Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2008

اكستان

54 - 64
مسئلہ  :  کلوننگ کے عمل میں اگرکسی اجنبی عورت کے رحم کوعاریت یااُجرت پراِستعمال کیا جائے تویہ بھی حرام ہے۔ 
مسئلہ  :  اِنسانوں میں کلوننگ کا تجربہ ابھی تک کامیاب نہیں ہوا ہے اور قرآن پاک کی آیات کے مطالعہ سے بظاہریہ معلوم ہوتاہے کہ کسی اِنسان کی تولیدشایدکلوننگ کے طریقے سے نہ ہوسکے مثلاًقرآن پاک میں قیامت تک آنے والے انسانوں کوکہاگیا وَاللّٰہُ خَلَقَکُمْ مِنْ تُرَابٍ ثُمَّ مِنْ نُطْفَةٍ  اوراللہ نے تم کو  مٹی سے پھرنطفہ سے پیداکیا۔
اِس سے معلوم ہواکہ قیامت تک آنے والے ہرہراِنسان کی پیدائش نطفہ سے ہوگی اوراِس کی تولیدجنسی ہوگی (خواہ حلال رہی ہویاحرام ) ، واللہ تعا لیٰ اعلم۔ 
مسئلہ  :  کلوننگ کے عمل سے یہ خیال نہ ہوکہ اَب تواِنسان خودصورتیں دینے لگااورمصوربن گیا بلکہ اُس میںصورت تو اللہ تعا لیٰ کی دی ہوئی ہے اِنسان تواُس کی نقل اورمثل یعنی (Photocopy) بناتاہے۔ 
تنبیہ  :  کلوننگ میں مردکاجنسی خلیہ تواِستعمال ہوتاہی نہیں عورت کے جنسی خلیہ سے مرکزہ نکال لیا  جاتا ہے جس میں اُس کے تمام کروموسومزہوتے ہیں۔ اُس کے بعدباقی خلیہ تومحض خوراک کاذخیرہ ہوتاہے اِس لیے کلوننگ میں نہ تومردانہ جنسی خلیہ کام آتاہے اورنہ ہی زنانہ جنسی خلیہ ۔
دُعائے صحت کی اپیل
پیر طریقت حضرت سےّد نفیس الحسینی شاہ صاحب مدظلہم کافی عرصہ سے علیل ہیں قارئین کرام سے حضرت کی صحت کے لیے دُعا کی درخواست کی جاتی ہے۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 اَنصار کون ہیں ؟ 5 3
5 بیعت ِ عقبہ چار ہیں : 6 3
6 مدینہ منورہ تشریف لانے کی دعوت : 6 3
7 ابوبکر رضی اللہ عنہ کو ابن ِ دغنہ کی طرف سے اَمان : 7 3
8 حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کی تلاوت و عبادت اور کفار کی بوکھلاہٹ : 7 3
9 اَمان کا اِختتام : 7 3
10 پیشن گوئی کہ اَنصار کم ہوجائیں گے : 8 3
11 '' غلطی'' سے مراد : 8 3
12 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
13 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 12
14 حکیم فیض عالم صدیقی کی بے راہ رَوی 13 1
15 حضرتِ اقدس کا خط 13 14
16 آپ نے پھر دریافت کیا ہے کہ ''اِن الفاظ کا روایات کے سلسلہ میں کیا مقام ہے ؟'' 13 14
17 وفیات 22 1
18 مدارس میں مجالسِ ذکر کے قیام کی ضرورت و اہمیت 23 1
19 جواب اَز حضرت شیخ الحدیث 24 18
20 .جواب اَز مولانامحمدیوسف بنوری 26 18
21 اہم اِشکال : 27 18
22 جواب اَز حضرت شیخ الحدیث 28 18
23 اِشکال کاجواب : 29 18
24 اِس پرمولانابنوری کا جواب آیا : 31 18
25 جوابُ الجواب اَز حضرت شیخ الحدیث 33 18
26 عو ر توں کے رُوحانی امراض 35 1
27 عورتیں اوررُسوم کی پابندی : 35 26
28 رسوم ورواج کی جڑوبنیاد عورتیں ہیں : 36 26
29 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّةُ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّة 37 1
30 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 37 29
31 وضومیں چہرہ کے دائرے میں موجودداڑھی 39 1
32 یہاں دوطرح سے دلیل بنتی ہے : 47 31
33 حاصل کلام : 47 31
34 حاصل کلام یہ اُمور ہیں : 47 31
35 بقیہ : حضرت فاطمہ کے مناقب 48 29
36 گلدستہ ٔ احادیث 49 1
37 تین صحابی جن کی جنت مشتاق ہے : 49 36
38 تین چیزوں سے بری شخص جتنی ہے : 49 36
39 حضور ۖ سوتے وقت تین مرتبہ یہ دُعاء پڑھتے تھے : 50 36
40 دینی مسائل 52 1
41 ( تولیدکے جدیدطریقے ) 52 40
42 ۔ مصنوعی تخم ریزی : (Artificial Insemination) 52 40
43 2 ۔ ٹیسٹ ٹیوب بے بی : (Test Tube Fertilisation) 52 40
44 3 ۔ اِنسانی کلوننگ :(Human Cloning) 53 40
45 یہودی خباثتیں 55 1
46 برطانیہ میں یہودی صحافت : 55 45
47 - 2 فرانس : 55 45
48 - 3 رُوس : 58 45
Flag Counter