Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2008

اكستان

17 - 64
آپ نے عباسی صاحب کی تعریف فرمائی۔ کسی عقیدت مند نے پوچھا حضرت ! عباسی صاحب نے جو کچھ لکھا ہے وہ آپ کی تحریروں کے خلاف ہے۔ تو آپ نے فرمایا میا ں میں کبھی تاریخ کا طالب علم نہیں رہا۔ حق وہی ہے جو عباسی صاحب نے بیان کیا ہے۔ اصلاحی صاحب کا یہ اعلان ِحق اُن کے مقام و مرتبہ میں کئی گنا اضافہ  کا موجب ہوا۔ میں یہی بات آپ کے سامنے دوہراتا ہوں۔ میری آپ سے جو خط و کتابت ہوئی ہے وہ میرے پاس امانت کے طور پر محفوظ رہے گی۔ آپ اخلاقی جرأت سے کام لیجئے اور میثاق یاکسی اور مذہبی رسالہ میں اِس موضوع روایت کے متعلق جو حق ہے اُسے بیان فرمادیجئے۔ ورنہ مجھے اجازت دیجئے کہ میں اُسے  ایک پمفلٹ کی صورت میں چند دیگر علماء کے تائیدی بیانات کے ساتھ شائع کرادُوں۔والسلامفیض  عالم 5/11/76 (صفحہ کی پشت پر)
روایت ِمذکورہ کے متعلق قرآن کانفرنس کے بعد ایک شیعہ عالم سے تحریری گفتگو شروع ہوئی۔اُسے تومیں نے جو کچھ لکھا شیعہ کتب سے لکھااور وہ کسی حد تک قائل بھی ہو گیا مگر آپ نے چپ سادھ لی۔
موضوعات سے احتجاج کی صورت نے اہل سنت کو جو نقصان پہنچایا ہے اُس کے متعلق میں حقیقت مذہب شعیہ کے آخری باب قدر مشترک میں اور جناب چشتی صاحب نے میثاق کے اکتوبر نمبر میںاور ڈاکٹر  عثمانی صاحب نے توحید خالص میں بالواسطہ بحث کی ہے۔ میں پندرہ دن تک جواب کا انتظار کر کے '' اَنَامَدِیْنَةُ الْعِلْمِ وَعَلِیّ بَابُھَا'' کی علمی حیثیت پر کتابچہ کتابت کے لیے دے دُوںگا۔نامعلوم اِس کے محاکمہ میں کیا لکھا جائیگا۔
والسلام
٭٭٭
حضرتِ اقدس   کا جوابی خط
محترم و مکرم حکیم صاحب		 السلام علیکم ور حمة اللہ
آپ کا پہلا خط بھی ملا اور یہ بھی۔ اگر پمفلٹ طبع کرنے کا اِرادہ ہے تو اِس کا طریقہ یہ ہونا چاہیے کہ ایک طرف آپ کا خط ہو اور دُوسری طرف میرا خط ہو۔ میں نے جواب میں جو جواب دئیے ہیں اُن کی عبارت
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس ِ حدیث 5 1
4 درس ِ حدیث 6 3
5 حضرت ابوذر کے مسلک کا پس منظر : 6 4
6 خود نبی علیہ السلام کا اپنا عمل : 7 4
7 بیت المال سے خلیفہ اپنی ذات پر خرچ نہیں کر سکتا : 8 4
8 اِسلامی حکومت میں بیت المال صرف مرکزی نہیں ہوتا : 8 4
9 حکومت کا اَصل فائدہ : 8 4
10 اِن کے برخلاف دیگر صحابہ کا مسلک : 9 4
11 حضرت ابوذر ذرائع آمدنی کے مخالف نہ تھے : 9 4
12 نبی علیہ السلام نے ایسا ہی کرنے کا حکم نہیں دیا : 10 4
13 شام میں حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ سے اختلاف : 11 4
14 مولانا عبید اللہ سندھی کی عادت : 11 4
15 حکیم فیض عالم صدیقی کی بے راہ رَوی 14 1
16 حکیم فیض عالم صدیقی کا خط 14 15
17 حضرتِ اقدس کا جوابی خط 17 15
18 مدارس میں مجالسِ ذکر کے قیام کی ضرورت و اہمیت 19 1
19 حرف ِمخلصانہ از حضرت مولانا محمد طلحہ صاحب کاندھلوی مدظلہم : 20 18
20 مدارس میں مجالس ِذکر کی ضرورت وا ہمیت 23 1
21 تمہید از حضرت شیخ الحدیث رحمة اللہ علیہ 23 20
22 مکتوب بنام مولانا یوسف بنوری و مفتی محمد شفیع رحمہما اللہ تعالیٰ 23 20
23 جواب اَز مفتی محمد شفیع صاحب 26 20
24 عورتوں کے رُوحانی اَمراض 40 1
25 بھابھی کا غصہ اوریتیم دیور پر ظلم و زیادتی : 40 24
26 لڑائی جھگڑوں سے حفاظت کی عمدہ تدبیریں : 41 24
27 خانگی فسادات گھریلو جھگڑے سے بچنے کی عمدہ تدبیر : 41 24
28 محرم الحرام کی فضیلت 42 1
29 تنبیہ : 43 28
30 قسم اوّل کے منکرات : 44 28
31 قسم دوم کے منکرات : 46 28
32 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ 48 1
33 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 48 32
34 وفیات 51 1
35 گلدستہ ٔ احادیث 52 1
36 قبیلہ بنو تمیم کی تین خاص خوبیوں کا ذکر : 52 35
37 موافقات ِعمر رضی اللہ عنہ : 53 35
38 یہودی خباثتیں 55 1
39 اَندھا یورپ : 55 38
40 دینی مسائل 59 1
41 ( ضبط ِ ولادت ) 59 40
42 ضبط ِولادت کے مختلف طریقے اور اُن کے اَحکام یہ ہیں : 59 40
43 -1 منع حمل (Contraception) : 59 40
44 -2 اِسقاط : 59 40
45 -3 مصنوعی بانجھ پن : 60 40
46 اخبار الجامعہ 61 1
47 سفر کنگن پورضلع قصور : 61 46
48 .بقیہ : دینی مسائل 63 40
49 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 64 1
Flag Counter