ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2008 |
اكستان |
|
کتابیں وہی ہوتی ہیں جو بہت قدیم چھپی ہوئی ہیںاُن ہی میں پڑھا پڑھایااوراُن ہی سے دلچسپی ہے۔ میری ابوداو'د وہ ہے جس میں میرے والد صاحب نے (سنہ ١٢ہجری )میں حضرت گنگوہی سے ابوداود شریف پڑھی۔ بہت قدیم نسخہ ہے اُسی میں اُنھوں نے پڑھایا وہی پھر میرے پاس رہا ،نئی مطبوعات باوجود بہت واضح اور صاف ہونے کے مجھے مناسبت اُن ہی کتابوں سے ہے جو بہت پرانی ہیں، نئی کتابیں میرے لیے ایسی ہی اجنبی ہیں جیسے ممالک ِعربیہ والوں کے لیے لیتھوکی طباعت۔ اللہ تعالیٰ اپنے فضل وکرم سے جناب کی صحت وقوت میں اِضافہ فرمائے اور اپنی رضا ومرضیات پر زیادہ سے زیادہ کام لے، آمین۔ فقط والسلام حضرت شیخ الحدیث صاحب بقلم حبیب اللہ ٢١٦سنہ ٧٦ ء مدینہ طیبہ جامعہ مدنیہ جدید کے فوری توجہ طلب ترجیحی اُمور (١) مسجد حامد کی تکمیل(٢) طلباء کے لیے دارُالاقامہ (ہوسٹل) اور درسگاہیں(٣) کتب خانہ اور کتابیں (٤) پانی کی ٹنکی ثواب جاریہ کے لیے سبقت لینے والوں کے لیے زیادہ اجر ہے (اِدارہ)