Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2008

اكستان

56 - 64
٩۔ دُنیا کے دو اہم ترین بحری راستوں ''سویز کنال ''اور ''پنا ما کنال'' پراِن کی کمپنیوں کے اکثر شیئرز خرید کر قبضہ۔١٨٧٩ء میں روٹ شیلڈ اور اُس کے ساتھی سلیگمان نے پنا ما کمپنی کے شیئرز کی خریداری کے لیے ١٥٠ ملین ڈالر دیے تھے۔
١٠۔  فرانس، برطانیہ، امریکا اور کناڈا میں اَناج اور دیگر غذائی سامان کی فراہمی پر کنٹرول۔
١١۔ امریکا، برطانیہ، فرانس اور اکثر یورپی ممالک کے بنکوں پر قبضہ، امریکا میں ١٩٢٦ء میں اُن کی دولت کا اندازہ پانچ سو ہزار ملین ڈالر لگایا گیا تھا جس میں تین سوہزار ملین ڈالر کی ملکیت صرف روٹ شلیڈ کی تھی جبکہ امریکا کے دیگر دولت مندوں کی ثروت کا اندازہ پچیس ہزار ملین ڈالر لگایا گیا تھا۔
١٢۔  رُوس، اسپین، فرانس، جرمنی اور اِٹلی میں ہونے والی جنگوں اور انقلابات کی اِنہوں نے بھرپورمالی مدد کی اور دونوں عالمی جنگوں کے اخراجات میں بڑا حصہ لے کر اِنہوں نے اپنے نفع اور مفاد کا  زیادہ سے زیادہ انتظام کیا۔
١٣۔  لیگ آف نیشنز اور پھر اقوام متحدہ کا اپنے مقاصد و مفادات کے لیے قیام کیا۔
١٤۔ اِنہوں نے ملیشیا، سموئیل اورساسن خاندانوں کے توسط سے برطانیہ میں؛ مارگانٹو، برکنز، فرانکفورٹراور باروخ کے خاندانوں کے ذریعہ امریکا میں؛ اوربلوم مانڈل زیس، ڈنینز، زیروسکی خاندانوں کے ذریعہ فرانس میں؛ وابش ٹائن اورہائی مین کے ذریعہ بلجیکا میں؛ زامورا، ازاناس اور روزن برگ کے ذریعہ اسپین میں ؛اور کاجونوفٹش، لیٹ فینوف، کاراگنز اور روٹسکی کے ذریعہ رُوس میں تمام پارٹیوں اورحکومتوں پر اپناقبضہ قائم رکھا، چاہے وہ کمیونسٹ ہوں یا سوشلسٹ یاڈیموکریٹک۔
١٥۔ اِنہوںنے صحافت،ذرائع ابلاغ،ریڈیو،سنیما گھر،ٹیلیویژن،اشاعتی اداروں،پبلک لائبریریز  پریس اور ایڈورٹائزمنٹ کمپنیوں پر مضبوط گرفت قائم کی۔ اپریل ١٨٤٦ء میں یعنی آج سے ١١٨سال پہلے یہودیوں کے درمیان مسیحیت کے فروغ کی سوسائٹی نے اپنے ایک ماہانہ نشریہ میں لکھا تھا  :
''یورپ کی ڈیلی سیاسی صحافت بڑی حد تک یہودیوں کے قبضہ میں ہے، اگر کوئی اَدیب یا قلمکار سیاسی طاقتوں پر اثر اَنداز ہونے کے لیے یہودیوں کے راستہ میں آتا ہے تو یورپ کے اہم ترین اخبارات اُس کا سخت تعاقب کرتے ہیں۔''

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس ِ حدیث 5 1
4 درس ِ حدیث 6 3
5 حضرت ابوذر کے مسلک کا پس منظر : 6 4
6 خود نبی علیہ السلام کا اپنا عمل : 7 4
7 بیت المال سے خلیفہ اپنی ذات پر خرچ نہیں کر سکتا : 8 4
8 اِسلامی حکومت میں بیت المال صرف مرکزی نہیں ہوتا : 8 4
9 حکومت کا اَصل فائدہ : 8 4
10 اِن کے برخلاف دیگر صحابہ کا مسلک : 9 4
11 حضرت ابوذر ذرائع آمدنی کے مخالف نہ تھے : 9 4
12 نبی علیہ السلام نے ایسا ہی کرنے کا حکم نہیں دیا : 10 4
13 شام میں حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ سے اختلاف : 11 4
14 مولانا عبید اللہ سندھی کی عادت : 11 4
15 حکیم فیض عالم صدیقی کی بے راہ رَوی 14 1
16 حکیم فیض عالم صدیقی کا خط 14 15
17 حضرتِ اقدس کا جوابی خط 17 15
18 مدارس میں مجالسِ ذکر کے قیام کی ضرورت و اہمیت 19 1
19 حرف ِمخلصانہ از حضرت مولانا محمد طلحہ صاحب کاندھلوی مدظلہم : 20 18
20 مدارس میں مجالس ِذکر کی ضرورت وا ہمیت 23 1
21 تمہید از حضرت شیخ الحدیث رحمة اللہ علیہ 23 20
22 مکتوب بنام مولانا یوسف بنوری و مفتی محمد شفیع رحمہما اللہ تعالیٰ 23 20
23 جواب اَز مفتی محمد شفیع صاحب 26 20
24 عورتوں کے رُوحانی اَمراض 40 1
25 بھابھی کا غصہ اوریتیم دیور پر ظلم و زیادتی : 40 24
26 لڑائی جھگڑوں سے حفاظت کی عمدہ تدبیریں : 41 24
27 خانگی فسادات گھریلو جھگڑے سے بچنے کی عمدہ تدبیر : 41 24
28 محرم الحرام کی فضیلت 42 1
29 تنبیہ : 43 28
30 قسم اوّل کے منکرات : 44 28
31 قسم دوم کے منکرات : 46 28
32 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ 48 1
33 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 48 32
34 وفیات 51 1
35 گلدستہ ٔ احادیث 52 1
36 قبیلہ بنو تمیم کی تین خاص خوبیوں کا ذکر : 52 35
37 موافقات ِعمر رضی اللہ عنہ : 53 35
38 یہودی خباثتیں 55 1
39 اَندھا یورپ : 55 38
40 دینی مسائل 59 1
41 ( ضبط ِ ولادت ) 59 40
42 ضبط ِولادت کے مختلف طریقے اور اُن کے اَحکام یہ ہیں : 59 40
43 -1 منع حمل (Contraception) : 59 40
44 -2 اِسقاط : 59 40
45 -3 مصنوعی بانجھ پن : 60 40
46 اخبار الجامعہ 61 1
47 سفر کنگن پورضلع قصور : 61 46
48 .بقیہ : دینی مسائل 63 40
49 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 64 1
Flag Counter