Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2007

اكستان

61 - 64
موجودگی اور پہلے دو سال تک کے لیے سرمایہ کاروں کے لیے محصولات کی مکمل چھوٹ ہونے کے باعث ممکن ہے۔ بھارت کے حوالے سے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وہاںنِت نتئی مصنوعات کی تیاری بہتر معیار اور  بیرونی سرمایہ کاروں کے لیے دوا سازی کی صنعت میں بہتر فضاء کی فراہمی، دواسازی کی صنعت میں بہتری کی آئینہ دار ہے۔ رپورٹ میں پاکستان کی کمزوریوں سے پردہ چاک کیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ پاکستان کی مقامی صنعتوں سے اَدویات کی تیاری میں ضروری خام مال کی محدود مقدار میں فراہمی، درآمد شدہ خام مال پر مکمل انحصار ہی دوائوں کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کا اصل سبب ہے۔ اِس وقت پاکستان 90فیصد خام مال یورپ، جاپان اور چین سے درآمد کررہا ہے۔ وزارتِ صحت کے حوالے سے کہا گیا کہ وزارت 2010ء    کی صحت سے متعلقہ پالیسی پر کام کررہی ہے جس سے صحت سے متعلقہ اُمور کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔ (روزنامہ نوائے وقت  ٢ فروری  ٢٠٠٧ئ)
گندا جنگلی 
چینی شخص کی 26سال میں بالوں کی پہلی دُھلائی
بیجنگ (اے پی پی) چین میں 80سالہ معمر شخص نے 26سال میں پہلی مرتبہ اپنے بال دھوئے۔ بال دھونے میں اُس کی مدد 12افراد نے کی۔ ذرائع کے مطابق 80سالہ چینی شخص لیوشی یوان کے بال چھ فٹ لمبے  اور اُس کی داڑھی پانچ فٹ لمبی ہے۔ گزشتہ 26سال سے اُس نے اپنے بال نہیں دھوئے تھے۔ تاہم چند روز قبل اُس کے بیٹے، بہو، پوتوں اور ہمسایوں نے مل کر اُس کے بالوں اور داڑھی کو واشنگ پائوڈر سے دھو ڈالا۔      لیوشی یوان کے بالوں کو دھونے میں 5گھنٹے لگے اور فیملی سائز کے واشنگ پائوڈر کے تین بیگ صرف ہوئے۔  لیوشی یوان چانگ چنک شہر کے مضافاتی گائوں کا رہائشی ہے۔ اُس کے بال دھونے کا مظاہرہ گائوں والوں نے مل کر دیکھا اور اُس اُمید کا اظہار کیا کہ لیو شی کا نام گینس بُک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کیا جائے گا۔ (روز نامہ  نوائے وقت  ٥ فروری 2007ء  )
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف ٓغاز 3 1
3 علمی ترقی کے بعد مقام : 7 50
4 حاکم کو کافر رَعیت کے بارے میں بھی ہدایت : 7 50
7 خواب میں اِشارہ اور خوفِ خدا : 8 6
9 ہدیہ کی رقم، تقوٰی و احتیاط : 8 50
10 خواب میں اِشارہ اور خوفِ خدا : 8 50
11 حضرت عمر کا بہترین مشورہ : 8 50
12 انتہائی اہم بات : 9 50
13 اتباع ِسنت اور تقوی اصل چیزیں ہیں : 10 50
14 ملفوظات شیخ الاسلام 11 1
15 سیاسیات : 11 14
19 حضرت شیخ الاسلام کا ایک مکتوب صدرِ جمہوریہ ہند کے نام 17 14
20 آغاز دَورِ فتن 18 1
21 ماہ ربیع الاول اور مسلمانوں کا طرزِ عمل 30 1
23 صلاح ِخواتین شوہر سے متعلق عورتوں کی کوتاہیاں 34 1
24 شوہر کی تعظیم و خدمت میں کوتاہی : 34 23
25 مردو ں سے خوشامد کرانے اور نخرے کرنے کا مرض : 35 23
26 شوہر کو ناراض کرنا : 36 23
27 قارئین انوارِمدینہ کی خدمت میں اپیل 36 1
28 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ 37 1
29 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 37 28
30 فضیلت حضرت فاطمہ بوجہ فقر بر حضرت عائشہ و فضل ِفقر : 37 28
31 ذکر حضرت مریم وخدیجہ و فاطمہ وآسیہ : 39 28
32 گلدستہ ٔ احادیث 41 1
33 قیامت کے دن ہر نعمت کے متعلق سوال ہوگا سوائے تین نعمتوں کے : 41 32
34 تین باتیں حق ہیں : 44 32
35 وفیات 46 1
36 اِجماع اُمت اور قیاس شرعی کے منکر 47 1
37 غیر مقلدین (اہل حدیثوں) سے چند سوالات 47 36
38 یہودی خباثتیں 51 1
39 انسانی خون لینے کی اہم وَارداتیں : 51 38
40 دینی مسائل ( نکاح کا بیان ) 57 1
41 جن لوگوں سے نکاح کرنا حرام ہے : 57 40
42 عالمی خبریں 60 1
43 شرم کا مقام 60 42
44 خدا کی پناہ 60 42
45 گندا جنگلی چینی شخص کی 26سال میں بالوں کی پہلی دُھلائی 61 42
46 اپنی زبان اپنی شناخت 62 42
47 عورت کی شانِ حجاب 62 42
48 اخبار الجامعہ 63 1
49 درس ِ حدیث 63 48
50 درس حدیث 5 1
Flag Counter