Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2008

اكستان

6 - 64
درس ِ حدیث
حضرت ِاقدس پیر و مرشدمولانا سید حامد میاںصاحب  کے مجلسِ ذکر کے بعد درسِ حدیث کا سلسلہ وار بیان ''خانقاہِ حامدیہ چشتیہ'' رائیونڈروڈلاہور کے زیرِانتظام ماہنامہ'' انوارِ مدینہ'' کے ذریعہ ہر ماہ حضرت اقدس  کے مریدین اور عام مسلمانوں تک با قاعدہ پہنچا یا جاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ حضرت اقدس  کے اِس فیض کو تا قیا مت جاری و مقبول فرمائے ۔(آمین )
اِسلام میں بیت المال صرف مرکز میں نہیں ہوتا  ۔  حکومت کا مقصد رعیت کی سہولت 
حضرت ابوذر کے مسلک کا پس ِ منظر  ۔  سب صحابہ  کا مسلک اِن کے برخلاف تھا 
بیت المال سے خلیفہ اپنی ذات پر خرچ نہیں کرسکتا۔ علماء ایسوں کا کھانا اورتحائف نہیں لیتے تھے 
(  تخریج و تزئین  :  مولانا سیّد محمود میاں صاحب  )
(کیسٹ نمبر 54  سائیڈ B    20-12-1985)
الحمد للّٰہ رب العالمین و الصلٰوة والسلام علٰی خیر خلقہ سیدنا و مولانا محمد وآلہ وا صحابہ اجمعین امابعد !
حضرتِ ابوذرغفاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا اپنا مسلک ذکر ہورہا تھا کہ اُن کے نزدیک روپیہ پیسہ اپنے پاس رکھنا ٹھیک نہیں تھا اِس کو وہ منع بھی کرتے تھے چاہے زکوٰة بھی دے دی گئی ہو پھر بھی۔ اَصل میں اُن کا جو مسلک تھا و ہ تو اُس میںمنفرد تھے اور اِس طرح سے کیا نہیں جا سکتا عملاً سوائے اِس کے کہ اللہ تعالیٰ نے ہی کسی کی فطرت ایسی بنائی ہو کہ وہ اپنے پاس جمع نہ رکھتا ہو، پیسے اُس کو جمع رکھنے سے نفرت ہوتو یہ فطرت کی بات  ہوئی کہ اللہ نے اِس کی فطرت اِس طرح بنائی ہے ورنہ (عام) فطری تقاضا جو ہے وہ یہی ہے کہ انسان ضرورت کی مقدار میں تو کم از کم اپنے پاس پیسے رکھے۔
حضرت ابوذر کے مسلک کا پس منظر  :
حضرت ابوذر غفاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ واقعات بھی ایسے ہی ہوئے ہیں۔ رسول کریم
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس ِ حدیث 5 1
4 درس ِ حدیث 6 3
5 حضرت ابوذر کے مسلک کا پس منظر : 6 4
6 خود نبی علیہ السلام کا اپنا عمل : 7 4
7 بیت المال سے خلیفہ اپنی ذات پر خرچ نہیں کر سکتا : 8 4
8 اِسلامی حکومت میں بیت المال صرف مرکزی نہیں ہوتا : 8 4
9 حکومت کا اَصل فائدہ : 8 4
10 اِن کے برخلاف دیگر صحابہ کا مسلک : 9 4
11 حضرت ابوذر ذرائع آمدنی کے مخالف نہ تھے : 9 4
12 نبی علیہ السلام نے ایسا ہی کرنے کا حکم نہیں دیا : 10 4
13 شام میں حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ سے اختلاف : 11 4
14 مولانا عبید اللہ سندھی کی عادت : 11 4
15 حکیم فیض عالم صدیقی کی بے راہ رَوی 14 1
16 حکیم فیض عالم صدیقی کا خط 14 15
17 حضرتِ اقدس کا جوابی خط 17 15
18 مدارس میں مجالسِ ذکر کے قیام کی ضرورت و اہمیت 19 1
19 حرف ِمخلصانہ از حضرت مولانا محمد طلحہ صاحب کاندھلوی مدظلہم : 20 18
20 مدارس میں مجالس ِذکر کی ضرورت وا ہمیت 23 1
21 تمہید از حضرت شیخ الحدیث رحمة اللہ علیہ 23 20
22 مکتوب بنام مولانا یوسف بنوری و مفتی محمد شفیع رحمہما اللہ تعالیٰ 23 20
23 جواب اَز مفتی محمد شفیع صاحب 26 20
24 عورتوں کے رُوحانی اَمراض 40 1
25 بھابھی کا غصہ اوریتیم دیور پر ظلم و زیادتی : 40 24
26 لڑائی جھگڑوں سے حفاظت کی عمدہ تدبیریں : 41 24
27 خانگی فسادات گھریلو جھگڑے سے بچنے کی عمدہ تدبیر : 41 24
28 محرم الحرام کی فضیلت 42 1
29 تنبیہ : 43 28
30 قسم اوّل کے منکرات : 44 28
31 قسم دوم کے منکرات : 46 28
32 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ 48 1
33 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 48 32
34 وفیات 51 1
35 گلدستہ ٔ احادیث 52 1
36 قبیلہ بنو تمیم کی تین خاص خوبیوں کا ذکر : 52 35
37 موافقات ِعمر رضی اللہ عنہ : 53 35
38 یہودی خباثتیں 55 1
39 اَندھا یورپ : 55 38
40 دینی مسائل 59 1
41 ( ضبط ِ ولادت ) 59 40
42 ضبط ِولادت کے مختلف طریقے اور اُن کے اَحکام یہ ہیں : 59 40
43 -1 منع حمل (Contraception) : 59 40
44 -2 اِسقاط : 59 40
45 -3 مصنوعی بانجھ پن : 60 40
46 اخبار الجامعہ 61 1
47 سفر کنگن پورضلع قصور : 61 46
48 .بقیہ : دینی مسائل 63 40
49 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 64 1
Flag Counter