ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2008 |
اكستان |
|
دُ عا ہے کہ اللہ تعالیٰ اِس نازک موقع پر ہم سب کی دستگیری فرمائے اور باہمی جھگڑوں اور فتنوں سے ہم سب کو عافیت نصیب فرمائے،آمین۔ درس ِ حدیث حضر ت مولانا سید محمود میاں صاحب ( مہتمم جامعہ مدنیہ جدید) ہر انگریزی مہینے کے دُوسرے ہفتہ کو بعد از نماز ِ عصر4:00 بمقام 35-X فیزIII ڈیفنس ہاؤسنگ سوسائٹی لاہور میںمستورات کو حدیث شریف کا درس دیتے ہیں۔ خواتین کو شرکت کی عام دعوت ہے۔ رابطہ نمبر : 042 - 7726702 - 0333 - 4300199 نوٹ : سفر کے درپیش ہونے کی بناء پر درس نہیں ہو سکے گا لہٰذا کسی بھی غیر متوقع زحمت سے بچنے کے لیے مقررہ تاریخ سے ایک دن پہلے خواتین فون پر رابطہ کر کے درس حدیث کے انعقاد کی ضرور تصدیق کر لیا کریں۔ شکریہ