Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2007

اكستان

3 - 64
حرف  ٓغاز
نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم امابعد !
١٩ فروری کو نئی دہلی سے لاہور آنے والی'' سمجھوتہ ایکسپریس ''کی دو بوگیوں میں پانی پت کے قریب دورانِ سفر پُر اسرار دھماکوں کے بعد آگ لگ گئی جس کے نتیجہ میں عورتوں،بچوں سمیت ٦٨ افراد  آگ سے جھلس کر جان بحق ہوگئے جبکہ ٥٠ سے زائد زخمی ہوگئے۔ اِس المناک حادثہ میں پاکستان کے     طول و عرض سے تعلق رکھنے والے مختلف افراد کی شہادت کا اَثر پورے ملک پر پڑا اور ہر سنجیدہ سوچ رکھنے والا شخص اِس حادثہ پر رنجیدہ ہوگیا۔ 
ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ حکمران اور پوری قوم اِس حادثہ کا شکار ہونے والے خاندانوں کے غم میں شریک ہوکر اُن کا غم ہلکا کرتے۔ مگر اِس موقع پر حکمرانوں کی زیر سرپرستی پوری قوم نے جس بے حسی کا مظاہرہ کیا ہے اُس کی مثالیں کم ہی مل پائیں گی۔ ہندوستان سے مسخ شدہ لاشوں اور زخمیوں کو پاکستان لائے جانے کا سلسلہ کئی روز جاری رہ کر ابھی ختم نہ ہونے پایا تھا کہ ٢٤، ٢٥فروری کو سرکاری سرپرستی میں'' بسنت میلہ''   بڑی دُھوم دھام سے منایا گیا اور اَخبارات میں سنجیدہ حلقوں کی جانب سے ہونے والے اس مطالبہ کو یکسر نظر انداز کردیا گیا کہ اِس سوگوار ماحول میں اپنے ہم وطن متاثرہ خاندانوں کے جذبات کا لحاظ پاس کرتے ہوئے اِس سرکاری ہُلڑبازی کو ملتوی کردیا جائے۔ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف ٓغاز 3 1
3 علمی ترقی کے بعد مقام : 7 50
4 حاکم کو کافر رَعیت کے بارے میں بھی ہدایت : 7 50
7 خواب میں اِشارہ اور خوفِ خدا : 8 6
9 ہدیہ کی رقم، تقوٰی و احتیاط : 8 50
10 خواب میں اِشارہ اور خوفِ خدا : 8 50
11 حضرت عمر کا بہترین مشورہ : 8 50
12 انتہائی اہم بات : 9 50
13 اتباع ِسنت اور تقوی اصل چیزیں ہیں : 10 50
14 ملفوظات شیخ الاسلام 11 1
15 سیاسیات : 11 14
19 حضرت شیخ الاسلام کا ایک مکتوب صدرِ جمہوریہ ہند کے نام 17 14
20 آغاز دَورِ فتن 18 1
21 ماہ ربیع الاول اور مسلمانوں کا طرزِ عمل 30 1
23 صلاح ِخواتین شوہر سے متعلق عورتوں کی کوتاہیاں 34 1
24 شوہر کی تعظیم و خدمت میں کوتاہی : 34 23
25 مردو ں سے خوشامد کرانے اور نخرے کرنے کا مرض : 35 23
26 شوہر کو ناراض کرنا : 36 23
27 قارئین انوارِمدینہ کی خدمت میں اپیل 36 1
28 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ 37 1
29 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 37 28
30 فضیلت حضرت فاطمہ بوجہ فقر بر حضرت عائشہ و فضل ِفقر : 37 28
31 ذکر حضرت مریم وخدیجہ و فاطمہ وآسیہ : 39 28
32 گلدستہ ٔ احادیث 41 1
33 قیامت کے دن ہر نعمت کے متعلق سوال ہوگا سوائے تین نعمتوں کے : 41 32
34 تین باتیں حق ہیں : 44 32
35 وفیات 46 1
36 اِجماع اُمت اور قیاس شرعی کے منکر 47 1
37 غیر مقلدین (اہل حدیثوں) سے چند سوالات 47 36
38 یہودی خباثتیں 51 1
39 انسانی خون لینے کی اہم وَارداتیں : 51 38
40 دینی مسائل ( نکاح کا بیان ) 57 1
41 جن لوگوں سے نکاح کرنا حرام ہے : 57 40
42 عالمی خبریں 60 1
43 شرم کا مقام 60 42
44 خدا کی پناہ 60 42
45 گندا جنگلی چینی شخص کی 26سال میں بالوں کی پہلی دُھلائی 61 42
46 اپنی زبان اپنی شناخت 62 42
47 عورت کی شانِ حجاب 62 42
48 اخبار الجامعہ 63 1
49 درس ِ حدیث 63 48
50 درس حدیث 5 1
Flag Counter