Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2007

اكستان

62 - 64
اپنی زبان اپنی شناخت 
برطانوی سکولوں میں اُردو پڑھائی جائے گی 
لندن (اے ایف پی)  برطانوی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ عالمگیریت کے دَور میں سکول کے  نوعمر طلباء و طالبات کو اُردو اور چینی (مندارن) سمیت دیگر زبانوں کی تعلیم دی جائے گی۔ سرکاری عہدیدار کے مطابق 11سے 14سالہ بچوں کو سکولوں میں سیکنڈ لینگوئج کے طور پر زبانیں پڑھنی ہوں گی۔ تاہم بعض سکولوں نے صرف یورپین زبانیں فرینچ، جرمن اور سپینش پڑھانے کی پیشکش کی ہے۔ واضح رہے کہ پوری دُنیا میں 160ملین لوگ اُردو اور 800 ملین افراد چینی زبان(مندران) سمجھتے اور بولتے ہیں۔ (روز نامہ  نوائے وقت  ٥ فروری 2007ء  )
عورت کی شانِ حجاب 
بھارت میں برقعوں کی سیل میں ریکارڈ اضافہ 
نئی دہلی (اے پی پی)  بھارتی شہر ممبئی میں عربی طرز کے برقعوں کی فروخت نے شلوار قمیص کی فروخت کو مات دے دی۔ مقامی ذرائع سے حاصل کردہ رپورٹ کے مطابق ممبئی میں برقعوں کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ بِگ بازار ریٹیل چین سٹورز کے مطابق خصوصی طور پر ڈیزائن کردہ برقعوں جن میں خوبصورت لیسوں رنگین کڑھائیوں اور موتیوں کا استعمال کیا گیا ہے، کی سیل میں خاطر خواہ اضافہ نے اُن کو حیران کردیا ہے۔ اِن برقعوں کی سیل شلوار قمیض کی سیل سے بڑھ گئی ہے۔ مرکزی ممبئی میں مذکورہ برقعوں کا سٹاک چند دن میں ختم ہوگیا اور اِتنے ہی مزید آرڈرز موصول ہوچکے ہیں جبکہ بِگ بازار کے حیدر آباد اور راجکوٹ کے سٹورز پر بھی برقعے دَھڑادَھڑ فروخت ہورہے ہیں۔ اِن برقعوں کی قیمت 200سے 450روپے تک ہے۔ (روز نامہ نوائے وقت  ٥ فروری 2007ء  )
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف ٓغاز 3 1
3 علمی ترقی کے بعد مقام : 7 50
4 حاکم کو کافر رَعیت کے بارے میں بھی ہدایت : 7 50
7 خواب میں اِشارہ اور خوفِ خدا : 8 6
9 ہدیہ کی رقم، تقوٰی و احتیاط : 8 50
10 خواب میں اِشارہ اور خوفِ خدا : 8 50
11 حضرت عمر کا بہترین مشورہ : 8 50
12 انتہائی اہم بات : 9 50
13 اتباع ِسنت اور تقوی اصل چیزیں ہیں : 10 50
14 ملفوظات شیخ الاسلام 11 1
15 سیاسیات : 11 14
19 حضرت شیخ الاسلام کا ایک مکتوب صدرِ جمہوریہ ہند کے نام 17 14
20 آغاز دَورِ فتن 18 1
21 ماہ ربیع الاول اور مسلمانوں کا طرزِ عمل 30 1
23 صلاح ِخواتین شوہر سے متعلق عورتوں کی کوتاہیاں 34 1
24 شوہر کی تعظیم و خدمت میں کوتاہی : 34 23
25 مردو ں سے خوشامد کرانے اور نخرے کرنے کا مرض : 35 23
26 شوہر کو ناراض کرنا : 36 23
27 قارئین انوارِمدینہ کی خدمت میں اپیل 36 1
28 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ 37 1
29 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 37 28
30 فضیلت حضرت فاطمہ بوجہ فقر بر حضرت عائشہ و فضل ِفقر : 37 28
31 ذکر حضرت مریم وخدیجہ و فاطمہ وآسیہ : 39 28
32 گلدستہ ٔ احادیث 41 1
33 قیامت کے دن ہر نعمت کے متعلق سوال ہوگا سوائے تین نعمتوں کے : 41 32
34 تین باتیں حق ہیں : 44 32
35 وفیات 46 1
36 اِجماع اُمت اور قیاس شرعی کے منکر 47 1
37 غیر مقلدین (اہل حدیثوں) سے چند سوالات 47 36
38 یہودی خباثتیں 51 1
39 انسانی خون لینے کی اہم وَارداتیں : 51 38
40 دینی مسائل ( نکاح کا بیان ) 57 1
41 جن لوگوں سے نکاح کرنا حرام ہے : 57 40
42 عالمی خبریں 60 1
43 شرم کا مقام 60 42
44 خدا کی پناہ 60 42
45 گندا جنگلی چینی شخص کی 26سال میں بالوں کی پہلی دُھلائی 61 42
46 اپنی زبان اپنی شناخت 62 42
47 عورت کی شانِ حجاب 62 42
48 اخبار الجامعہ 63 1
49 درس ِ حدیث 63 48
50 درس حدیث 5 1
Flag Counter