Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2007

اكستان

4 - 64
میرے ایک عزیز نے اِن ہی دِنوں پی ٹی وی پر ہونے والے ایک مذاکرہ کا تذکرہ کیا جس میں گزشتہ برسوں میں گلے پر ڈور پھرنے سے ذبح ہونے والے معصوم بچوں کے والدین اور لاہور میں بسنت کی سرگرمیوں کے سرپرست ناظم لاہور میاں عامربھی موجود تھے۔ غمگین ماں باپ بسنت مخالفت کے ساتھ ساتھ میاں عامر کی طرف اِشارہ کرکے برملا یہ بات کہہ رہے تھے کہ یہی ہمارے بچوں کے قاتل ہیں جبکہ میاں عامر نے پوری ڈھٹائی سے کام لیتے ہوئے اُن کے زخموں پر نمک پاشی کی اور کہا کہ یہ خوشیوں بھرا تہوار ہم ہر   قیمت پر منائیں گے اور چند لوگوں کو پیش آنے والے نقصان کو اِس میں رُکاوٹ نہیں بننے دیں گے۔ 
حکمرانوں کی اِس سنگدلی کی ایک وجہخودعوام الناس کی بے حسی بھی ہے جو اِس ہندوانہ ہلڑبازی    کی خاطر ہر حد پھلانگنے کو تیار ہیں۔ اپنے ہی ہم وطنوں کے ساتھ اِس درجہ بے رحمی اور سنگدلی کا مظاہرہ جب قومی سطح پر سرکاری سرپرستی میں ہونے لگ جائے تو جان لینا چاہیے کہ ظلم معاشرہ میں رَچ بس گیا ہے بلکہ   قومی مزاج بن چکا ہے اور مظلومیت اِس درجہ بے بس ہوگئی ہے کہ دُہائی بھی نہیں دے سکتی۔ آخرت کی پیشی اور خوفِ خدا دِلوں سے رُخصت ہوچکا ہے۔ نہ جانے اِس قوم کا کیا حشر ہوگا۔
 اللہ تعالیٰ ہمارے حال پر رحم فرمائے اور شیطان کی پیروی ترک کرکے اپنے احکامات پر چلنے کی توفیق عطاء فرمائے، آمین۔ 
جامعہ مدنیہ جدید کے فوری توجہ طلب ترجیحی اُمور
(١)  مسجد حامد   کی تکمیل
(٢)  طلباء کے لیے دارالاقامہ (ہوسٹل) اور درسگاہیں
(٣)  کتب خانہ اور کتابیں 
(٤)  پانی کی ٹنکی
	ثواب جاریہ کے لیے سبقت لینے والوں کے لیے زیادہ اجر ہے  (ادارہ)
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف ٓغاز 3 1
3 علمی ترقی کے بعد مقام : 7 50
4 حاکم کو کافر رَعیت کے بارے میں بھی ہدایت : 7 50
7 خواب میں اِشارہ اور خوفِ خدا : 8 6
9 ہدیہ کی رقم، تقوٰی و احتیاط : 8 50
10 خواب میں اِشارہ اور خوفِ خدا : 8 50
11 حضرت عمر کا بہترین مشورہ : 8 50
12 انتہائی اہم بات : 9 50
13 اتباع ِسنت اور تقوی اصل چیزیں ہیں : 10 50
14 ملفوظات شیخ الاسلام 11 1
15 سیاسیات : 11 14
19 حضرت شیخ الاسلام کا ایک مکتوب صدرِ جمہوریہ ہند کے نام 17 14
20 آغاز دَورِ فتن 18 1
21 ماہ ربیع الاول اور مسلمانوں کا طرزِ عمل 30 1
23 صلاح ِخواتین شوہر سے متعلق عورتوں کی کوتاہیاں 34 1
24 شوہر کی تعظیم و خدمت میں کوتاہی : 34 23
25 مردو ں سے خوشامد کرانے اور نخرے کرنے کا مرض : 35 23
26 شوہر کو ناراض کرنا : 36 23
27 قارئین انوارِمدینہ کی خدمت میں اپیل 36 1
28 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ 37 1
29 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 37 28
30 فضیلت حضرت فاطمہ بوجہ فقر بر حضرت عائشہ و فضل ِفقر : 37 28
31 ذکر حضرت مریم وخدیجہ و فاطمہ وآسیہ : 39 28
32 گلدستہ ٔ احادیث 41 1
33 قیامت کے دن ہر نعمت کے متعلق سوال ہوگا سوائے تین نعمتوں کے : 41 32
34 تین باتیں حق ہیں : 44 32
35 وفیات 46 1
36 اِجماع اُمت اور قیاس شرعی کے منکر 47 1
37 غیر مقلدین (اہل حدیثوں) سے چند سوالات 47 36
38 یہودی خباثتیں 51 1
39 انسانی خون لینے کی اہم وَارداتیں : 51 38
40 دینی مسائل ( نکاح کا بیان ) 57 1
41 جن لوگوں سے نکاح کرنا حرام ہے : 57 40
42 عالمی خبریں 60 1
43 شرم کا مقام 60 42
44 خدا کی پناہ 60 42
45 گندا جنگلی چینی شخص کی 26سال میں بالوں کی پہلی دُھلائی 61 42
46 اپنی زبان اپنی شناخت 62 42
47 عورت کی شانِ حجاب 62 42
48 اخبار الجامعہ 63 1
49 درس ِ حدیث 63 48
50 درس حدیث 5 1
Flag Counter