Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2008

اكستان

55 - 64
قسط  :  ١٣  
یہودی خباثتیں 
(  تحریر  :  فلسطینی مفکر عبد اللہ التل  ،  ترجمہ و تلخیص  :  مولانا سےّد سلمان صاحب ندوی  )
اَندھا یورپ  :
عالمی یہودیت اور اُس کی خفیہ حکومت نے اپنے خوفناک ہتھیاروں، ماسونیت،بنائی برت،  صہیونیت اور سامی مخالف جیسی سازشی تنظیموں اور سونے کے اُن ذخائر کے ذریعہ جن پر اُنیسویں صدی کے اواسط سے اُن کا قبضہ ہو گیا تھا،یورپ اورامریکا میںزبردست کامیابی حاصل کی اور برطانیہ فرانس امریکہ اور سوویت یونین پر اپنی خفیہ حکومت کا سکہ جاری کر دیا۔اُنیسویں صدی گذرتے گذرتے یہودیوں نے امریکا اور یورپ کے اکثر ممالک پر اپنا شکنجہ کس لیا تھا۔
١۔ روٹ شیلڈ کمپنی اور اپنے کروڑ پتی ساہوکاروں مائڈسن ، باروخ، فرانکفورت ، لازارد مارگنٹو، سلیگمان، چڑاَوس او رکفلر کے ذریعہ یہودیوں نے دُنیا کے اکثر سونے کے ذخائر پر قبضہ کیا۔
٢۔  امریکا اوریورپ میں سنٹرل بنکوں کے ذریعہ سکے جاری کیے۔
٣۔  امریکا اوراکثر یورپین ممالک میں زبردست انوسٹمنٹ کے ذریعہ ریلوے نظام قیام کیا۔
٤۔  دُنیا بھر کی الماس،چاندی،پیتل، اورنِکل کی کانوں پر قبضہ کیا۔
٥۔  ساسن کمپنی کے ذریعہ دُنیا میں اَفیم کی تجارت اپنے ہاتھ میں لی۔
٦۔  مخرب اخلاق فلموں کو تیار کرنے اوراُنہیں پھیلانے کے لیے فلم اِنڈسٹری کے عالمی سطح پر  مالکانہ اِختیارات حاصل کیے۔
٧۔  مختلف حکومتوں کے درمیان تجارتی تبادلوں اور منافع اور کمیشن طے کرنے کے عالمی اِختیارات کا حصول۔
٨۔  اَزدواجی زندگی اورگھروں کے ماحول کوتباہ کرنے کے لیے فیشن شوز اور عریانیت کافروغ۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس ِ حدیث 5 1
4 درس ِ حدیث 6 3
5 حضرت ابوذر کے مسلک کا پس منظر : 6 4
6 خود نبی علیہ السلام کا اپنا عمل : 7 4
7 بیت المال سے خلیفہ اپنی ذات پر خرچ نہیں کر سکتا : 8 4
8 اِسلامی حکومت میں بیت المال صرف مرکزی نہیں ہوتا : 8 4
9 حکومت کا اَصل فائدہ : 8 4
10 اِن کے برخلاف دیگر صحابہ کا مسلک : 9 4
11 حضرت ابوذر ذرائع آمدنی کے مخالف نہ تھے : 9 4
12 نبی علیہ السلام نے ایسا ہی کرنے کا حکم نہیں دیا : 10 4
13 شام میں حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ سے اختلاف : 11 4
14 مولانا عبید اللہ سندھی کی عادت : 11 4
15 حکیم فیض عالم صدیقی کی بے راہ رَوی 14 1
16 حکیم فیض عالم صدیقی کا خط 14 15
17 حضرتِ اقدس کا جوابی خط 17 15
18 مدارس میں مجالسِ ذکر کے قیام کی ضرورت و اہمیت 19 1
19 حرف ِمخلصانہ از حضرت مولانا محمد طلحہ صاحب کاندھلوی مدظلہم : 20 18
20 مدارس میں مجالس ِذکر کی ضرورت وا ہمیت 23 1
21 تمہید از حضرت شیخ الحدیث رحمة اللہ علیہ 23 20
22 مکتوب بنام مولانا یوسف بنوری و مفتی محمد شفیع رحمہما اللہ تعالیٰ 23 20
23 جواب اَز مفتی محمد شفیع صاحب 26 20
24 عورتوں کے رُوحانی اَمراض 40 1
25 بھابھی کا غصہ اوریتیم دیور پر ظلم و زیادتی : 40 24
26 لڑائی جھگڑوں سے حفاظت کی عمدہ تدبیریں : 41 24
27 خانگی فسادات گھریلو جھگڑے سے بچنے کی عمدہ تدبیر : 41 24
28 محرم الحرام کی فضیلت 42 1
29 تنبیہ : 43 28
30 قسم اوّل کے منکرات : 44 28
31 قسم دوم کے منکرات : 46 28
32 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ 48 1
33 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 48 32
34 وفیات 51 1
35 گلدستہ ٔ احادیث 52 1
36 قبیلہ بنو تمیم کی تین خاص خوبیوں کا ذکر : 52 35
37 موافقات ِعمر رضی اللہ عنہ : 53 35
38 یہودی خباثتیں 55 1
39 اَندھا یورپ : 55 38
40 دینی مسائل 59 1
41 ( ضبط ِ ولادت ) 59 40
42 ضبط ِولادت کے مختلف طریقے اور اُن کے اَحکام یہ ہیں : 59 40
43 -1 منع حمل (Contraception) : 59 40
44 -2 اِسقاط : 59 40
45 -3 مصنوعی بانجھ پن : 60 40
46 اخبار الجامعہ 61 1
47 سفر کنگن پورضلع قصور : 61 46
48 .بقیہ : دینی مسائل 63 40
49 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 64 1
Flag Counter