Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2008

اكستان

52 - 64
سامنے نہ آیاجس سے مسلم دُنیامیں اِنقلاب آجائے اوروہ بھی عالمِ کفرکے مقابلے میں ڈٹ سکے، اُسے للکار سکے ، اُس کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال سکے، اپنے تنازعات خودحل کرسکے، اپنی قسمت کافیصلہ کرنے کے قابل ہوسکے، موجودہ حالات میں زبانی احتجاج نہیں عملی اقدامات کی ضرورت ہے، مسلم حکمرانوں کوامریکی ومغربی د ر کو چھو ڑ کر حا کمو ں کے حاکم مالکِ کائنات خالقِ ارض وسماء کے درپر اپناسرجھکانے کی ضرورت ہے، اللہ کے دین اوراُس کے مقدس تعلیمات کے تحفظ کے لیے اُٹھ کھڑے ہونے کی ضرورت ہے، ناموس رسالت  ۖ کاتحفظ ذمہ داری نہیں ہے ایمان کالازمی حصہ ہے۔ اگر اَب بھی متحدنہیں ہوئے، عالمِ کفرکے آگے بندھ نہ باندھا، اُس کی بڑھتی ہوئی مذموم رکیک توہین آمیزگستاخیوں اورمکروہ سازشوں پراُس کے خلاف سخت اقدامات نہ اُٹھائے،عالم کفرکی بڑھتی ہوئی ہوس ِملک گیری کونہ روکا، اُس کے راستے میں حائل نہ ہوئے تودُنیامیں توانجام خراب ہوناہی ہے آخرت بھی بربادہوجائے گی۔ محشرمیں کیامنہ دکھائیں گے؟ 
اوآئی سی کورسمی کاروائیوں اوربیانات کے بجائے اَب عملی اقدامات اُٹھانے کی ضرورت ہے، اسے فعال ومتحرک کرنے کی ضروت ہے کہ عالمی کفراپنی حدوں سے باہرنکلتاجارہاہے اورمسلم حکمرانوں کی نااتفاقی، باہمی چپقلش، عیش کوشی، مفادپرستی اورغفلت کاخمیازہ اُمت ِمسلمہ اوردین ِاسلام کے خلاف ہرزہ سرائی کی صورت میں برآمدہورہاہے، متحدہوکرمسلمان حکمران سیسہ پلائی دیواربن جائیں اورآگے بڑھ کرعالمِ کفرکے بڑھتے ہوئے ہاتھ پکڑلیں توطاغوت بہت بزدل ہے، عالمِ اسلام کے سامنے ڈھیرہوجائے گا، صرف عملی اقدامات کی ضرورت ہے۔ (بشکریہ ماہنامہ القلم،کراچی) 
بقیہ  :  اخبار الجامعہ 
٢٢ اپریل کو حضرت مولاناسیدمحمودمیاں صاحب جامعہ مدنیہ جدید کے مدرس مولانا اسحاق صاحب کی والدہ صاحبہ کی تعزیت کے لیے اُن کے گھر ٹاؤن شپ تشریف لے گئے۔اسی روز حضرت مولانا سیدمحمودمیاں صاحب مستورات کو حدیث شریف کا درس دینے کے لیے چوبرجی پارک تشریف لے گئے۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 کفارِ قریش نے مہاجرین کی جائدادیں ضبط کرلی تھیں : 5 3
5 حضرت حاطب کا اہل ِ مکہ کو خط اور اُس کی وجہ : 6 3
6 آپ نے مکہ پر حملہ کا اِرادہ ترک کردیا تھا : 6 3
7 خط کی اطلاع بذریعۂ وحی : 7 3
8 اہل ِ بدر اور اہل ِ حدیبیہ کا مقام : 8 3
9 حضرت حاطب کے بارے میں غلام کی رائے اور نبی علیہ السلام کی تردید : 8 8
10 اہل ِ بدر اور اہل ِ حدیبیہ کا مقام : 8 8
11 دس سورتیں دس چیزوں سے بچاتی ہیں 9 8
12 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
13 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 12
14 حمدباری تعالیٰ 11 1
15 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 12 1
16 حضرتِ اقدس کا خط 12 15
17 عو ر توں کے رُوحانی امراض 18 1
18 رسوم کی پابندی میں بوڑھی عورتوں کی کوتاہی : 18 17
19 رسوم ورواج کے ختم کرنے کے طریقے : 19 17
20 حضرت زینب رضی اللہ عنہا کے مناقب 20 1
21 حضرت ابوالعاص کامسلمان ہونا : 20 20
22 اَولاد : 21 20
23 وفات : 22 20
24 گلدستہ ٔ احادیث 23 1
25 اِس دَور کی اہم ضرورت 25 1
26 صبر و اِستقامت اور اپنی قیادت پر بھرپور اعتماد 25 25
27 اللہ ہی خالق ہے اور و ہی راہ دِکھانے والا ہے 34 1
28 آہ ! صوفی صاحب بھی اللہ کو پیارے ہو گئے 41 1
29 مگر تنقید آقا پر گوارہ کر نہیں کر سکتا 44 1
30 ناموسِ رِسالت ۖ کاتحفظِ ایمان کاجزوِلایَنْفکْ! 45 1
31 دینی مسائل 53 1
32 ( نومولودکودُودھ پلانے کابیان ) 53 31
33 حرمت ِرضا عت کے چندمسائل : 53 31
34 رضاعت کاثبوت : 54 31
35 نکاح کے بعد : 54 31
36 متفرق مسائل : 55 31
37 عورتوں کے دُودھ کابینک : 55 31
38 یہودی خباثتیں 56 1
39 -2 ٹر ومین کا دور : 56 38
40 عالمی خبریں 60 1
41 جنسی اِستحصال کے سکینڈل پرشرمندہ ہوں: پوپ بینیڈ کٹ 61 40
42 وفیات 62 1
43 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter