Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2008

اكستان

46 - 64
خاکے بنانے کے لیے تیارنہیں ہے۔ اُس کاکہناتھا کہ مسلمان اِس قسم کی گستاخی کے مرتکب کوقتل کرنے سے بھی گریزنہیں کرتے ہیں۔ اُس نے ایڈیٹرکوکہاکہ وہ اِس کتابچہ کامسودہ ساتھ لایاہے اوروہ چاہتاہے کہ اُس کی اِشاعت کے لیے کوئی راہ نکالی جائے، جیلنڈزپوسٹن کے ایڈیٹرکے شیطانی دِماغ میں ایک مکروہ خیال نے جنم لیا اوراُس نے اپنے اخبارکے لیے کام کرنے والے تمام چالیس کارٹونسٹوں یامصوروں کواپنے دفترمیں بلایا اور اُنہیں وہ مسودہ پڑھ کرپیغمبر  ۖ کے اِہانت آمیزخاکے بنانے کے لیے کہااُن چالیس مصوروں یا کارٹونسٹوں میں سے 28مصوروں نے اِس طرح خاکے بنانے سے صاف اِنکارکردیا جبکہ بقیہ12 افرادنے اُن خاکوں کوبنانے کی حامی بھرلی اوراُنہوں نے کرے بلوٹکن کے شیطانی کتابچہ کے مسودے کے مطابق یہ توہین آمیزخاکے تیاکردیے۔ یہ توہین آمیزخاکے بعداَزاں جیلنڈزپوسٹن کے ملعون ایڈیٹرنے اپنے اخبارمیں شائع کردیے۔ 
10 جنوری 2006 ء کوناروے کے ایک جریدے مگیزنیت نے اُن توہین آمیزخاکوں کواپنے جریدے میں شامل ِاشاعت کیا۔ اُس کے اگلے روزیعنی 4جنوری 2006ء کوایک نارویجن اَخبارواگ بلادت نے یہ خاکے اپنے انٹرنیٹ ایڈیشن میںشامل کرلیے اِس طرح یہ اشتعال انگیزگستاخی پوری دُنیامیںپھیل گئی۔ کچھ دِنوں کے بعدامریکی اخباربھی اِس شیطانی کھیل میں شریک ہوگیا۔ کلیگری سے شائع ہونے والی اخبار ویسٹرن سٹینڈرڈ نے اپنی اشاعت خاص میں اِن 12 توہین آمیزخاکوں میں سے 8خاکے شائع کردیے بعد اَزاں چینی زبان میں شائع ہونے والے ایک ملا ئشین اخبار نے بھی اِس شیطانی کھیل میں شمولیت اختیار کرلی۔ ابھی اِن خاکوں کی اشاعت پرعالمِ اسلام میں شدیداشتعال اورغم وغصے کااِظہارکیاجارہاتھااورعالمِ کفرکی اِس مکروہ وقبیح حرکت پرسراپااِحتجاج تھا کہ فرانس جرمنی اوراٹلی کے اخبارات نے بھی اِن توہین آمیزخاکوں کوشائع کرناشروع کردیا۔نبی آخرالزمان، آقائے نامدارسرورِکائنات ۖ کے یہ توہین آمیز خاکے جوڈنمارک سے پہلی مرتبہ شائع ہوئے تھے مسلسل چھ ماہ کے دوران 140سے زائداخبارات میں شائع ہوتے رہے۔
اپریل 2003ء میں بنی کریم  ۖکے اِہانت آمیزخاکے شائع کرنے والے اخبارجیلنڈزپوسٹن کے ایک کارٹونسٹ کرسٹوفرزیلرنے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی شان میں گستاخی کے مظہرچندخاکے بناکراِنہیں اشاعت کے لیے بھجوا یاتو سنڈے میگزین کے ایڈیٹر جینزکیس نے اُن خاکوں کی اشاعت سے انکارکردیا۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 کفارِ قریش نے مہاجرین کی جائدادیں ضبط کرلی تھیں : 5 3
5 حضرت حاطب کا اہل ِ مکہ کو خط اور اُس کی وجہ : 6 3
6 آپ نے مکہ پر حملہ کا اِرادہ ترک کردیا تھا : 6 3
7 خط کی اطلاع بذریعۂ وحی : 7 3
8 اہل ِ بدر اور اہل ِ حدیبیہ کا مقام : 8 3
9 حضرت حاطب کے بارے میں غلام کی رائے اور نبی علیہ السلام کی تردید : 8 8
10 اہل ِ بدر اور اہل ِ حدیبیہ کا مقام : 8 8
11 دس سورتیں دس چیزوں سے بچاتی ہیں 9 8
12 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
13 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 12
14 حمدباری تعالیٰ 11 1
15 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 12 1
16 حضرتِ اقدس کا خط 12 15
17 عو ر توں کے رُوحانی امراض 18 1
18 رسوم کی پابندی میں بوڑھی عورتوں کی کوتاہی : 18 17
19 رسوم ورواج کے ختم کرنے کے طریقے : 19 17
20 حضرت زینب رضی اللہ عنہا کے مناقب 20 1
21 حضرت ابوالعاص کامسلمان ہونا : 20 20
22 اَولاد : 21 20
23 وفات : 22 20
24 گلدستہ ٔ احادیث 23 1
25 اِس دَور کی اہم ضرورت 25 1
26 صبر و اِستقامت اور اپنی قیادت پر بھرپور اعتماد 25 25
27 اللہ ہی خالق ہے اور و ہی راہ دِکھانے والا ہے 34 1
28 آہ ! صوفی صاحب بھی اللہ کو پیارے ہو گئے 41 1
29 مگر تنقید آقا پر گوارہ کر نہیں کر سکتا 44 1
30 ناموسِ رِسالت ۖ کاتحفظِ ایمان کاجزوِلایَنْفکْ! 45 1
31 دینی مسائل 53 1
32 ( نومولودکودُودھ پلانے کابیان ) 53 31
33 حرمت ِرضا عت کے چندمسائل : 53 31
34 رضاعت کاثبوت : 54 31
35 نکاح کے بعد : 54 31
36 متفرق مسائل : 55 31
37 عورتوں کے دُودھ کابینک : 55 31
38 یہودی خباثتیں 56 1
39 -2 ٹر ومین کا دور : 56 38
40 عالمی خبریں 60 1
41 جنسی اِستحصال کے سکینڈل پرشرمندہ ہوں: پوپ بینیڈ کٹ 61 40
42 وفیات 62 1
43 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter