Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2008

اكستان

61 - 64
اخبار الجامعہ 
(  محمد عامر اخلاق ،متعلم جامعہ مدنیہ جدید  )
٣٠نومبر کو حضرت مولانا سید محمود میاں صاحب نے محمد عظیم صاحب کی بادامی باغ میں دُکان کی افتتاحی تقریب میںشرکت کی اور دُعا کرائی۔ 
٦ دسمبر کو بعد اَز نماز مغرب حضرت مولانا سید محمود میاں صاحب آصل سلیمان تحصیل کینٹ ضلع لاہور میں واقع قاری محمد حسن صاحب کے مدرسہ جامعہ صدیقیہ دارُالقرآن میں تشریف لے گئے اور طلباء سے خطاب فرمایا۔ 
٤ذی الحجہ مطابق ١٥دسمبر کو مسجد حامد کے شمالی جنوبی اور مشرقی برآمدوں کا لینٹر ڈالا گیا، کام دوپہر12:00 بجے شروع ہوا اور رات 12:30 بجے اختتام کو پہنچا،والحمد للہ۔2 مکسچر مشینیں اور تقریبًا   60 مزدوروں نے کام کیا ۔
١٥ دسمبر کو الحامد ٹرسٹ کے سلسلے میں الحامد ٹرسٹ کی مجلس عاملہ کا حضرت مولانا سید محمودمیاں صاحب کی زیر ِ صدارت اَبرار سنٹر میںدُوسرا ہنگامی اجلاس ہوا۔ٹرسٹ کے بانی اورصدر حضرت مولانا سید محمودمیاں صاحب ،جنرل سیکرٹری مولانا سید مسعود میاں صاحب اور فنانس سیکرٹری ڈاکٹر محمد امجد صاحب ہیں۔ آئندہ کے لائحہ عمل کے سلسلے گفتگو ہوئی اوردُعائے خیر پر اِجلاس کااختتام ہوا ۔
 ٣٠دسمبر کوالحامد ٹرسٹ کے تحت جامعہ مدنیہ جدید میں عملہ اور طلباء کے مفت علاج کے لیے زیر تعمیر ہسپتال ''مستشفیٰ الحامد '' کے جزوی حصہ کا لینٹر ڈالا گیا،والحمد للہ۔
سفر کنگن پورضلع قصور  :
 7 دسمبر 2007 کو اللہ رب العزت نے بندہ عاجز پر مہربانی فرمائی کہ حضرت اقدس مولانا سید محمودمیاں صاحب دامت برکاتہم بند ہ کے گاؤں کنگن پور ضلع قصور میں جمعة المبارک کے لیے تشریف لے گئے۔ اِس سفر کی تفصیل اِس طرح ہے کہ صبح 9:30 حضرت جامعہ مدینہ سے قاری زاہد محمود صاحب (مدرس
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس ِ حدیث 5 1
4 درس ِ حدیث 6 3
5 حضرت ابوذر کے مسلک کا پس منظر : 6 4
6 خود نبی علیہ السلام کا اپنا عمل : 7 4
7 بیت المال سے خلیفہ اپنی ذات پر خرچ نہیں کر سکتا : 8 4
8 اِسلامی حکومت میں بیت المال صرف مرکزی نہیں ہوتا : 8 4
9 حکومت کا اَصل فائدہ : 8 4
10 اِن کے برخلاف دیگر صحابہ کا مسلک : 9 4
11 حضرت ابوذر ذرائع آمدنی کے مخالف نہ تھے : 9 4
12 نبی علیہ السلام نے ایسا ہی کرنے کا حکم نہیں دیا : 10 4
13 شام میں حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ سے اختلاف : 11 4
14 مولانا عبید اللہ سندھی کی عادت : 11 4
15 حکیم فیض عالم صدیقی کی بے راہ رَوی 14 1
16 حکیم فیض عالم صدیقی کا خط 14 15
17 حضرتِ اقدس کا جوابی خط 17 15
18 مدارس میں مجالسِ ذکر کے قیام کی ضرورت و اہمیت 19 1
19 حرف ِمخلصانہ از حضرت مولانا محمد طلحہ صاحب کاندھلوی مدظلہم : 20 18
20 مدارس میں مجالس ِذکر کی ضرورت وا ہمیت 23 1
21 تمہید از حضرت شیخ الحدیث رحمة اللہ علیہ 23 20
22 مکتوب بنام مولانا یوسف بنوری و مفتی محمد شفیع رحمہما اللہ تعالیٰ 23 20
23 جواب اَز مفتی محمد شفیع صاحب 26 20
24 عورتوں کے رُوحانی اَمراض 40 1
25 بھابھی کا غصہ اوریتیم دیور پر ظلم و زیادتی : 40 24
26 لڑائی جھگڑوں سے حفاظت کی عمدہ تدبیریں : 41 24
27 خانگی فسادات گھریلو جھگڑے سے بچنے کی عمدہ تدبیر : 41 24
28 محرم الحرام کی فضیلت 42 1
29 تنبیہ : 43 28
30 قسم اوّل کے منکرات : 44 28
31 قسم دوم کے منکرات : 46 28
32 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ 48 1
33 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 48 32
34 وفیات 51 1
35 گلدستہ ٔ احادیث 52 1
36 قبیلہ بنو تمیم کی تین خاص خوبیوں کا ذکر : 52 35
37 موافقات ِعمر رضی اللہ عنہ : 53 35
38 یہودی خباثتیں 55 1
39 اَندھا یورپ : 55 38
40 دینی مسائل 59 1
41 ( ضبط ِ ولادت ) 59 40
42 ضبط ِولادت کے مختلف طریقے اور اُن کے اَحکام یہ ہیں : 59 40
43 -1 منع حمل (Contraception) : 59 40
44 -2 اِسقاط : 59 40
45 -3 مصنوعی بانجھ پن : 60 40
46 اخبار الجامعہ 61 1
47 سفر کنگن پورضلع قصور : 61 46
48 .بقیہ : دینی مسائل 63 40
49 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 64 1
Flag Counter