی کوئی غلطی نہیں ہوئی۔ابن مندہ نے کہہ دیا تھا کہ امام بخاری مدلّس ہیں سب نے اِس کی تردید کی ۔آپ نے بھی ا مام محمد بن یحییٰ ذہلی کے معاملے میں اُن کی روش کا اظہار کیا ہے ۔
میری تحقیق کے مطابق امام بخاری کی کبھی محمد بن یوسف فریابی سے ملاقات نہیں ہوئی ۔ان کی وفات ٢١٢ھ میں ہے امام بخاری نے پہلا سفر ٢١٠ھ میںاپنے وطن سے حجاز کا کیا ہے دو سال تک حرمین میں رہے   محمد بن یوسف فریابی نے ضعف کی وجہ سے عرصے سے سفر ترک کردیا تھا ۔امام بخاری نے اِن کی وفات کے عرصہ بعد شام کا سفر کیا ہے اور فریاب گئے ہیں ۔اور اُن کے وارثوں سے اُن کی روایات حاصل کی ہیں ،ان میں سے کچھ روایات اپنی کتاب میں درج کی ہیں ۔کہا جاتا ہے بخاری کے نزدیک کم ازکم ایک دفعہ راوی کا مروی عنہ سے لقاء ضروری ہے ۔اور اصطلاح محدثین میں  ''حَدَّثَنَا'' کہنا لقاء کو ظاہر کرتا ہے مگر امام بخاری   محمد بن یوسف کی روایت میں ''حَدَّثَنَا'' فرماتے ہیں تواِسے کیا کہا جائے گا ؟
یہاں عدم لقاء ثابت ہے اور ''وِجَادَہْ ''  بھی نہیں ہے اور اگر ہے تو کہیں تصریح نہیں ہے ۔حافظ ابن حجر نے فرمایا کہ محمد بن یوسف سے بخاری نے ٢٢ روایات اپنی صحیح میں بیان کی ہیں ۔روایت ِتزوج میرے سامنے ہے اِس میں بخاری نے اس طرح روایت شروع کی ہے  ''حدثنا محمد بن یوسف (الفریابی)  قال حدثنا سفیان (الثوری)عن ہشام بن عروة ''
اس روایت میں میں نے حافظ کی اِس قید ثوری کی وجہ سے یہاں سفیان ثوری مراد لیے ہیں ورنہ میرے نزدیک یہاں سفیان بن عیینہ مراد ہیں۔ اگر ایسا ہو تو روایت ِتزوج ہشام میں ایک راوی کم ہو جاتا ہے۔لکھنا تو بہت کچھ چاہتا تھا مگر تھک گیا ہوں اِس لیے ختم کرتا ہوں ۔آپ کی کتاب پر اپنے خیالات کا اِظہار پھر کروں گا۔حافظ مولانا عبد الشہید صاحب کی خدمت میں سلام ۔
دُعا گو نیاز احمدحقانی مطب  بلاک نمبر 9  سرگودھا  (جاری ہے)   
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 کسی کے اچھے یا برے ہونے کا دعوی ہر کوئی نہیں کر سکتا : 5 3
5 ''کشف'' ظنی گمانی چیز ہے : 6 3
6 خاتمہ کے وقت کی حالت کا اعتبار ہوتا ہے : 6 3
7 برائی سے روکنا ضروری ہے : 7 3
8 حضرت خالد بن ولید ''اللہ کی تلوار '' ہمیشہ غالب رہے : 7 3
9 ملفوظات شیخ الاسلام 9 1
10 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 9 9
11 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 11 1
12 حضرتِ اقدس اور حکیم نیاز احمد صاحب کے درمیان خط و کتابت 11 11
13 حکیم نیاز احمد صاحب کا خط 11 11
14 عو ر توں کے رُوحانی امراض 18 1
15 رُسوم ورواج ختم کرنے کاشرعی طریقہ : 18 14
16 رُسوم کی مخالفت کرنے والا ولی اوراللہ کامقبول بندہ ہے : 18 14
17 رُسوم کی پابندی کرنے والے پیرلعنت کے مستحق ہیں : 19 14
18 تمام مسلمانوں کی ذمّہ داری : 19 14
19 عورتیں چاہیں توسارے رُسوم ورَو اج ختم ہوجائیں : 19 14
20 حضرت رُقیہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 20 1
21 حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے نکاح : 20 20
22 ہجرتِ حبشہ : 21 20
23 حبشہ کو دوبارہ ہجرت : 22 20
24 مدینہ منورہ کو ہجرت : 22 20
25 اَولاد : 23 20
26 وفات : 23 20
27 کمپنیوں کی محدود ذمہ داری کی شرعی حیثیت اور جواز میں 24 1
28 کیا جوائنٹ سٹاک کمپنی شرعا ًقانونی شخص ہے ؟ 29 1
29 کمپنی اور شرکت میں فرق : 32 1
30 کمپنی کی ذمہ داری کا کیا سبب ہے : 32 1
31 اہم تنبیہ : 34 29
32 اب یہاں علمائے معاصرین کے تین نقطہ نظر ہیں : 34 29
33 گلدستہ ٔ اَحادیث 38 1
34 اہل جنت تین طرح کے ہیں : 38 33
35 تین بیٹیوں یا بہنوں کی پرورش پر جنت کی بشارت : 38 33
36 کسی کے لیے بھی اپنے مسلمان بھائی سے تین دن سے زیادہ ملنا جلنا چھوڑنا جائز نہیں : 39 33
37 اِس دَور کی اہم ضرورت 40 1
38 صبر و اِستقامت اور اپنی قیادت پر بھرپور اعتماد 40 37
39 اللہ ہی خالق ہے اور و ہی راہ دِکھانے والا ہے 45 1
40 بقیہ : ملفوظات شیخ الاسلام 54 9
41 دینی مسائل 55 1
42 ( طلاق کابیان ) 55 41
43 طلاق کاحکم : 55 41
44 طلا ق دینے کااہل : 55 41
45 یہودی خباثتیں 56 1
46 بنیا مین فرانکلین : 57 45
47 عالمی خبریں 62 1
48 قرآنِ کریم بیش قدر آسمانی کتاب ہے : پوپ بینڈکٹ 62 47
49 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter