Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2007

اكستان

5 - 64
حضرت اقدس پیر و مرشدمولانا سید حامد میاںصاحب  کے مجلسِ ذکر کے بعد درسِ حدیث کا سلسلہ وار بیان ''خانقاہِ حامدیہ چشتیہ'' رائیونڈروڈلاہور کے زیرِانتظام ماہنامہ'' انوارِ مدینہ'' کے ذریعہ ہر ماہ حضرت اقدس  کے مریدین اور عام مسلمانوں تک با قاعدہ پہنچا یا جاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ حضرت اقدس  کے اِس فیض کو تا قیا مت جاری و مقبول فرمائے ۔(آمین )
متبع سنت اور متقی عالم کا درجہ سب سے بڑا ہے
 علم کا صحیح استعمال تقوے کی بدولت ہوتا ہے
 حضرت معاذ بن جبل   اور ہدیہ کی رقم میں احتیاط 
 (  تخریج و تزئین  :  مولانا سےّد محمود میاں صاحب  )
کیسٹ نمبر ٥٢  سائیڈ اے  (  ١٩٨٥۔١٠ ۔ ٤ )
الحمد للّٰہ رب العالمین والصلٰوة والسلام علٰی خیر خلقہ سیدنا ومولانا محمد وآلہ واصحابہ اجمعین امابعد !
حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ رسول اللہ  ۖ  کے ایسے صحابی ہیں کہ جو تعلیم حاصل کرتے کرتے اِس درجے کو پہنچ گئے تھے کہ اُنہیں رسول اللہ  ۖ  نے فیصلہ کرنے کا حق دیا، قاضی ہونے کا حق دیا اور اُن سے دریافت کیا کہ( فیصلے) کیسے کرو گے؟ تو اُنہوں نے جو طریقہ بتلایا اُسے آپ نے پسند فرمایا کہ ٹھیک ہے یہ ۔ آپ نے اجازت دی اُس کی۔ کچھ صحابہ کرام ہیں ایسے کہ جنہیں جناب رسول اللہ  ۖ  نے اپنی موجودگی میں اجازت دی ہے کہ اجتہاد کرسکتے ہیں وہ، فتوے دے سکتے ہیں۔ یہ بھی اُنہی میں سے  ایک صحابی ہیں کہ جنہیں اجتہاد کی بھی اجازت دی۔ 
تو پہلے پہل تو کچھ ایسے تھا کہ صحابہ   کو معلومات تھوڑی تھیں تو ایک دفعہ ایک واقعہ پر رسول اللہ  ۖ  خفا بھی ہوئے اِن سے کہ نماز لمبی کردی اِنہوں نے اور ایک آدمی تھا نماز میں شامل، وہ کہیں سے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف ٓغاز 3 1
3 علمی ترقی کے بعد مقام : 7 50
4 حاکم کو کافر رَعیت کے بارے میں بھی ہدایت : 7 50
7 خواب میں اِشارہ اور خوفِ خدا : 8 6
9 ہدیہ کی رقم، تقوٰی و احتیاط : 8 50
10 خواب میں اِشارہ اور خوفِ خدا : 8 50
11 حضرت عمر کا بہترین مشورہ : 8 50
12 انتہائی اہم بات : 9 50
13 اتباع ِسنت اور تقوی اصل چیزیں ہیں : 10 50
14 ملفوظات شیخ الاسلام 11 1
15 سیاسیات : 11 14
19 حضرت شیخ الاسلام کا ایک مکتوب صدرِ جمہوریہ ہند کے نام 17 14
20 آغاز دَورِ فتن 18 1
21 ماہ ربیع الاول اور مسلمانوں کا طرزِ عمل 30 1
23 صلاح ِخواتین شوہر سے متعلق عورتوں کی کوتاہیاں 34 1
24 شوہر کی تعظیم و خدمت میں کوتاہی : 34 23
25 مردو ں سے خوشامد کرانے اور نخرے کرنے کا مرض : 35 23
26 شوہر کو ناراض کرنا : 36 23
27 قارئین انوارِمدینہ کی خدمت میں اپیل 36 1
28 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ 37 1
29 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 37 28
30 فضیلت حضرت فاطمہ بوجہ فقر بر حضرت عائشہ و فضل ِفقر : 37 28
31 ذکر حضرت مریم وخدیجہ و فاطمہ وآسیہ : 39 28
32 گلدستہ ٔ احادیث 41 1
33 قیامت کے دن ہر نعمت کے متعلق سوال ہوگا سوائے تین نعمتوں کے : 41 32
34 تین باتیں حق ہیں : 44 32
35 وفیات 46 1
36 اِجماع اُمت اور قیاس شرعی کے منکر 47 1
37 غیر مقلدین (اہل حدیثوں) سے چند سوالات 47 36
38 یہودی خباثتیں 51 1
39 انسانی خون لینے کی اہم وَارداتیں : 51 38
40 دینی مسائل ( نکاح کا بیان ) 57 1
41 جن لوگوں سے نکاح کرنا حرام ہے : 57 40
42 عالمی خبریں 60 1
43 شرم کا مقام 60 42
44 خدا کی پناہ 60 42
45 گندا جنگلی چینی شخص کی 26سال میں بالوں کی پہلی دُھلائی 61 42
46 اپنی زبان اپنی شناخت 62 42
47 عورت کی شانِ حجاب 62 42
48 اخبار الجامعہ 63 1
49 درس ِ حدیث 63 48
50 درس حدیث 5 1
Flag Counter