Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2008

اكستان

38 - 64
یہ تمام باتیں زیادتی ٔ محبت او ر بطریق ِحسرت کے تھیں نہ بطریق ِناشکری و خلافِ شرع ،خوب سمجھ لو۔ یہاں سے شدتِ محبت حضرتِ فاطمہ کی حضور سرورِ عالم  ۖ  کے ساتھ ثابت ہوئی جو عین حق تعالیٰ کی محبت ہے اوربڑی عبادت ہے۔
(75) عَنْ اَبِیْ حَازِمٍ اَنَّہ سُئِلَ عَنْ جُرْحِ رَسُوْلِ اللّٰہِ ۖ فَقَالَ وَاللّٰہِ اِنِّی لَاَعْرِفُ مَنْ کَانَ یَغْسِلُ جُرْحَ رَسُوْلِ اللّٰہِ ۖ  وَمَنْ کَانَ یَسْکُبُ الْمَآئَ وَبِمَادُوْوِیَ کَانَتْ فَاطِمَةُ ابْنَتُہ تَغْسِلُہ وَعَلِیُّ بْنُ اَبِیْ طَالِبٍ یَسْکُبُ الْمائَ بِالْمِجَنِّ فَلَمَّارَاَتْ فَاطِمَةُ اَنَّ الْمائَ لَایَزِیْدُ الدَّمَ الَِّاکَثْرَةً اَخَذَتْ قَطْعَةً مِنْ حَصِیْرٍ فَاَحْرَقَتْہَا  فَاَلْصَقَتْہَا فاسْتَمْسَکَ الدَّمُ ۔ (اَخْرَجَہُ الشَّیْخَانِ )
ابوحازم سے حضورسرورعالم  ۖ کے زخم کاحال پوچھاگیا(جنگ ِاُحدکے روزکا)پس جواب دیاکہ خداکی قسم میں پہچانتا ہوںاُس شخص کوجوآپ کے زخم کودھوتاتھا اورجوپانی ڈالتا تھااورجس چیزسے آپ  ۖکے زخم کاعلاج کیاگیا ۔حضرت فاطمہ  آپ کی بیٹی زخم دھوتی تھیں اورحضرت علی ڈھال سے پانی ڈالتے تھے پھرجب حضرت فاطمہ  نے دیکھاکہ پانی سے سوائے کثرت سے خون بہنے کے اورکچھ نہیںہوتاتوایک بوریا کا ٹکڑا لے کر اُسے جلایاپھراُسے (یعنی اُس کی راکھ زخم سے )چسپاں کردیاپس خون رُک گیا۔
اِس سے فخرخدمت ِرسول حضرت فاطمہ  کے لیے عمدہ طورپر حا صل ہوناثابت ہوا ۔راکھ سے خون بندہوجاتاہے مگریہ بات کہ وہ بوریاکس چیزکاتھاکسی طریق پرثابت نہیں ہوا،کذافی فتح الباری ۔
(76 ( یَافَاطِمَةُ بِنْتَ مُحَمَدٍسَلِیْنِی مَاشِئْتِ مِنْ مَالِیْ لااُغْنِیْ عَنْکِ مِنَ اللّٰہِ شَیًٔا۔(متفق علیہ )
 فرمایاحضورسرورِعالم  ۖنے اے فاطمہ  بیٹی محمد  ۖکی مانگ لے مجھ سے جوکچھ چاہے میرے مال میں سے (وہاں مال ہی کیاتھافقروفاقہ وزُہدوتقویٰ شعارتھامگرجو  کچھ بھی قدرِحاجت سے بھی کم دُنیاموجودتھی اُسے فرمایا)میں خُدا(کے عذاب )سے تجھے کچھ بے پرواہ نہ کرسکوں گا۔  (  باقی صفحہ  ٤٨  )
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 اَنصار کون ہیں ؟ 5 3
5 بیعت ِ عقبہ چار ہیں : 6 3
6 مدینہ منورہ تشریف لانے کی دعوت : 6 3
7 ابوبکر رضی اللہ عنہ کو ابن ِ دغنہ کی طرف سے اَمان : 7 3
8 حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کی تلاوت و عبادت اور کفار کی بوکھلاہٹ : 7 3
9 اَمان کا اِختتام : 7 3
10 پیشن گوئی کہ اَنصار کم ہوجائیں گے : 8 3
11 '' غلطی'' سے مراد : 8 3
12 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
13 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 12
14 حکیم فیض عالم صدیقی کی بے راہ رَوی 13 1
15 حضرتِ اقدس کا خط 13 14
16 آپ نے پھر دریافت کیا ہے کہ ''اِن الفاظ کا روایات کے سلسلہ میں کیا مقام ہے ؟'' 13 14
17 وفیات 22 1
18 مدارس میں مجالسِ ذکر کے قیام کی ضرورت و اہمیت 23 1
19 جواب اَز حضرت شیخ الحدیث 24 18
20 .جواب اَز مولانامحمدیوسف بنوری 26 18
21 اہم اِشکال : 27 18
22 جواب اَز حضرت شیخ الحدیث 28 18
23 اِشکال کاجواب : 29 18
24 اِس پرمولانابنوری کا جواب آیا : 31 18
25 جوابُ الجواب اَز حضرت شیخ الحدیث 33 18
26 عو ر توں کے رُوحانی امراض 35 1
27 عورتیں اوررُسوم کی پابندی : 35 26
28 رسوم ورواج کی جڑوبنیاد عورتیں ہیں : 36 26
29 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّةُ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّة 37 1
30 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 37 29
31 وضومیں چہرہ کے دائرے میں موجودداڑھی 39 1
32 یہاں دوطرح سے دلیل بنتی ہے : 47 31
33 حاصل کلام : 47 31
34 حاصل کلام یہ اُمور ہیں : 47 31
35 بقیہ : حضرت فاطمہ کے مناقب 48 29
36 گلدستہ ٔ احادیث 49 1
37 تین صحابی جن کی جنت مشتاق ہے : 49 36
38 تین چیزوں سے بری شخص جتنی ہے : 49 36
39 حضور ۖ سوتے وقت تین مرتبہ یہ دُعاء پڑھتے تھے : 50 36
40 دینی مسائل 52 1
41 ( تولیدکے جدیدطریقے ) 52 40
42 ۔ مصنوعی تخم ریزی : (Artificial Insemination) 52 40
43 2 ۔ ٹیسٹ ٹیوب بے بی : (Test Tube Fertilisation) 52 40
44 3 ۔ اِنسانی کلوننگ :(Human Cloning) 53 40
45 یہودی خباثتیں 55 1
46 برطانیہ میں یہودی صحافت : 55 45
47 - 2 فرانس : 55 45
48 - 3 رُوس : 58 45
Flag Counter