Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2008

اكستان

56 - 64
فرانس کے برپا کرنے اور اُس کو مشتعل رکھنے میں یہودیوں کا بڑا کرداررہا ہے ۔لندن سے   ''بنیا من گولڈاسمتھ اور اُس کابھائی ابرام اور موسیٰ موکاٹ ''اور اُس کاداماد ''موسیٰ مونیٹوری ''اس کو ایندھن فراہم کرتے رہے اور برلین سے ''دانیال اٹزک ''  اور ''ڈیوڈ فرایڈ لانڈر'' اور ''ہر زشر بیر ''انقلاب ِفرانس کی مدد کرتے رہے ،انقلاب ِفرانس کا نتیجہ کیا نکلا؟
فرانسیسی قوم یہودیوں کے طے کردہ راستہ پر سفر کرنے لگی ۔معاشرتی اور تمدنی زندگی بے حیائی اور اَنارکی کے سیلاب میں بہنے لگی ،نصف صدی میں یہودیوں نے فرانس کو بدکاری کا ایک اَڈّہ بنادیا ۔
یہودیوں نے فرانس میں بھی اپنی وہی پالیسی اختیار کی جو برطانیہ میں کامیاب ہو چکی تھی، فرانس کی سیاست، معاشیات اور ذرائع اَبلاغ پر وہ قابض ہو گئے دو عالمی جنگوں کے نتیجہ میں فرانس میں یہودیوں کے اَثر ونفوذ کا یہ عالم ہوا کہ فرانس یہودیوں کی ایک کالونی بن کر رہ گیا۔ فرانس کے سیاسی معاشی اور عسکری ڈھانچہ میں کیا زبردست تبدیلی رُونما ہوئی اِسے آپ اِس سے سمجھ سکتے ہیں کہ بیسویں صدی کے نصف اوّل کی تمام فرانسیسی نمایاں شخصیات یہودی تھیں ۔
لیون بلوم 		وزیر اعظم 
فنسان اوریول		صدرِ جمہوریہ 
ربینہ مائیر 		صدرِ جمہوریہ  کئی مرتبہ وزیر ہوئے 
جول موخ 		صدر ِجمہوریہ
دانیال مائیر 		صدر ِجمہوریہ
ماریس شومان 		صدر ِجمہوریہ
فروسر 		صدر ِجمہوریہ
موریس بٹٹش 		صدر ِجمہوریہ
ہیروی الونڈ 		اٹلانٹک کونسل میں فرانس کے دائمی نمائندہ 
 بوریز 		صدر کمیو نسٹ پارٹی 
منڈس فرانس 		وزیر اعظم 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 اَنصار کون ہیں ؟ 5 3
5 بیعت ِ عقبہ چار ہیں : 6 3
6 مدینہ منورہ تشریف لانے کی دعوت : 6 3
7 ابوبکر رضی اللہ عنہ کو ابن ِ دغنہ کی طرف سے اَمان : 7 3
8 حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کی تلاوت و عبادت اور کفار کی بوکھلاہٹ : 7 3
9 اَمان کا اِختتام : 7 3
10 پیشن گوئی کہ اَنصار کم ہوجائیں گے : 8 3
11 '' غلطی'' سے مراد : 8 3
12 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
13 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 12
14 حکیم فیض عالم صدیقی کی بے راہ رَوی 13 1
15 حضرتِ اقدس کا خط 13 14
16 آپ نے پھر دریافت کیا ہے کہ ''اِن الفاظ کا روایات کے سلسلہ میں کیا مقام ہے ؟'' 13 14
17 وفیات 22 1
18 مدارس میں مجالسِ ذکر کے قیام کی ضرورت و اہمیت 23 1
19 جواب اَز حضرت شیخ الحدیث 24 18
20 .جواب اَز مولانامحمدیوسف بنوری 26 18
21 اہم اِشکال : 27 18
22 جواب اَز حضرت شیخ الحدیث 28 18
23 اِشکال کاجواب : 29 18
24 اِس پرمولانابنوری کا جواب آیا : 31 18
25 جوابُ الجواب اَز حضرت شیخ الحدیث 33 18
26 عو ر توں کے رُوحانی امراض 35 1
27 عورتیں اوررُسوم کی پابندی : 35 26
28 رسوم ورواج کی جڑوبنیاد عورتیں ہیں : 36 26
29 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّةُ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّة 37 1
30 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 37 29
31 وضومیں چہرہ کے دائرے میں موجودداڑھی 39 1
32 یہاں دوطرح سے دلیل بنتی ہے : 47 31
33 حاصل کلام : 47 31
34 حاصل کلام یہ اُمور ہیں : 47 31
35 بقیہ : حضرت فاطمہ کے مناقب 48 29
36 گلدستہ ٔ احادیث 49 1
37 تین صحابی جن کی جنت مشتاق ہے : 49 36
38 تین چیزوں سے بری شخص جتنی ہے : 49 36
39 حضور ۖ سوتے وقت تین مرتبہ یہ دُعاء پڑھتے تھے : 50 36
40 دینی مسائل 52 1
41 ( تولیدکے جدیدطریقے ) 52 40
42 ۔ مصنوعی تخم ریزی : (Artificial Insemination) 52 40
43 2 ۔ ٹیسٹ ٹیوب بے بی : (Test Tube Fertilisation) 52 40
44 3 ۔ اِنسانی کلوننگ :(Human Cloning) 53 40
45 یہودی خباثتیں 55 1
46 برطانیہ میں یہودی صحافت : 55 45
47 - 2 فرانس : 55 45
48 - 3 رُوس : 58 45
Flag Counter