Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2007

اكستان

23 - 64
ہوگئی۔ موصل کے حاکم نے اِن کا سر کاٹ کر زیاد کے پاس بھیجا۔ زیاد نے اِسے حضرت معاویہ کے پاس بھیج دیا۔ (تہذیب التہذیب  ج٨  ص  ٢٤) ۔ اِن کے متعلق مزید حالات جابجا آئیں گے۔ 
٭  کُمَیْل  : 
کُمَیْلُ بْنُ زِیَادِ بْنِ نَھِیْکِ بْنِ الْھَیْثَمِ بْنِ سَعْدِ بْنِ مَالِکِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ صَھْبَانَ بْنِ مَالِکِ بْنِ النَّخْعِ   انہوں نے حضرات عمر، علی، عثمان، ابن مسعود، ابومسعود اور ابوہریرہ رضی اللہ عنہم سے روایت لی ہیں اور اُن سے ابواسحاق سبیعی، عباس بن ذُریح، عبد اللہ بن یزید الصھبانی، عبد الرحمن بن عابس اور اعمش وغیرہم نے روایت لی ہے۔ 
ابن ِسعد کہتے ہیں حضرت علی کے ساتھ صفین میں شریک ہوئے۔ صاحب شرف تھے۔ اپنی قوم کے مطاع تھے (قوم اُن کی اطاعت کرتی تھی) یہ ثقہ تھے۔ حدیث کم روایت کرتے تھے۔ حجاج نے اِنہیں قتل کردیا وَکَانَ شَرِیْفًا مُّطَاعًا فِیْ قَوْمِہ قَتَلَہُ الْحَجَّاجُ وَکَانَ ثِقَةً قَلِیْلَ الْحَدِیْثِ ۔ 
یحییٰ بن معین نے انہیں ثقہ قرار دیا ہے۔ عجلی کہتے ہیں یہ کوفی ہیں، تابعی ہیں، ثقہ ہیں۔ ابن حبان نے انہیں ثقات میں اور مدائنی نے کوفہ کے عبادت گزار لوگوں میں اِن کا شمار کیا ہے  وَقَالَ ابْنُ حِبَّانَ فِی الضُّعَفَآئِ لَایُحْتَجُّ بِہ۔ البتہ قابل احتجاج نہیں ہیں۔ 
خلیفہ نے کہا ہے کہ انہیں حجاج نے  ٨٢   ھ میں قتل کردیا۔ 
یحییٰ بن معین فرماتے ہیں کہ  ٨٨   ھ میں اِن کا انتقال ہوا ہے۔ اُس وقت اِن کی عمر ستر سال تھی۔ 
ابن عمار نے انہیں رافضی کہا ہے اور کہا ہے کہ وہ ثقہ شخص ہیں۔ حضرت علی   کا ساتھ دینے والوں میں ہیں۔ (تہذیب التہذیب ج٨ ص ٤٤٨) 
٭ صَعْصَعَہْ  :
صَعْصَعَةُ بْنُ صَوْحَانَ الْعَبْدِیُّ اَبُوْعُمَرَ وَیُقَالُ اَبُوْطَلْحَةَ صُعْصُعَہْ  پیش کے ساتھ بھی نام ذکر کیا گیا ہے۔ کوفہ کے رہنے والے ہیں۔ حضرات عثمان، علی اور ابن عباس (رضی اللہ عنہم) سے روایات لی ہیں۔ حضرت علی کے ساتھ صفین میں ایک حصہ کے کمانڈر رہے۔ 
اِن سے روایات لینے والے ابواسحاق السبیعی، ابن بریدہ، شعبی (اُستاذ امام اعظم ابوحنیفہ) مالک
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف ٓغاز 3 1
3 علمی ترقی کے بعد مقام : 7 50
4 حاکم کو کافر رَعیت کے بارے میں بھی ہدایت : 7 50
7 خواب میں اِشارہ اور خوفِ خدا : 8 6
9 ہدیہ کی رقم، تقوٰی و احتیاط : 8 50
10 خواب میں اِشارہ اور خوفِ خدا : 8 50
11 حضرت عمر کا بہترین مشورہ : 8 50
12 انتہائی اہم بات : 9 50
13 اتباع ِسنت اور تقوی اصل چیزیں ہیں : 10 50
14 ملفوظات شیخ الاسلام 11 1
15 سیاسیات : 11 14
19 حضرت شیخ الاسلام کا ایک مکتوب صدرِ جمہوریہ ہند کے نام 17 14
20 آغاز دَورِ فتن 18 1
21 ماہ ربیع الاول اور مسلمانوں کا طرزِ عمل 30 1
23 صلاح ِخواتین شوہر سے متعلق عورتوں کی کوتاہیاں 34 1
24 شوہر کی تعظیم و خدمت میں کوتاہی : 34 23
25 مردو ں سے خوشامد کرانے اور نخرے کرنے کا مرض : 35 23
26 شوہر کو ناراض کرنا : 36 23
27 قارئین انوارِمدینہ کی خدمت میں اپیل 36 1
28 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ 37 1
29 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 37 28
30 فضیلت حضرت فاطمہ بوجہ فقر بر حضرت عائشہ و فضل ِفقر : 37 28
31 ذکر حضرت مریم وخدیجہ و فاطمہ وآسیہ : 39 28
32 گلدستہ ٔ احادیث 41 1
33 قیامت کے دن ہر نعمت کے متعلق سوال ہوگا سوائے تین نعمتوں کے : 41 32
34 تین باتیں حق ہیں : 44 32
35 وفیات 46 1
36 اِجماع اُمت اور قیاس شرعی کے منکر 47 1
37 غیر مقلدین (اہل حدیثوں) سے چند سوالات 47 36
38 یہودی خباثتیں 51 1
39 انسانی خون لینے کی اہم وَارداتیں : 51 38
40 دینی مسائل ( نکاح کا بیان ) 57 1
41 جن لوگوں سے نکاح کرنا حرام ہے : 57 40
42 عالمی خبریں 60 1
43 شرم کا مقام 60 42
44 خدا کی پناہ 60 42
45 گندا جنگلی چینی شخص کی 26سال میں بالوں کی پہلی دُھلائی 61 42
46 اپنی زبان اپنی شناخت 62 42
47 عورت کی شانِ حجاب 62 42
48 اخبار الجامعہ 63 1
49 درس ِ حدیث 63 48
50 درس حدیث 5 1
Flag Counter