Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2008

اكستان

9 - 64
کا ہاتھ کاٹ دیں مگر طبیعت پر اِتنا اثر ہوا کہ وہ صحابی کہتے ہیں کہ ایسے لگتا تھا جیسے کہ چہرۂ مبارک بالکل سفید ہوگیا ہو جیسے پاؤڈر مل دیا ہو  کَاَنَّمَا  …   فِیْ وَجْہِہ  جیسے کہ رسول اللہ  ۖ  کے چہرۂ مبارک پر راکھ ڈال دی گئی ہو تو وہ ایسا سفید اوربہت زیادہ متغیرہو گیا ،صحابۂ کرام نے عرض کیا کہ ہم اُس کو بلالیں معاف کردیں تو آپ نے فرمایا کہ یہاں لانے سے پہلے کیوں نہیں کیا ایسے تم نے، یہاں پیش ہی نہ کرتے کیس، آپس میں وہیں چھوڑدیتے دعوٰی ہی نہ کرتے جب دعوٰی ہوجائے اور گواہ مل جائیں تو قاضی بے بس ہے۔ 
تو اُن حدود کے بارے میں تو نہیں ہے باقی اُن حدود کے سواء جتنی بھی چیزیں ہیں اُن میں اَنصار سے اگر کوئی غلطی ہو تو پھر اُن کے ساتھ بدگمانی نہ کرنا اور اُن کو معاف کرنا تجاوز کرنا اور جو اچھائی کریں تو اُس پر یہ نہ سمجھنا یہ نہ کہنا کہ اِنہوں نے کسی کے دکھاوے کے لیے کی ہے ایسی بات کرکے دل آزاری مت کرنا جو اچھائی کررہے ہیں تو اُس کو تم تسلیم کرنا کہ یہ ٹھیک ہے اور اچھا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اُن کی محبت پر قائم رکھے اور آخرت میں اُن کا ساتھ نصیب فرمائے، آمین۔ اِختتامی دُعا ……
درس ِ حدیث
حضر ت مولانا سید محمود میاں صاحب ( مہتمم جامعہ مدنیہ جدید) ہر انگریزی مہینے کے دُوسرے ہفتہ کو بعد از نماز ِ عصر4:30 بمقام 35-X  فیزIII  ڈیفنس ہاؤسنگ سوسائٹی لاہور میںمستورات کو حدیث شریف کا درس دیتے ہیں۔ خواتین کو شرکت کی عام دعوت ہے۔ 
 رابطہ نمبر  :  042 - 7726702     -      0333 - 4300199
  نوٹ  :   سفر کے درپیش ہونے کی بناء پر درس نہیں ہو سکے گا لہٰذا کسی بھی غیر متوقع زحمت سے بچنے کے لیے مقررہ تاریخ سے ایک دن پہلے خواتین فون پر رابطہ کر کے درس حدیث کے انعقاد کی ضرور تصدیق کر لیا کریں۔ شکریہ

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 اَنصار کون ہیں ؟ 5 3
5 بیعت ِ عقبہ چار ہیں : 6 3
6 مدینہ منورہ تشریف لانے کی دعوت : 6 3
7 ابوبکر رضی اللہ عنہ کو ابن ِ دغنہ کی طرف سے اَمان : 7 3
8 حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کی تلاوت و عبادت اور کفار کی بوکھلاہٹ : 7 3
9 اَمان کا اِختتام : 7 3
10 پیشن گوئی کہ اَنصار کم ہوجائیں گے : 8 3
11 '' غلطی'' سے مراد : 8 3
12 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
13 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 12
14 حکیم فیض عالم صدیقی کی بے راہ رَوی 13 1
15 حضرتِ اقدس کا خط 13 14
16 آپ نے پھر دریافت کیا ہے کہ ''اِن الفاظ کا روایات کے سلسلہ میں کیا مقام ہے ؟'' 13 14
17 وفیات 22 1
18 مدارس میں مجالسِ ذکر کے قیام کی ضرورت و اہمیت 23 1
19 جواب اَز حضرت شیخ الحدیث 24 18
20 .جواب اَز مولانامحمدیوسف بنوری 26 18
21 اہم اِشکال : 27 18
22 جواب اَز حضرت شیخ الحدیث 28 18
23 اِشکال کاجواب : 29 18
24 اِس پرمولانابنوری کا جواب آیا : 31 18
25 جوابُ الجواب اَز حضرت شیخ الحدیث 33 18
26 عو ر توں کے رُوحانی امراض 35 1
27 عورتیں اوررُسوم کی پابندی : 35 26
28 رسوم ورواج کی جڑوبنیاد عورتیں ہیں : 36 26
29 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّةُ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّة 37 1
30 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 37 29
31 وضومیں چہرہ کے دائرے میں موجودداڑھی 39 1
32 یہاں دوطرح سے دلیل بنتی ہے : 47 31
33 حاصل کلام : 47 31
34 حاصل کلام یہ اُمور ہیں : 47 31
35 بقیہ : حضرت فاطمہ کے مناقب 48 29
36 گلدستہ ٔ احادیث 49 1
37 تین صحابی جن کی جنت مشتاق ہے : 49 36
38 تین چیزوں سے بری شخص جتنی ہے : 49 36
39 حضور ۖ سوتے وقت تین مرتبہ یہ دُعاء پڑھتے تھے : 50 36
40 دینی مسائل 52 1
41 ( تولیدکے جدیدطریقے ) 52 40
42 ۔ مصنوعی تخم ریزی : (Artificial Insemination) 52 40
43 2 ۔ ٹیسٹ ٹیوب بے بی : (Test Tube Fertilisation) 52 40
44 3 ۔ اِنسانی کلوننگ :(Human Cloning) 53 40
45 یہودی خباثتیں 55 1
46 برطانیہ میں یہودی صحافت : 55 45
47 - 2 فرانس : 55 45
48 - 3 رُوس : 58 45
Flag Counter